counter easy hit

pakistan

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب

پیرس (بابر مغل سے) پیرس میں گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان فرانس میں 23 مارچ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز جناب سید الفت شاہ صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا، بعد میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب نے پرچم کشائی کی اور مسلح افواج کے افسران […]

کراچی کے بعد وزیرا عظم پشاور پہنچ گئے

کراچی کے بعد وزیرا عظم پشاور پہنچ گئے

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ وہ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کےاراکین پارلیمنٹ سے ملاقات اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف اسلام آباد سے ہیلی کاپٹرکےذریعےگورنرہاوس پشاور پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیر […]

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

تحریر : ساجد حسین شاہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک سیاسی میدان کے ماہر اگر اکھٹے ہوئے تو صرف اپنے اپنے مفادات کے لیے، کبھی بھی یہ مفاد پرست لوگ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک ہونے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہ نظارہ کبھی اس آنکھ کو نصیب نہ ہوا اور […]

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی […]

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

نیا خیبر پختون خواہ یا پھر نیا خواب

نیا خیبر پختون خواہ یا پھر نیا خواب

تحریر : ساجد حسین شاہ جا گتی آنکھوں سے خواب دیکھنااور سو تے ہو ئے خواب دیکھنے میں تفریق کچھ یو ں ہے کہ خواب ہم تب دیکھتے ہیں کہ جب ہماری آ نکھیں بند ہو تی ہیں اور دنیا فا نی سے غا فل ہو کر زندگی کے تمام رابطے منقطع ہو جا تے […]

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

اوفن باخ، جرمنی میں PATاور MQI کے کارکنوں کی جانب سے 28 مارچ کو تقریب یوم پاکستان کا اعلان

اوفن باخ، جرمنی میں PATاور MQI کے کارکنوں کی جانب سے 28 مارچ کو تقریب یوم پاکستان کا اعلان

جرمنی (انجم بلوچستانی) اوفن باخ بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے یورپ میں تحریکی سرگرمیوں کی بحالی کے اعلان کے ساتھ ہی پورے یورپ میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکن متحرک ہو چکے ہیں۔ فرانس ،اسپین ا ور یونان میںPATکی تنظیمات […]

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]

ملا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی اطلاع

ملا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی اطلاع

پشاور (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان جماعت الاحرار کے امیر ملا قاسم خراسانی اور نائب امیر عمر خالد خراسانی کے ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے علاقے نازیان میں زخمی حالت میں موجود […]

یورپی پارلیمنٹ میں ڈاکٹر سجاد گریم کو صدر پاکستان نے ستارہ قائداعظم کے ایوارڈ سے نوازا

یورپی پارلیمنٹ میں ڈاکٹر سجاد گریم کو صدر پاکستان نے ستارہ قائداعظم کے ایوارڈ سے نوازا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپی پارلیمنٹ میں پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد گریم کو صدر پاکستان نے ان کی گرانقدر خدمات پر ستارہ قائداعظم کے ایوارڈ سے نواز ہے۔ ایوارڈ انہیں یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں ایک پر وقار تقریب کے دوران دیاگیا۔ ڈاکٹر سجادحیدر کریم شمالی مغربی […]

الطاف کو شکست دینے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہا ہوں، عمران

الطاف کو شکست دینے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہا ہوں، عمران

مظفر آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو شکست دینے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہا ہوں۔ میرپورآزادکشمیرمیں پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج کے جلسے کے شرکاء کو دیکھ کر الطاف حسین کا جلسہ یاد آگیا، […]

پیرس : ٹرک آرٹ کی دس روزہ نمائش

پیرس : ٹرک آرٹ کی دس روزہ نمائش

پیرس (بابر مغل سے) ٹرک آرٹ کی دس روزہ نمائش کے موقع پر اللہ کی رحمت برستے ہوئے ایلفا ٹاور کے مقام پر حباب سفیر پاکستان غالب اقبال، پاکستان کمیونٹی کے علاوہ فرنچ کمیونٹی نے بھی شرکت کی، اور ہمارے آرٹ کی بھی بے حد تعریف کی۔ ٹرک آرٹ نمائش پیرس کے علاوہ انڈونیشیا، لبنان، […]

پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین شانہ بشانہ کھڑا ہے، چینی وزیر خارجہ

پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین شانہ بشانہ کھڑا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وانگ ژی کی ملاقات ہوئی جس دوران چینی وزارت […]

عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے :شرجیل میمن

عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے :شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ نے پیپلز پارٹی پر جو الزامات لگائے ہیں وہ غلط ہیں، عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے۔ کراچی کےعلاقے بہادر آباد میں شجر کاری اور صفائی مہم کے موقع پر وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن نے […]

بھارت میں عوام کو پاکستان کے خلاف اکسایا جاتا ہے، نصیر الدین شاہ

بھارت میں عوام کو پاکستان کے خلاف اکسایا جاتا ہے، نصیر الدین شاہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اور سرسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فنکاروں کو بہت عزت اور پیار دیا جاتا ہے لیکن بھارت میں پاکستانیوں کو دشمن سمجھنے کے لئے عوام کو اکسایا جاتا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو کے دوران نصیر الدین شاہ نے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

سری نگر (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے کی پاداش میں حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور قومی […]

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

تحریر : ساجد حسین شاہ میڈیا کا حقیقی کردار یہ ہے کہ وہ اصل حقائق کو پوری دیانت داری کے ساتھ منظر عام پر لائے اور ان خبروں کو اپنی ذاتی رائے اور پسند سے یکسر بری رکھے مگر یہ بات قابل دکھ ہے کہ کچھ میڈیا چینلزنے خود کو تقسیم کر دیا ہے اگر […]

تحریک انصاف فرانس کے وفد کی پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے وفد کی پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے وفد نے پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی جس میں سینئر رہنماؤں راجہ محمد عجب، یاسر قدیر، اصغر برہان، یاسر اقبال خان و سعید ملک شامل تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110

مٹی کھانے کی عادت

مٹی کھانے کی عادت

تحریر : کامران خان لاکھا میرا بھتیجا اور بھتیجی دونوں کی بلاناغہ سروس ہوتی ہے ٹیونگ کے بعد دونوں گلا پھاڑ کر روتے ہیں اور ایسا روناروتے ہیں کہ روناجائے ہمت والے اس قدر متواتر فل وولیم سے روتے چلے جاتے ہیں رونے کا مقابلہ یوں کرتے ہیں جیسے دومرغ بانگ دینے کا ایک لمہے […]

مجرم کون؟

مجرم کون؟

تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]

بھوک و افلاس

بھوک و افلاس

تحریر: ساجد حسین شاہ قدرت نے انسان کی طبیعت میں آس اور امید کا سلسلہ نہ رکھا ہوتا تو وہ پہلی ہی ناامیدی پر ختم ہو جاتا مایوسی سے مر جاتا اسی امر کی وجہ سے انسان ہر بار اپنی امید کو قائم رکھتے ہوئے بارہا کوششں جاری رکھتا ہے اور جو لوگ امید کا […]