counter easy hit

نظریہ

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی

تحریر: شفقت اللہ اگر سوال یہ ہو کہ علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کی نظر میں فلسفہ حیات کیا ہے تو اسکا جواب صرف ایک لفظ میں دیا جا سکتا ہے اور وہ ہے،، خودی،،۔ اقبال نے اپنی فکرو نظر سے اس لفظ کو جملہ مباحث کا محور بناتے ہوئے فلسفہ حیات کو نظریہ […]

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ

تحریر : قراة العین سکندر اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا حق دیا۔اسلام نے عورت کو نہ صرف زندگی عنایت […]

ہندووں میں ذات پات کا نظام اوردوقومی نظریہ

ہندووں میں ذات پات کا نظام اوردوقومی نظریہ

تحریر: محمدعتیق الرحمن سیکولر بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں ہندو دلتوں کو 400 سال بعد سورام مندر میں داخلے کی اجازت مل ہی گئی ۔دلت رہنماء کا کہنا تھاکہ اترکھنڈ میں 399 مندرایسے ہیں جہاں دلتوں کو ابھی بھی داخلے کی اجازت نہیں ۔ہندودھرم میں ذات پات کا نظام اتنا سخت اور اس کی جڑیں […]

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

سانحات سولہ دسمبر اور دو قومی نظریہ

سانحات سولہ دسمبر اور دو قومی نظریہ

تحریر: عاکف غنی پاکستان کا وجود، دشمنانِ اسلام بالعموم اور ہٹ دھرم ہندوستان کوبالخصوص ایک آنکھ نہیں بھایا اور وہ اسے شروع دن سے ہی صفحہِ ہستی سے مٹانے کے در پہ ہو گئے۔دو قومی نظریہ جس کی بنیاد پر پاکستان کا وجود کرہِ ارضی پر قیام میں آیا تھا اس قومی نظریے کو ہندو […]

کیا حصول پاکستان سیکولرازم کے لیے تھا

کیا حصول پاکستان سیکولرازم کے لیے تھا

تحریر : عارف کسانہ نظریہ یا آئیڈیالو جی وہ بنیادی تصورات ہوتے ہیں جن پرکسی نظام کی بنیادیں استوار ہوتی ہیں۔آئیڈیالوجی اپنے اندر شدید قوت محرکہ رکھتی ہے۔اس میں بموں سے ذیادہ طاقت ہوتی ہے۔جب ہم نظریہء پاکستان کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد وہ تصورات اور آئیڈیالوجی ہے جس کی بنیاد پر […]

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے رہنمائوں سے اربوں روپے کے اثاثوں کے بارے میں سوال کریں۔ منگل کو اپنے […]

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو الگ وطن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وہ کون سے عوامل و محرکات تھے جو پاکستان کے قیام کا سبب بنے؟ آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور میں مارچ 1940ء کو کیوں اجلاس منعقد کیا؟ اس اجلاس میں قرارداد لاہور جو بعدازاں قرار داد […]

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

دوقومی نظریہ کی تلوار

دوقومی نظریہ کی تلوار

تحریر : قاضی کاشف نیاز 23مارچ1940ء کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی۔ گویا دو قومی نظریہ کو باضابطہ طور پر پیش کر دیا گیا۔ کسی مسئلے پر کسی خاص دن قرارداد پیش کرنے کامطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ مسئلہ یا نظریہ وتصوراسی دن پیداہوا اور اسی دن پیش کردیاگیا بلکہ مسئلہ یا نظریہ توعموماً […]

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب […]

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

تحریر : محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی کسی […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : انجینئر ذیشان وارث پھل ہو، پھول یا کوئی درخت، اس کے ذائقے، خوشبو اور بناوٹ کا انحصار ان باتوں پر ہوا کرتا ہے کہ بیج کس معیار کا استعمال ہوا، زمین کتنی زرخیز تھی یاجس جگہ وہ بیج بویاگیا وہاں کے موسمی حالات کیاتھے۔ انہی عناصر ترکیبی کاکمال ہے کہ آنکھ دیکھتی ہے […]

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

تحریر : بدر سرحدی میڈیا پرنٹ ہو یا الیکٹرانک سیکولر ازم بشدت زیر بحث رہتا ہے ،دائیں بازوں کے دانشور اور دینی سیاسی راہنماء اسے قوم کے لئے زہر قرار دیتا رہتا …… ،مگر دوسراایک حلقہ ہے جو اِسے امن کے لئے ناگزیر قرار دے کر تمام مسائل کا حل قرار دیتا ..ایک موقع پرسید […]

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

تحریر:مہر بشارت صدیقی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سات سال سے سہہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے تحت باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس میں کارکنان تحریک پاکستان، اندرون و بیرون ملک سے نظریہ پاکستان فورمز کے عہدیداروں، کارکنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کے […]

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل

تحریر: محمد سلیم صادق برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا ۔اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ […]

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

تحریر: حبیب اللہ سلفی 23مارچ 1940ء کا دن قیام پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ انگریزوں اور ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ […]

ایک اور نظریہ ضرورت

ایک اور نظریہ ضرورت

تحریر : پروفیسر مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف نے بیدیاں روڈ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ،فوج اور ادارے متحد ہیں اور دہشت گردوں کے عبرت ناک انجام کاوقت قریب آگیا۔اُنہوںنے فرمایا ”دہشت گردی کے خلاف جس طرح سیاسی جماعتوں ،صوبائی […]