counter easy hit

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔

Najam Sethi dismissed Indian objection on the incident of Hassan Ali Wagah Borderآئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان کا دل چاہے، میں اس بات کو اہمیت نہیں دیتا، ویسے بھی میں اس حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا ورنہ آپ اس میں بھی سیاست شامل کرلیں گے۔