counter easy hit

پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنیز ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: ایاز صادق

Ayaz Sadiq

Ayaz Sadiq

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنز شریک ہیں۔

ابتدائی خطاب میں ایاز صادق نے کہا پاکستانی نژاد غیر ملکی پارلیمنٹیرینز کی ایسوسی ایشن بنانا چاہتے ہیں جس کا مرکز پاکستانی قومی اسمبلی ہو گی۔

ان کا کہنا تھا عالمی سطح پر پاکستان کا غلط امیج پیش کیا جا رہا ہے یوم پاکستان پریڈ اصل پاکستان ہے۔