counter easy hit

ڈرون حملہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شوال : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ زوئے نرے میں شدت پسندوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مظابق امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے کمپاونڈ پر دو میزائل فائر کئے جس سے وہاں موجود دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ میزائل […]

یمن جنگ میں فریق نہ بننے پر یواےای کے بعد عرب پارلیمنٹ کی بھی پاکستان پر تنقید

یمن جنگ میں فریق نہ بننے پر یواےای کے بعد عرب پارلیمنٹ کی بھی پاکستان پر تنقید

قاہرہ (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کے بعد عرب پارلیمنٹ کے چیرمین احمد بن محمد الجروان نے بھی پاکستان کی جانب سے یمن جنگ میں غیر جانبدار رہنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے چیرمین احمد بن محمد الجروان نے پاکستان کی جانب سے یمن جنگ […]

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 کمانڈرز سمیت 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے صوبہ ننگراہار نازیان میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام کے شدت پسندوں پر ڈرون […]