counter easy hit

وزرائے اعظم

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

نیویارک : دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں اور دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ قابل تعریف ہے۔ ملاقات میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی، انوشہ رحمان اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری بھی ملاقات میں شریک […]

نیویارک: پاک بھارت وزرائے اعظم ایک ہی ہوٹل رکیں گے

نیویارک: پاک بھارت وزرائے اعظم ایک ہی ہوٹل رکیں گے

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نیویارک میں ایک ہی ہوٹل قیام کریں گے۔ دونوں کی ملاقات طے نہیں ہے لیکن ایسی کوئی دانستہ کوشش بھی نہیں کی جائے گی کہ ہوٹل میں ان کا سامنا نہ ہونے پائے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے […]

پاک بھارت وزرائے اعظم کو ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھنی چاہیے، سلمان خان

پاک بھارت وزرائے اعظم کو ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھنی چاہیے، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب محمد نواز شریف کو فلم بجرنگی بھائی جان دیکھنی چاہیے۔ حال ہی میں سلمان نے پاکستان سینسر بورڈ کی جانب سے عید پر فلم کی پاکستان میں نمائش کی منظوری پر شکریہ […]

‘پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے’

‘پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے’

لاہور : دنیا نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف اور اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ نواز شریف سے شدید مایوسی ہوئی کشمیر پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے کسی کو […]

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]