counter easy hit

pakistan

بے روزگاری

بے روزگاری

تحریر: ساجد حسین شاہ بے روزگازی کا اژدھا آجکل ہمارے اعصاب پر چوکھٹ جمائے ہوئے ہے اور ہمارے ملک میں نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس آفت سے زور آزما ہے۔ 1999.میں لیبر فوزس سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد 2.4 ملین تھی جسمیں بعد میں بتدر یج اضافہ ہوتا […]

دہشت گردی اور موت کی سزا

دہشت گردی اور موت کی سزا

تحریر: ساجد حسین شاہ دہشت گردی ایک ایسا روگ ایک ایسی بیما ری جو ہمارے ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے جسکی ایک اہم وجہ سزا ئے موت کا نہ ہونا تھا ویسے تو قا نون برقرار تھا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا کیونکہ یورپی یونین کے دبائو پر 2008 […]

تحریک پاکستان کے جذبے

تحریک پاکستان کے جذبے

تحریر: عاصم علی پاکستان کا 75واں یوم پاکستان گذشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد قومی سلامتی ملکی خوشحالی کے لئے دعائوں کے ساتھ ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی […]

کراچی لہو لہان

کراچی لہو لہان

تحریر : ساجد حسین شاہ روشنیوں کا شہر کراچی جسے سمندر اپنے آغوش میں لیے ہو ئے ہے یہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہو نے کی وجہ سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے نہ جا نے ایسی کون سی خطا ئیں ہم سے سرزد ہو گئیں ہیں کہ اللہ تعا لیٰ […]

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 کمانڈرز سمیت 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے صوبہ ننگراہار نازیان میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام کے شدت پسندوں پر ڈرون […]

راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال کر گئے

راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال کر گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پیرس کے مشہور و معروف صحافی اور پاکستان عوامی تحریک فرانس انٹرنیشنل کے میڈیا کو آرڈینیٹر راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال فرما گئے۔ وہ کافی عرصہ سے بیمار تهے جبکہ راوء خلیل آج کی فلائٹ سے پاکستان روانہ ہو گئے […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سیکریٹری میڈیا راؤ خلیل احمد کے والد محترم پاکستان میں انتقال کر گئے

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سیکریٹری میڈیا راؤ خلیل احمد کے والد محترم پاکستان میں انتقال کر گئے

فرانس (نوید احمدا ندلسی) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سیکریٹری میڈیا راؤ خلیل احمد کے والد محترم راؤ محمد خالد گزشتہ روز طویل علالت کے بعد ننکانہ صاحب میں 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی وفات پر یورپ بھر کے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران نے اظہار […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

فرانس (افضال گوندل) تقریب میں فیاض احمد مانگٹ، نائب صدر اشفاق احمد چوہدری، سینررہنما یاسر قدیر، سینئیر وایس پریزڈنٹ راجہ محمد عجب ٬ راجہ ظہیر،ترجمان ناصرہ فاروقی ٬صدر وویمن ونگ آصفہ اہشمی، شاہدہ امجد، عاکف غنی ، شبانہ چوہدری، نینا خان ،محترمہ شاہ بانو میر ،منور جٹ، نائب صدر اصغر برہان سیکرٹری جنرل رانا عمران […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام

فرانس (افضال گوندل) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف فرانس نے 23 مارچ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس کے میزبان امتیاز اکرم کدھر تھے٬ جنہوں نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ا ور اپنی شمولیت کے حوالے سے پی ٹی آئی فرانس کو ایک بہت بڑے […]

قیام پاکستان ایک معجزہ اور انسانی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے٬ انیلہ احمد

قیام پاکستان ایک معجزہ اور انسانی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے٬ انیلہ احمد

پیرس (شاہ بانو میر) انیلہ احمد مارچ 23 اے قائد تیری عظمت کو سلام قیام پاکستان ایک معجزہ اور انسانی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے٬ مسلمانانِ برصغیر نے انگریز سامراج کو سازشوں اور ہندو بنئے کی چالبازیوں کے باوجود اپنی بے مثال جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے ذریعے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی […]

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]

پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنیز ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: ایاز صادق

پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنیز ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنز شریک ہیں۔ ابتدائی خطاب میں ایاز صادق نے کہا پاکستانی نژاد غیر ملکی پارلیمنٹیرینز کی ایسوسی ایشن بنانا چاہتے ہیں جس کا مرکز پاکستانی قومی اسمبلی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]

سید لخت حسنین کی طرف سے پر تکلف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

سید لخت حسنین کی طرف سے پر تکلف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف برطانوی این جی او مسلم ہینڈز برطانیہ کے چیرمین سید لخت حسنین نے پاکستان سے آءے ہو ءے پی ایف یو جے کے مرکزی رہنمااور صدر پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹ ( دستوری گروپ )افضل بٹ کے اعزاز میں تمام مقامی صحافتی شعبہ […]

کراچی میں دہشت گردی کا پردہ فاش

کراچی میں دہشت گردی کا پردہ فاش

تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی ملک کا ایک بہت بڑا شہر جو گزشتہ کئی سالوں سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر تھا لیکن کچھ عرصہ قبل اس کی شدت میں اضافہ ہوگیا تھا اور خاص کر ایک فرقہ کے لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا۔ اور خاص کر ٹارگٹ […]

پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

تحریر : اقبال زرقاش زندگی حادثات ہی کے مجموعے کا دوسرا نام ہے زندگی ایک ایسی ہی شاخ ہے جس سے حوادث کے شگوفے پھوٹتے ہیں ۔یہ حوادث مختلف انداز سے رونما ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثربیشتر ہمارے اعمال کا ہی ثمرہوتے ہیں کیونکہ حادثے کے پس منظر میں اس کے اسباب مدتوں […]

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

تحریر : شہزاد حسین بھٹی امریکہ میں نائن الیون کے واقعے کے بعدپاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک محتاط اندازے کے مطابق ساٹھ ہزارسے زائد بے گناہ پاکستانی اور پانچ ہزارچھ سو سے زائد فوجی جوان شہادت کو گلے لگا چکے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں ورلڈ بنک اور آئی […]

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے :الطاف حسین

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے :الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے یوم پاکستان موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف سمتوں سے اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، ملک میں قرار داد پاکستان کی اصل روح کے مطابق جمہوری و متوازن معاشرے کے قیام کی ضرورت ہے […]

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہاں […]

دشمن کے لئے للکار، عالیشان پریڈ پاکستان

دشمن کے لئے للکار، عالیشان پریڈ پاکستان

تحریر: مہر بشارت صدیقی دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوئی۔ اسلام آباد کی فضا طیاروں کی گھن گرج اور پریڈ کرتے جوانوں کے بوٹوں کی دھمک سے لرز اٹھی۔ یوم پاکستان کی تقاریب کا آغاز نماز […]

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]

تیئس مارچ جب پہلی اینٹ رکھی گئی

تیئس مارچ جب پہلی اینٹ رکھی گئی

تحریر : عقیل خان 23 مارچ وہ دن ہے جب قیام پاکستان کی پہلی اینٹ رکھی گئی۔ مسلم لیگ نے پاکستان کی بنیاد اسلام کے نام پر رکھی کیونکہ قیام پاکستان سے پہلے ہندوستان میں دو قومیں آباد تھیں ہندواور مسلم۔ مسلمانوں کو ہندوستان میں اسلام کے مطابق آزادانہ زندگی گزارنے کی اجازت نہیں تھی۔ […]

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو الگ وطن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وہ کون سے عوامل و محرکات تھے جو پاکستان کے قیام کا سبب بنے؟ آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور میں مارچ 1940ء کو کیوں اجلاس منعقد کیا؟ اس اجلاس میں قرارداد لاہور جو بعدازاں قرار داد […]