counter easy hit

اسلام آباد میں سنئیر جرنلسٹ سعدیہ حیدری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مزمت

اسلام آباد میں سنئیر جرنلسٹ سعدیہ حیدری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں

Often condemn of murderous attack on senior Journalist Sadia Haidri in Islamabadحملہ آوروں نےسعدیہ حیدری کی رہائشگاہ آئی8 میں انکے گھر میں گھس کر حملہ کیا اور تیزدار آلے سے گلہ کاٹنے کی کوشش کی اور تشدد کیا سعدی حیدری اس وقت تھانہ مارگلہ میں موجود ہیں اسلام آباد کی صحافی برادری سے مدد کی اپیل رابطہ نمبر سعدیہ حیدری 03345476758

خاتون صحافی سعدیہ کے گھر کے تنازعہ پر اسکے وکلا بھائیوں کا جھگڑا ، معاملہ تھانہ مارگلہ پہنچ گیا
‭0300 8500151‬
رابطہ سعدیہ