counter easy hit

مسلح

حکومت اور مسلح افواج میں مکمل ہم آہنگی ہے، صدر ممنون حسین

حکومت اور مسلح افواج میں مکمل ہم آہنگی ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل امن کی بحالی کے لیے قومی لائحہ عمل پر کام جاری ہے جب کہ حکومت اور مسلح افواج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پاکستان نیشنل فورم کے ایک وفد سے […]

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) تربت کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدورجاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں تربت کے علاقے گگ دان میں نامعلوم افراد نے رات گئے مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 مزدور ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں […]

چارسدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

چارسدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

چار سدہ (جیوڈیسک) تنگی کے علاقے جیندی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے جیندی میں رشتہ کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں مسلح افواج کی دستوں کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں مسلح افواج کی دستوں کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لیے للکار اور دوستوں کے لیے دل میں پیار لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں نے 23 مارچ کے لئے فل ڈریس ریہرسل کی۔ پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ نے اللہ ہو کے نعروں سے ایک بار تو ماحول کو گرما کے رکھ دیا۔ خواتین کا دستہ […]

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ طلبا کے احتجاج اور پتھرائو سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ فیصل آباد کے سرگودہ ورڈ پر اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد کے درمیان تصادم […]

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے، عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

ریاست کیخلاف مسلح جدوجہد اور خودکش حملے حرام ہیں، علمائے کرام

ریاست کیخلاف مسلح جدوجہد اور خودکش حملے حرام ہیں، علمائے کرام

اسلام آباد (یس ڈیسک) اتحاد تنظیمات مدارس کے علما نے خودکش حملوں اور ریاست پاکستان کے خلاف مسلح جدوجہد کو حرام قرار دیدیا ہے۔ سیاسی جماعتوں اور مذہبی اکابرین نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے شانہ بشانہ جدوجہد کا اعلان بھی کیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان […]

بلوچستان : مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

بلوچستان : مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آواران کی تحصیل جھاو میں پیش آیا۔ اوتھل سے تنخواہ لیکر آواران جانے والی لیویز کی گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے […]

ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور اسکول میں شہید بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لینا ہم پر واجب ہے اور اب ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ چیرمین سینیٹ نیئر بخاری کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس کے […]

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

تحریر:عقیل احمد خان لودھی لاقانونیت کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں جدت کے اس دور میں بھی انسانوں کوجانوروں سے بدترین سمجھ کر تجربوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور اس میں واضح طور پر طبقاتی نظام ابھر ابھر کر ہر روز […]