counter easy hit

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

Farooq Sattar

Farooq Sattar

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔