counter easy hit

on

فیصل آباد میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

فیصل آباد میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

فیصل آباد: نشاط آباد کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ یس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نشاط  آباد میں پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس […]

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال […]

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان […]

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے۔ سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن نے کہا کہ چین […]

صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا

صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا

روس کے پاس ٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانےکےلیے سنسنی خیزذاتی معلومات کا ڈوزئیر ہے۔ غیر مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ برہم ہو گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیزنےغلط معلومات پھیلنے دیں جو شرمناک ہے ۔ بدھ کا دن امریکا میں گرما گرم تنازعات کا دن […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

کسانوں کےلیے خوشخبری ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی۔کھاد پر چار سو روپے بوری سبسڈی بحال کی گئی ہے۔ بحالی کے بعدکسان تنظیموںنے رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی کے فیصلے سے کسان خوشحال ہوں گے۔کسان تنظیم کےرہنما ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہکھا د کی قیمتوں میں کمی سے […]

” صدرِ سُخن وَر“۔ جشنِ سر سیّد میں !

” صدرِ سُخن وَر“۔ جشنِ سر سیّد میں !

الحمرا لاہور میں مَیں نے تحریکِ آزادی کے نامور راہنما اور دو قومی نظریہ¿ کے علمبردار سرسیّد احمد خان کے دو سو سالہ جشن ولادت کی تقریب میں 10 جنوری کو صدر ممنون حسین ” مہمان خاص“ کی حیثیت سے دیکھا اور سٹیج پر اُن کے ساتھ ہی رونق افروز تھے سابق صدرِ پاکستان جناب […]

خواجہ آصف کا راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنائے جانے پر ’’یوٹرن‘‘

خواجہ آصف کا راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنائے جانے پر ’’یوٹرن‘‘

بدھ کو سینٹ کے اجلاس میں ایک بار پھر جنرل (ر) راحیل شریف کی 39اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کی بازگشت سنی گئی قبل اس کے کہ پارلیمنٹ میں ایک نیا طوفان کھڑا ہو جائے حکومت پاکستان نے اپنے موقف میں ’’یو ٹرن‘‘ لے لیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک […]

میرا قلم اور زبان

میرا قلم اور زبان

حال ہی میں ’’لاپتہ‘‘ ہوئے چند نوجوانوں کے حوالے سے میں نے انتہائی محتاط زبان اور غیر جذباتی انداز میں جو کالم لکھا،اس نے انٹرنیٹ پر متحرک چند افراد کو ناراض کردیا ہے۔ مجھے خبر نہیں کہ یہ لوگ اپنے اصل نام استعمال کررہے ہیں یا نہیں۔ اسلام اور پاکستان سے یہ لوگ البتہ والہانہ […]

چوتھا ادبی میلہ

چوتھا ادبی میلہ

5 سے 8جنوری تک اسلام آباد میں اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام چوتھی عالمی ادبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ میں نے ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم بوگیو سے وعدہ کیا تھا کہ اس میں ضرور شریک ہوں گا مگر بدقسمتی سے کانفرنس کے آغاز سے ایک دن قبل میرے چھوٹے بھائی محسن اسلام کو […]

جنرل راحیل شریف کا ایشو

جنرل راحیل شریف کا ایشو

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے وزیر دفاع ہیں‘ یہ شاہ سلیمان کے صاحبزادے ہیں اور یہ 23 جنوری 2015ء کواپنے والدکی جگہ وزیر دفاع بنے‘ یہ دو بار پاکستان تشریف لائے‘ یہ پہلی مرتبہ 10 جنوری 2016ء کو آئے‘  یہ چند گھنٹے پاکستان رہے‘جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور واپس […]

کبھی لندن تک

کبھی لندن تک

میں یہ کالم قسطوں میں لکھ رہا ہوں کیوں کہ بجلی بھی قسطوں میں آ رہی ہے اور میں بجلی کی آمد پر قلم چلاتا ہوں۔ بات یہ نہیں کہ میں روشنی دینے والی بجلی کی بات کر رہا ہوں جو اکثر خراب رہتی ہے اور اس کی آمد کے انتظار میں ہر کام رکا […]

کرپشن کا ناسور

کرپشن کا ناسور

کرپشن ایک ایسا عفریت ہے جو کسی ریاست کے نظم حکمرانی اور معاشرتی ڈھانچے کو تہہ وبالا کرنے کا باعث بنتی ہے۔ لیکن یہ جنم بری حکمرانی کے بطن سے لیتی ہے۔ کرپشن مختلف شکلوں اور انداز سے معاشرے کو چاٹتی اور برباد کرتی ہے۔ مالیاتی بدعنوانیاں اس کا صرف ایک رخ ہیں۔ اس کے […]

مراکش میں برقع تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی

مراکش میں برقع تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی

مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ برقعہ تیارکرنیوالوں اورری ٹیلرزکو48 گھنٹوںمیں ذخیرہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔مراکشی میڈیا کے مطابق یہ اقدام چہرےکےنقاب والابرقعہ پہن کرجرائم کرنیوالوں کوروکنےکیلئےکیاجارہاہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117

چودھری نثار نے اپوزیشن کو لاجواب کردیا واک آئوٹ میں عافیت سمجھی

چودھری نثار نے اپوزیشن کو لاجواب کردیا واک آئوٹ میں عافیت سمجھی

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات کا جواب دینے کے لئے میں آگئے، وہ پوری تیاری کر کے ایوان میں آئے تھے ،وہ مخالفین کو آڑے ہاتھوں لینے کیلئے کیل کانٹوں ‘‘سے لیس ہو کر آئے ،چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]

راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر

راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر

جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد سعودی عرب گئے تو ساتھ ہی ا فواہوں اور تبصروں کا بازار گرم ہو گیا۔ پاکستانی قوم میں پہلے تو پیشہ وار جگت باز تھے، اب یہ پیشہ ور ہاتھ ملتے رہ گئے ہیں کہ یہاں تو ہر کوئی ان کا دھندہ لے اڑا۔ جنرل راحیل شریف […]

2018 ء کے انتخابات کے بعد

2018 ء کے انتخابات کے بعد

پانامہ پیپرز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ایک فاضل جج نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موجودہ ارکان اسمبلی کو آئین کی آرٹیکل 62 اور 63 میں دیئے گئے معیار پر پرکھا جائے تو پھر پارلیمنٹ میں سینیٹر سراج الحق کے علاوہ کوئی بھی رکن نااہل ہونے سے نہیں بچ […]

سوشل میڈیا پر چیک کا یہ مطلب؟

سوشل میڈیا پر چیک کا یہ مطلب؟

عمر کے اس حصے میں مجھے ’’لاپتہ‘‘ ہونے یا اپنے ’’باغیانہ‘‘ خیالات کی وجہ سے جیل جانے کا کوئی شوق نہیں فکرصرف اس بات کی کھائے جارہی ہے کہ نام نہاد ریاستی مفاد وغیرہ کے تحفظ پر مامور چند افراد کچھ ایسی حرکتیں کرنا شروع ہوگئے ہیں جو مجھے اپنے ملک کے بارے میں نادم […]

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم […]

فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ؛ جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی

فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ؛ جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی، جے یو […]

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ […]

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو پاکستان سویٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچی کی ولدیت کے تمام دعویداروں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

302 حادثات اور وزارت ریلوے

302 حادثات اور وزارت ریلوے

میرے کالم کے ’’ٹائٹل‘‘ سے شاید کئی لوگوں کو اختلاف ہو، لیکن اخبارات کے جھوٹے سچے ریکارڈ کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں ٹرین حادثوں کی تعداد 530 ہے لیکن  میں نے سوچا ادھر اُدھر کی ناقابل اعتبار رپورٹ سے بہتر ہے کہ سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہی کی رپورٹ پر […]