counter easy hit

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

راولپنڈی: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنل کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

There will be full dress rehearsals on the new Islamabad airportقانون نافذ کرنیوالے ادارے آج فل ڈریس ریہرسل کریں گے۔ اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ پر ریہرسل میں اے ایس ایف، راولپنڈی اور اٹک پولیس کے اہلکار شریک ہوں گے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس، کسٹم اور سول ایوی ایشن حکام بھی ریہرسل میں شرکت کریں گے۔ فل ڈریس ریہرسل کے بعد سیکیورٹی انتظامات کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔