By MH Kazmi on January 11, 2017 A, abdul, By, hassan, Induction, of, on, qadir, today, weather اہم ترین, خبریں, کالم
وادی سون کے پہاڑوں سے اترنے والی سردی جب ہڈیوں کے آر پار گزرنی شروع ہوئی تو میں نے اپنے گاؤں سے بھاگ کر لاہور کا قصد کیا جو اب میرا دوسرا گاؤں ہے لیکن افسوس کہ لاہور نے بھی اپنے اس بیٹے کی نگہداشت سے انکار کر دیا اور وہ سردی جو پہاڑی گاؤں […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Ahmed, an, By, cheema, of, Official, on, story, today, Umrah, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, کالم
چند روز پہلے کسی صاحب نے ماضی کے ایک حکمران کی معیّت میں پروٹوکول کے ساتھ عمرہ کرنے اور خانہ کعبہ کے اندر جانے کی کہانی لکھی جسے پڑھکر مجھے بھی ایک سرکاری عمرے کی روداد یاد آگئی ہے۔ 1993 کے ماہِ رمضان کی بات ہے راقم اُسوقت پرائم منسٹر کے ساتھ اسٹاف آفیسر تھا […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 be, By, discourse, HINA, National, need, not, of, on, state, statement, the, to, today, Zaheda اہم ترین, خبریں, کالم
یہ 1976 کی جولائی تھی جب اس وقت کے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اکیڈمی آف لیٹرز کی بنیاد رکھی۔ وہ دنیا کی تاریخ اور تہذیب سے بخوبی آگاہ تھے اور یہ جانتے تھے کہ علم و ادب قوموں کی بلند پروازی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے فرانس کی اکیڈمی آف […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 bar, border, discussing, exchange, force, Indian, of, officials, on, pool, security, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے تبادلہ کردیا گیا۔ تیج بہادر کہتا ہے ہمت کرکے سچ سنایا ، تحقیقات ہوئیں تو حقیقت سامنے آجائے گی ۔ تیج بہادر نے ویڈیو ہٹانے سے صاف انکار کر دیا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے انکوائری کا […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 accept, attack, For, girl, Grenade, home, Karachi., on, refused, relationships, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لانڈھی کوہی گوٹھ میں گینگ وار ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھر پردستی بم سے حملہ کردیا،حملے میں دوخواتین زخمی ہوگئیں۔ پہلے رشتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکی دی اور اللہ بچایونامی شخص کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا گیا،جس میں دو بہنیں ثمرین بلوچ اور صنم بلوچ […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 amendment, consultation, courts, extend, military, of, on, period, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد : حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پر مشاورت کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کیساتھ ملٹری کورٹس کی مدت میں توسیع پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا، اعلیٰ ترین اجلاس میں شرکاء نے اتفاق کیا کہ دہشت گردی کیخلاف ملٹری کورٹس اور […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 ancient, Curtain, Egyptian, on, rises, secrets, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا سڈنی: جدید تحقیق نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ قدیم مصری اقوام اپنے مردوں کو مٹکوں میں بند کرکے کیوں دفن کیا کرتے تھے۔ اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ تدفین […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 against, australia, cricket, match, on, pakistan, play, team, Tuesday, warm-up, will, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر مشتمل ہے، ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم نے نئے عزم کے ساتھ برسبین میں پریکٹس شروع کر […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 Actress, also, attack, donald, has, hollywood, Meryl, on, scathing, streep, trump اہم ترین, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھٹ پڑیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لاس اینجلس میں دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز گولڈن گلوب کی تقریب میں اداکارہ میرل اسٹریپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر انہیں شدید تنقید کا […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 health, karachi, lady, non-payment, of, on, protest, salaries, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 actions, be, can, on, smart, TV, watched, Your اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسمارٹ ٹی وی دیکھنا ایک منفرد تجزبہ ہو سکتا ہے لیکن شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ اسمارٹ ٹی وی بھی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی آپ کے گھر کے مناظر دیکھ رہا ہو۔ مختلف کمپنیوں کی طرف سے اسمارٹ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 british, broadcaster, errors, on اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی نشریاتی ادارے کی غلطیوں پر غلطیاں، مارننگ شو کے میزبان سیاسی تجزیہ کار کو کوہ پیما سمجھ بیٹھے، سیاسی حالات پر تبصرہ کرنے کے لیے اسٹوڈیو میں مدعو مہمان نے براہ راست نشریات میں کوہ پیما ہونے سے سراسر انکار کردیا۔ بی بی سی مارننگ شو کے میزبانوں نے مہمان کا تعارف ایک کوہ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Aditi, broke, close, friendship, Kapoor, Katrina, on, Roy, silence, the, up, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ فلم “عاشقی ٹو” سے کرئیر کا آغاز کرنے والے اداکارادیتیا رائے کپور کا نام پہلے اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا اوراب باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ ان کی دوستی کی باتیں ہورہی ہیں جس پراداکار نے چپ توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیتیا رائے کپورکا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 14, A, August, desire, expressed, have, marry, Meera, on, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔ فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 and, are, box, encounter, film, likely, office, on, Ranbir, Salman, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں ایک دوسرے کے سخت حریف سلمان خان اور رنبیر کپور کی فلموں کے درمیان رواں سال کرسمس کے موقع پر باکس آفس پر تصادم کا امکان ہے۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اداکارہ کترینہ کیف کی وجہ سے سلمان خان کی ناراضی مول چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ طویل عرصے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 34, Alliance, dialogue, Gen, joining, nation, on, Raheel's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے پر مختلف حلقوں میں بحث شروع ہوگئی جبکہ اس فیصلے پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 estate, Gwadar, industrial, mega, of, on, project, started, the, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ کےمیگا پروجیکٹ پر باقاعدہ کام شروع کردیا گیاجبکہ بلوچستان حکومت انڈسٹریل اسٹیٹ میں مقامی سرمایہ کاروں کو 40سال تک ٹیکس چھوٹ دینےپررضامند ہوگئی ہے ۔آئندہ چند سالوں میں ایک ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کاامکان ہے۔ گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ، گوادر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی / جیڈا کے تحت ڈیپ سی پورٹ سے تقریباً 35کلومیٹر کی […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 Competition, horse, ice, in, on, racing, romania اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سردی آئی، ساتھ کھیلوں کا موسم بھی لائی، رومانیہ کے گاؤں میں برف سے ڈھکے میدان میں روایتی گھڑ دوڑ ہوئی۔ رومانیہ کے گاؤں میں ہر سال برف گرنے کا انتظار ہوتا ہے اور جب برف پڑتی ہے تو دلچسپ گھڑ دوڑ ہوتی ہے، برف سے ڈھکے میدان میں کوئی پھسلتا ہے تو کوئی گرتا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 be, General, India, mediate, Nations, of, on, Pak, Secretary, the, to, underscore, United, willing, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریش نے پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے یہ پیشکش اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے انتونیو گوئٹریش کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص کنٹرول لائن اور […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 hit, London, new, on, strikes, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سال نوپر لندن ہڑتالوں کی زد میںہے، مذاکرات کی ناکامی پر ریلوے ، ایئر لائنز اور زیر زمین ٹیوب سروس کے ملازمین نےاس ہفتے ہڑتالوں کا اعلان کردیاہے ۔- برطانوی میڈیا کے مطابق لندن زیر زمین ریلوے کے ملازمین نے آج سے 24 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی ہے جبکہ برٹش ایئرویز کےکیبن کریو […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 held, horse, icy, on, races, routes, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 2, Fires, in, including, karak, killed, mobile, officer, on, people, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کرک: سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کرک میں سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں موبائل میں سوار پیشی کے لیے لایا گیا ملزم اور اس کے […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 5, A, ambulance, and, collided, Died, highway, in, Indus, Jamshoro, of, on, people, the, truck اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جامشورو: انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق میہڑ سے مریضہ کو کراچی لانے والی ایمبولینس انڈس ہائی وے پر جامشوروں کے قریب مانجھند کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 and, Cut, failure, had, in, India, lady, lips, Muslim, of, off, on, rape, the, thugs, tongue اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلورو: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور […]