counter easy hit

سال نوپر لندن ہڑتالوں کی زد میں

سال نوپر لندن ہڑتالوں کی زد میںہے، مذاکرات کی ناکامی پر ریلوے ، ایئر لائنز اور زیر زمین ٹیوب سروس کے ملازمین نےاس ہفتے ہڑتالوں کا اعلان کردیاہے ۔-

On New Year strikes hit London

On New Year strikes hit London

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن زیر زمین ریلوے کے ملازمین نے آج سے 24 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی ہے جبکہ برٹش ایئرویز کےکیبن کریو ملازمین نے منگل اور بدھ جبکہ سدرن ریل کے ڈرائیورز نے منگل ،بدھ اور جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔

برطانوی میڈیا نے صورت حال کے پیش نظر گزشتہ ہڑتالوں کو بیس برسوں کے دوران سب سے موثر ہڑتال کے امکان کا اظہار کیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website