counter easy hit

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 24 سال مکمل ہوگئے

شاہ رخ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 24 سال مکمل ہوگئے

دیوانہ ” سے کیریئر کا آغاز کیا ، ان گنت کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ، کئی نامور ہیروئنز کے ساتھ بطور ہیرو کام کر چکے ہیں لاہور (یس اُردو ) کنگ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 24 سال ہو گئے ، اس دوران شاہ رخ خان نے ہندی سینما میں خوب […]

دنیا جان لے ، میری طرح زندگی گزارنا آسان نہیں: شاہ رخ خان

دنیا جان لے ، میری طرح زندگی گزارنا آسان نہیں: شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کا بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ’صرف ایک دن میرے ساتھ گزار کر دیکھو، میری زندگی کی حقیقت کا پتہ چل جائے گا’ ممبئی (یس اُردو) اکثر لوگ کامیاب لوگوں یا فلمی ستاروں کو دیکھ کر سوچتے ہیں کہ کاش ہماری زندگی بھی ان کی طرح ہوتی لیکن […]

شاہ رخ خان نئی فلم میںبونےکا کردارادا کریں گے

شاہ رخ خان نئی فلم میںبونےکا کردارادا کریں گے

ممبئی……بالی ووڈ میں ڈان کا کردار ہو یا بادشاہ کا،فین کا روپ ہو یا دیوداس کا شاہ رخ خان نے ہر کردار میں ڈھل کر اپنی اداکاری کے شاندار جوہر دکھائے اور پوری دنیا سے خوب دادسمیٹی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی منفردکردار وں میں ڈھلنے کے بعداب کنگ خان آنند ایل رائے کی […]

ماہرہ ، نواز الدین صدیقی سے مجھے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے : شاہ رخ خان

ماہرہ ، نواز الدین صدیقی سے مجھے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے : شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا کہ ماہرہ خان اور نواز الدین صدیقی اچھے اداکار ہیں جن سے مجھے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے ممبئی (یس اُردو) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور نواز الدین صدیقی اچھے اداکار ہیں جن سے مجھے سیکھنے کا موقع […]

میں آج بھی بیوقوف ہوں،شاہ رخ خان کا اعتراف

میں آج بھی بیوقوف ہوں،شاہ رخ خان کا اعتراف

ممبئی……لازوال اداکاری کے ذریعے بالی وڈ پر راج کرنے والے شاہ رخ خان آج اپنی صلاحیتوں اور ذہانت کے بل بوتے پر ہی اس مقام پر براجمان ہیں مگر ان کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی بیوقوف ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب بالی وڈ میں […]

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی طرف سے آخر کار اپنی نئی فلم ’’دل والے ‘‘ کی پروموشن کیلئے بگ باس کے گھر آمد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 19دسمبر کو سلمان خان کے ہمراہ بگ باس کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ میں […]

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہرشخص اپنے ملک سے محبت کرتا ہے اور اگر کوئی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرے کہ وہ دوسرے سے زیادہ محب وطن سے تو اس سے بڑا احمق اور بے وقوف کوئی نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹر ویو میں […]

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان ویسے تو ہمیشہ سے ہی اپنے دنیا بھر میں مو جود کروڑوں مداحوں کیلئے گلو بل آئکون ہیں لیکن فلم فیئر گلیمراینڈ اسٹائل ایوارڈز نے انہیں با قاعدہ طو ر پر گلو بل آئکون 2015 کا ایوارڈ دے کر ان کے ان گنت اعزازات میں مزید اجافہ کر […]

شاہ رخ خان اپنی فلم دیکھ کر خود بھی آنسو بہانے لگے

شاہ رخ خان اپنی فلم دیکھ کر خود بھی آنسو بہانے لگے

ممبئی : شاہ رخ خان اپنی جاندار اداکاری کے باعث بالی وڈ کے بادشاہ ہیں۔ اپنی منفرد اداکاری کے باعث شاہ رخ کئی بار اپنے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کو رلا بھی چکے ہیں تاہم اب کنگ خان اپنی فلم دیکھ کر خود ہی بھی آنسو بہانے لگے ہیں۔ بالی وڈ کے بادشاہ نے اپنی […]

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہے، کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم دل والے میں ورون دھون شاہ رخ کے بھائی کا کردار نبھا رہے […]

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکاری دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ خان کے درمیان اچھی کیمسٹری ہے تاہم انہیں شا ہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم “باجي راو […]

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی : دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے، سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پرایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، جواباَ […]

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

ممبئی : شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی تو سب کی پسندیدہ ہے ہی لیکن خود شاہ رخ کو بھی کاجول بہت پسند ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی سہانا کاجول کے نقش قدم پر چلے اور ان سے سیکھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار شاہ رخ خان تین فلموں ’’اوم شانتی اوم‘‘، ’’چنائی ایکسپریس‘‘ اور ’’ ہیپی نیو ایئر‘‘ میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے ایک بار پھر ان کی جوڑی سینما اسکرین کی زینت بننے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارتی […]

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے تو وہ بچوں کے لیے فلم بنانا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں اور وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے […]

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبئی : 2007 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کاشمار اس وقت بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے کیریر کے سلسلہ میں شاہ رخ خان پر انحصار […]

شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی زنتا

شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی زنتا

ممبئی : بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریٹی زنتا نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے فلمی کیرئیر میں 17 سال مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اپنے فنی کیرئیر میں انہوں نے کئی اداکاروں […]

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی : شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کر سکتا ہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک […]

شاہ رخ خان نے ’’فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروا دی

شاہ رخ خان نے ’’فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروا دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے منیش شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’ فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروادی وہ فلم میں گورو نامی شخص کا کردار نبھا رہے ہیں۔ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں فلم کی شوٹنگ ختم کروانے کی […]

مادھوری سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

مادھوری سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

ممبئی : 90 کی دھائی میں سلور اسکرین پر راج کرنیوالی مادھوری ڈکشت بالی ووڈ کی واحد اداکارہ ہیںجو سلمان اور شاہ رخ خان سے زیادہ معاوضہ وصول کرچکی ہیں۔ مادھوری نے فلم ’’ہم آپکے ہیں کون ‘‘ کے لیے 2کروڑ75 لاکھ 35 ہزار 729روپے وصول کیے جو سلمان کو دیے گئے معاوضے سے کہیں […]

پریانکا چوپڑا باکس آفس پر شاہ رخ خان سے مقابلے پر پریشان

پریانکا چوپڑا باکس آفس پر شاہ رخ خان سے مقابلے پر پریشان

ممبئی : بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے باکس آفس پر انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے مقابلے پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ شاہ رخ خان کو اداکاری ہی نہیں بلکہ باکس آفس پر راج کے باعث بھی کنگ کہا جاتا ہے جب کہ بڑے بڑے […]

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں: اجے دیوگن

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں: اجے دیوگن

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں دونوں اداکاروں نے یورپی ملک بلغاریہ میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں اداکاروں کے اختلافات کے خاتمے کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں تاہم اجے دیوگن نے ان خبروں کی تردید کرتے […]

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں : اجے دیوگن

شاہ رخ خان کی نئی فلم فین کے ٹیزر کی انٹرنیٹ پر مقبولیت

شاہ رخ خان کی نئی فلم فین کے ٹیزر کی انٹرنیٹ پر مقبولیت

ممبئی : شاہ رخ خان کی نئی فلم فین کاٹیزر آتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا، صرف 2 دنوں میں 23 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لیا۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی ہر فلم کا انتظار شائقین بے صبری سے کرتے ہیں۔ یہی وجہ […]