counter easy hit

on

نوجوان ہلاکت کیس؛ امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ضمانت پر رہا

نوجوان ہلاکت کیس؛ امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ضمانت پر رہا

اسلام آباد: امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ گزشتہ روز امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں گرفتار کیے گئے امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ […]

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی

ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں  کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں۔ ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہئیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔ تو جناب! آپ کی بات سن بھی لی، سمجھ بھی آگئی اور ہم ماننے کو بھی تیار ہیں […]

عدلیہ مخالف تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدلیہ مخالف تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور: ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف احتجاج اور تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت  چھ افراد  پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وکیل استغاثہ مقرر کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے حکمران جماعت مسلم لیگ […]

راولپنڈی، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گراں فروشی عروج پر

راولپنڈی، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گراں فروشی عروج پر

آٹا چکیوں پر آٹا پسائی کے سو روپے من کیساتھ کاٹ کے نام پر آٹا بھی لے لیا جاتا ہے۔ کمشنر اسلام آباد راولپنڈی نوٹس لیں۔ من پسند ریٹ من مانے قوانین۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی گوشت سبزی فروٹس کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی۔ صفائی کی انتہائی ناقص صورت حال۔ دکاندار […]

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی جائے، وزیر دفاع

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی جائے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کا جھوٹا اور لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے کئی منصوبے شروع کیے جو ناممکن تھے، نیلم جہلم پراجیکٹ کو ناممکن کہا […]

Best Picture of Today

Best Picture of Today

یہ تصویر بہت متاثر کن ہے شمالی کوریا کا راہنما ’کم جون ال ‘ جس کے بیرونی دنیا کے ساتھ تعلقات محدوم ہوچکے تھے، آمریت اور سخت گیر ملکی پالیسیوں کے باعث عالمی رائے عامہ میں اس لیڈر کو ایک وحشی درندہ پینٹ کیا جانے لگ اتھا۔ جو اپنی عوام کو دبا کر رکھتا ہے […]

پٹرولیم مصنوعات پر آج بھی ڈھاکہ ریلیف ٹیکس لگا ہوا ہے، سپریم کورٹ

پٹرولیم مصنوعات پر آج بھی ڈھاکہ ریلیف ٹیکس لگا ہوا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز کے اطلاق سے متعلق کیس میں متعلقہ وزارت اور ادارے سے تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز کے اطلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ […]

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔ 15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ […]

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

مردان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ وسطی پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ امریکن گنز سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مشہور اسلحہ سمگلر کو گلبرک گرین کے سامنے سے ناکہ لگاکر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی آر گرفتار سمگلروں نے دوران تفتیش اسلحہ لاہور اپنے […]

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ پر حملے سے متعلق واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے […]

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار […]

کارکنوں پر حملہ: عمران خان کا سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

کارکنوں پر حملہ: عمران خان کا سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں پارٹی کارکنوں پر حملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے جلسہ کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے حملے کوانتہائی قابل مذمت قراردیتے ہوئے کہا کہ […]

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی پر کراچی کے حالات خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ اُسی کا ہوگا جس کو قانون کے مطابق اجازت ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی […]

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

لاہور: سابق ’مس ورلڈ پاکستان‘ عاتکہ فیروز نے کہا کہ میرٹ کا قتل سب سے بڑی دھاندلی اور کرپشن ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے باصلاحیت لوگ سفارش اور پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے عاتکہ فیروز نے کہا کہ ماضی کے مختلف ادوار میں حکومتوں نے […]

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا جب کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ […]

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس […]

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب راولپنڈی( خصوصی رپورٹ) بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ آغا سلیم الدین خلجی المعروف پیر آغا جی سرکار کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ایرڈ یونیورسٹی میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر […]

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

انڈیاناپولس: امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی 6 کروڑ روپے کے برابر رقم ایل 70 […]

احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور: وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی وزیرداخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت نے 5 رکنی جے آئی ٹی (جوائنٹ انوسٹی گیشن ) تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن وقاص نظیر ہوں گے جب کہ […]

  ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر منتخب کرلئے گئے، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کی مبارکباد

  ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر منتخب کرلئے گئے، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کی مبارکباد

پریس ( یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے پیپلز پارٹی اوور سیز کی تنظیم سازی کا آغاز کردیا۔ پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر کیلئے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کا نام فائنل کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اووریسیز راہنمائوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے […]

پاکستانی فلم “موٹرسائیکل گرل” پر ایک مختصر تحریر

پاکستانی فلم “موٹرسائیکل گرل” پر ایک مختصر تحریر

جب فلم کا مقصد بڑا ہو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ فلم نے باکس آفس پر بڑا بزنس کیا یا نہیں۔ اداکار، ہدایت کار، قلم کار عدنان سرور کی فلم موٹرسائیکل گرل کا مقصد بھی بڑا ہے، یہ الگ بات کہ بڑے بڑے سنیما خالی پڑے ہیں۔ یقین جانئیے یہی فلم اگر […]

ملتان: ٹول پلازہ پر ڈکیتی، مزاحمت پر منیجر قتل

ملتان: ٹول پلازہ پر ڈکیتی، مزاحمت پر منیجر قتل

ملتان: ملتان میں ٹول پلازہ پر ڈاکو 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ٹول پلازہ کا منیجر جاں بحق ہو گیا۔ ملتان کے علاقے بستی ملوک پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے ٹول پلازہ پر اسحلہ کے زور پر 30 لاکھ روپے لوٹ […]