counter easy hit

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی، کوچ مِکی آرتھر سمیت کپتان سرفراز اور محمد عامر ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔