counter easy hit

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

نئی لالی ووڈ فلم شور شرابا 27 اپریل کو ریلیز ہوگی۔ فلم میں ایک دوسرے کی سخت مخالف، اداکارہ میرا اور رابی پیرزادہ نے مرکزی کردار ادا کئےہیں۔

Lollywood movie shor sharaba will be very soon on cinema screenنئی لالی وڈ فلم شور شرابا ریلیز کے لئے تیار ہے۔ لاہور میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے میٹ دی پریس میں بتایا کہ شور شرابا ایک مکمل فیملی انٹرٹینمنٹ فلم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران رابی پیرزادہ فلمسٹار میرا پر تنقید کرنا نہ بھولیں۔ فلم کے ہدایتکار بھارتی فلمساز حسنین حیدرآباد والا ہیں۔ فلم شور شرابا 27 اپریل کو سلوراسکرین کی زینت بنے گی۔