counter easy hit

on

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

راولپنڈی:  شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔ مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر ایک اور بیٹے نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل کی مالکن نے بغیر کھانا فراہم کیے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ورجینیا کے ایک ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ہمراہ رات […]

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے. صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 18 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شکیل اعوان کے خلاف ڈھوک رتہ میں کارکنان نے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرین نے شکیل اعوان نامنظور کے نعرلگائے. ن لیگ کے کارکنان […]

سیاسی وفاداریاں بدلنے والے رہنماؤں پر ایک سال کی پابندی

سیاسی وفاداریاں بدلنے والے رہنماؤں پر ایک سال کی پابندی

قصور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل و امیدوار این اے 137 چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں لوٹا ازم کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنا ہے تو آئین میں یہ بات درج کی جائے کہ جو سیاستدان الیکشن کے دنوں میں اپنی سیاسی وفاداری بدلے اس کیلئے اور اس کے […]

ہسپتال کے بعد اب ”میرا فائونڈیشن“ نامی پراجیکٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کردی

ہسپتال کے بعد اب ”میرا فائونڈیشن“ نامی پراجیکٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کردی

لاہور: اداکارہ میرا نے فلاحی ہسپتال کے بعد اب ”میرا فاﺅنڈیشن“ کے نام پر بھی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ اداکارہ میرا نے ہسپتال کے بعد اب ”میرا فائونڈیشن“ نامی پراجیکٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کردی ہے اور اسی لیے وہ دبئی میں مقیم بھی ہیں۔ اس دوران انھوں نے بہت سے لوگوں […]

پیپلز پارٹی بھی (ن) لیگ کی روش پر چل نکلی

پیپلز پارٹی بھی (ن) لیگ کی روش پر چل نکلی

میہڑ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا زوال شروع ہوچکا ہے ٹکٹ ہولڈر امیدوار پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں ہر برے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے پیپلزپارٹی نے دس سال اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر سندھ کے کسانوں ، اساتذہ ، ڈاکٹروں […]

زعیم قادری پر قسمت کی دیوی مہربان

زعیم قادری پر قسمت کی دیوی مہربان

لاہور: نیب لاہور نے ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کیخلاف زمینوں پر قبضے اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات پر جاری تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے بتایا کہ 8جنوری 2018ء کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں زعیم قادری و دیگر […]

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں ابرارکیانی، آصفہ ہاشمی اور شیخ نعمت اللہ کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ پیرس( یس اردو نیوز، نامہ نگارخصوصی)  پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر شدید غم وغصے کا اظہار شیخ نعمت […]

پیرس ، سیٹھ محمد اسلم کی اپنے کزن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر اصغر خان کے اعزاز میں پرتکلف دعوت ، علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت 

پیرس ، سیٹھ محمد اسلم کی اپنے کزن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر اصغر خان کے اعزاز میں پرتکلف دعوت ، علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت 

پیرس ، سیٹھ محمد اسلم کی اپنے کزن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر اصغر خان کے اعزاز میں پرتکلف دعوت ، علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت پیرس(نامہ نگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ)کے نو منتخب صدر اصغر خان کے کزن سیتھ محمد اسلم کا ان کے اعزاز میں […]

امیدوار قومی سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان

امیدوار قومی سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان

امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان راولپنڈی شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت امیدوار قومی ا سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ کی پاکستان عوامی لیگ میں شمولیت ، این اے 62 راولپنڈی سے […]

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔  پاکستان تحریک انصاف کے دو سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اس سے میرا […]

نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس کا آخری مرحلہ، جے آئی ٹی کی رائے قابل قبول شہادت نہیں، خواجہ حارث کےدلائل، نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا ایک ساتھ فیصلہ کرنے کی استدعا پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے سے متعلق نواز شریف کی […]

پسند کی شادی: لڑکی لیجانے کی کوشش پر ملتان کچہری میدان جنگ میں تبدیل

پسند کی شادی: لڑکی لیجانے کی کوشش پر ملتان کچہری میدان جنگ میں تبدیل

ملتان ملتان کچہری میں احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا جب پسند کی شادی پر لڑکی کو شوہر کےساتھ جانے کا فیصلہ سنایا گیا تو لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی جس پر پولیس اور اہل خانہ میں ہاتھا پائی ہوئی۔ لڑکی عدالت میں پیش ہوئی اور شوہر […]

دو ماہ غائب رہنے کے بعد کپل شرما ایک مرتبہ پھر منظر عام پر

دو ماہ غائب رہنے کے بعد کپل شرما ایک مرتبہ پھر منظر عام پر

ممبئی: کامیڈین کپل شرما 2 ماہ بعد منظر عام پر آگئے لیکن انہیں بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے پہچاننا مشکل ہو گیا۔کپل شرما کا کیریئر عروج سے زوال کی طرف گامزن ہے جس کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے میں ان کے 2 کامیڈی شو بند ہوچکے ہیں۔ دوسرے شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ کی […]

ملزموں کی گرفتاری پر بھنگڑا ڈالنے والی خاتون سرعام قتل

ملزموں کی گرفتاری پر بھنگڑا ڈالنے والی خاتون سرعام قتل

میلسی: 2 بھائیوں اور شوہر کے قتل کے ملزموں کی گرفتاری پر بھنگڑا ڈالنے والی خاتون کو سرعام قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹبہ سلطان پور چک 110 ڈبلیو بی میں سمیرا خان پٹھانی زوجہ لشکر علی مرحوم گاڑی میں اپنے دو کم سن بچوں سبحان علی اور سبحانہ علی کو مدرسہ میں چھوڑنے […]

پیرس، عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیرا عظم شہید رانی بے نظیر بھٹو کا 65واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس، عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیرا عظم شہید رانی بے نظیر بھٹو کا 65واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، قاری فاروق احمد فاروقی

چونتیس 34سال کی عمر میں ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں محترمہ کی 54سالہ زندگی کے 24برس ملک و قوم کی بہتری اور ترقی کیلئے جدو جہد پر محیط ہیں ۔ا ن کو پاکستان اور عالم اسلام کی دو دفعہ خاتون وزیر اعظم بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے، یوم پیدا ئش کے موقع […]

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

جنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 504

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے باد غیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔ صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے بادغیس صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی […]

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

غزہ : اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شب فلسطین کی آزادی پسند جماعت حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 25 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی حملوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے منگل اور بدھ […]

جمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے گاڑی روک لی

جمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے گاڑی روک لی

ڈی جی خان: لیگی رہنماجمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ان کی گاڑی روک لی۔ سوال کاجواب نہ دے سکنے اور شہریوں کے بار بار استفسارپرجمال لغاری واپس چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماجمال خان لغاری رونگھن پہنچے تو شہریوں نے ان کی گاڑی روک لی اور […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تم کس کس سے سفارشیں کرا رہے ہو؟،میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں خبردار اگرسفارش کرائی،پتہ […]

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن کی ایک سڑک کو ’ پینڈو‘ سٹائل میں کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن کی ایک سڑک کو ’ پینڈو‘ سٹائل میں کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل

لندن: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن کی ایک سڑک کو ’ پینڈو‘ سٹائل میں کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں ، انہی تبصروں کے بیچ ایک تبصرہ ریحام خان نے بھی کیا ہے جس نے سوشل […]

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوے ٹرین سے گرکر جان بحق جان بحق نوجوان کی شناخت شہباز جمیل ولد محمد جمیل سکنہ راولپنڈی سے ہوئی ریسکیو عملے نے جان بحق مسافر کی لاش اسپتال منتقل کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 124