counter easy hit

نئی دلی

بھارتی حکومت کا گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ

نئی دلی :بھارتی حکومت نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے گزشتہ دنوں ممبئی میں بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی جانب سے معروف پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کو دھمکیوں کے بعد کنسرٹ منسوخ کردیا گیا تھا۔ جب کہ اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کو بھی […]

نوازشریف کی جانب سے امن کیلئے دیئے گئے 4 نکاتی فارمولے پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

نوازشریف کی جانب سے امن کیلئے دیئے گئے 4 نکاتی فارمولے پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

نئی دلی: وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کو امن کے لیے دیے گئے 4 نکاتی فارمولے کے جواب میں بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پاکستان پر دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کا الزام لگاتے ہوئے کہنا […]

بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں

بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں

نئی دلی : بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال […]

نئی دلی سرکار پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات چاہتی ہے تو دعوت بھی خود دینی ہوگی، پاکستان

نئی دلی سرکار پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات چاہتی ہے تو دعوت بھی خود دینی ہوگی، پاکستان

نئی دلی : وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اگر بھارت چاہتا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہو تو اس کے لئے دعوت بھی انہیں خود دینی ہوگی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کو دیئے […]

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

نئی دلی : نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ […]

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

نئی دلی : جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

شاہد کپور کا میرا کو ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ

شاہد کپور کا میرا کو ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ

نئی دلی : بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور نے اپنی منگیتر میرا راجپوت کو قیمتی انگوٹھی کا تحفہ دیا ہے جس کی مالیت 23 لاکھ روپے ہے۔ شاہد کپور جلد ہی اپنی منگیتر میرا راجپوت سے شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے نئی دلی میں میرا راجپوت کے گھر پر منگنی […]

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو : نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی […]

میری نئی آنے والی فلم ’’مسٹرایکس‘‘ میں کوئی بولڈ سین نہیں، عمران ہاشمی

میری نئی آنے والی فلم ’’مسٹرایکس‘‘ میں کوئی بولڈ سین نہیں، عمران ہاشمی

نئی دلی (جیوڈیسک) بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی ان دنوں اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’’مسٹر ایکس‘‘ کی پروموشن کے سلسلے میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے حیران کن طور پر کوئی بولڈ سین نہیں فلمایا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم […]

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

نئی دلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر آگئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔ شاہ رخ خان […]

شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی موجودگی میں پروگرام کے سیٹ پر آگ لگ گئی

شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی موجودگی میں پروگرام کے سیٹ پر آگ لگ گئی

نئی دلی (یس ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی موجودگی کے وقت سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر، فرح خان، […]

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

نئی دلی (یس ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ انہیں اپنی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دیں گے۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ بالی ووڈ پر ہے جس کی وجہ سے ان کے البم ریلیز نہیں ہورہے جو ان کے مداحوں کی […]