counter easy hit

راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال کر گئے

Rao Khalil

Rao Khalil

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پیرس کے مشہور و معروف صحافی اور پاکستان عوامی تحریک فرانس انٹرنیشنل کے میڈیا کو آرڈینیٹر راوء خلیل کے والد محترم راوء محمد خالد آج صبح 6 بجے پاکستان میں انتقال فرما گئے۔

وہ کافی عرصہ سے بیمار تهے جبکہ راوء خلیل آج کی فلائٹ سے پاکستان روانہ ہو گئے منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک فرانس کے تمام عهداداران جن میں پاکستان عوامی تحریک فرانس کے قا ئم مقام صدر طارق چوھدری ،منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل کے صدر اظہر صدیق، منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل کے جنرل سیکرٹری قاضی محمد هارون، پاکستان عوامی تحریک فرانس انٹرنیشنل کے جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوھدری،منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل کے صدر مجلسِ شعورا ملک شبیر احمد اعوان، ڈپٹی سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاهر عباس گورایا، سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس سهیل بٹ ، نائب صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس چوھدری رزاق، کلیسی صوبہ آرگنائزر منظور بهٹی اور پاکستان عوامی تحریک فرانس اور یورپ کے صدر چوہدری محمد اسلم جو ان دنوں یونان کے دورے پر ہیں۔

سب نے راوء خلیل احمد کے والد محترم کے لیے دعا کی اور کہا کہ ان کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔