counter easy hit

on

سی این جی گاڑیو ں کی مر ی میں داخلےپرپابندی

سی این جی گاڑیو ں کی مر ی میں داخلےپرپابندی

مر ی میں سی این جی گا ڑیو ں کا داخلہ  روک دیا گیا ،مری میں ویک اینڈ پر برف باری کے پیش نظر ٹریفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے سیاحوں کے لئے خصوصی ہدایات جار ی کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد مری پہنچ گئے تھے […]

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

”چِڑیا اور چِڑے کی کہانی“

بچپن میں یہ کہانی آپ نے بھی سُنی ہو گی کہ ”چڑیا لائی دال کا دانہ اور چِڑا لایا چاول کا دانہ، پھر دونوں نے مِل کر کھِچڑی پکائی اور خُوب مزے سے کھائی“۔ مَیں یہ کہانی بُھول گیا تھا۔ کل خواب میں ایک آنٹی قِسم کی چِڑیا سے مُلاقات ہوئی۔آنٹی چِڑیا گھونسلے سے باہر […]

قانون کا کس کو پتہ ہے کس کو نہیں؟

قانون کا کس کو پتہ ہے کس کو نہیں؟

نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کی تعریف کی ہے۔ یہ اچھی بات ہے اور بڑے حوصلہ کی بات ہے۔ ورنہ ہمارے ہاں لوگ اپنی بیٹیوں کی تعریف نہیں کرتے۔ مریم بیٹی بھی ہیں اور ماں بھی ہیں۔ ایک شادی شدہ بیٹی کی ماں ہیں۔ نانی بننے والی ہوں گی۔ خاندان میں حسن نواز […]

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

جنوری شروع ہوا تو یاد آیا کہ  سب سے پہلا کالم یکم جنوری 2000 میں چھپا تھا۔ اس وقت نیر علوی ایڈیٹر تھے، اور اخبار صرف کراچی سے شایع ہوتا تھا۔ کالم کے حوالے سے یادوں کے دریچے کھلتے گئے، اور بہت کچھ یاد آتا گیا۔ اس وقت ادارتی صفحے کے انچارج مرحوم شمیم نوید […]

ایک بدلے ہوئے نواز شریف

ایک بدلے ہوئے نواز شریف

ضلع چکوال میں چوا سیدن شاہ کے قریب نو سو برس پرانا تاریخی کتاس راج مندر ہے، جو ہندوؤں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ یہ کئی مندروں کا مجموعہ ہے جو اب سے 900 برس پہلے تعمیر ہوئے تھے۔ ان میں سے کئی کو وقت کی دیمک کھا گئی اور […]

پلی بارگین تو ہوگی ،نیب نہیں عدالتیں کریں گی!

پلی بارگین تو ہوگی ،نیب نہیں عدالتیں کریں گی!

آرڈیننس ڈکٹیٹر جاری کیا کرتے ہیں جن پر جمہوری ایوان تنگ ہوتے ہیں یا پھر وہ مطلق العنانی کے خمار کو مطمئن کرنے کے لیے اپنا یک شخصی حکم لاگو کرتے ہیں‘ چند روز قبل ہماری منتخب جمہوری حکومت نے بھی پلی بارگین سے متعلق ایک خاص منافذہ کا اجراء کیا جسکے ذریعے پلی بارگین […]

خبر اور نظر

خبر اور نظر

علامہ اقبال نے کوئی ایک صدی قبل یہ شعر کہا تھا کہ خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں تو یہ ایک طرح سے ’’دوا‘‘ اور ’’دعا‘‘ کے فلسفے ہی کی بات تھی جو اس وقت کی دنیا اور اس میں مسلمانوں کی پسماندگی کو […]

خسارے کے سوداگر

خسارے کے سوداگر

آپ قسمت ملاحظہ کیجیے۔ وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا‘ ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا‘ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے‘ وہ نوکری سے اکتا گیا‘ چھٹی لی اور 2004ء میں […]

مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا

مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا

نیویارک: آنجہانی گلوکار اور موسیقار مائیکل جیکسن کا کردار جوزف فینین کے ادا کرنے پر پیرس جیکسن نے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے یہ اظہار انھوں نے فلم کے دنیا بھر میں جاری ہونے والے پہلے ٹریلر کو دیکھنے کے بعد کیا۔ اپنے غصہ کا اظہار مداحوں کے ساتھ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں […]

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]

شاہد کپور نے فوٹو گرافرز کو جھاڑ پلا دی

شاہد کپور نے فوٹو گرافرز کو جھاڑ پلا دی

ممبئی: بیٹی کی پیدائش کے بعد اداکارشاہد کپورمیشا کے لیے ہرجگہ بہت زیادہ احتیاط برتنے لگے ہیں جب کہ وہ میشا کو تاحال کیمروں کے سامنے نہیں لائے ہیں لیکن اب اداکار نے بیٹی کی بغیر اجازت تصویریں لینے پر فوٹوگرافرز پرغصے کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارشاہد کپورنے سماجی رابطے کی […]

مریم نواز ، مریم اورنگ زیب اور …!

مریم نواز ، مریم اورنگ زیب اور …!

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ہماری بھانجی ڈاکٹر تنزیلہ چیمہ کی کلاس فیلو تھیں۔مریم کی دوران سٹڈی شادی ہو گئی جبکہ ہماری بھانجی میڈیکل کالج چلی گئی۔ شریف خاندان کی جلا وطنی کے بعد ہماری جب اس خاندان سے پہلی ملاقات مدینہ منورہ میں ہوئی تو مریم کا سیاست سے دور […]

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

بہت سی خبریں ہیں لیکن کئی پر ” جھوٹ غالب ہے ۔ اِس پر مجھے مرزا غالب یاد آئے جنہوں نے کہا تھا کہ …. ” کہتا ہُوں سچّ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے“ گویا مرزا غالب جھوٹ بولنے کو عادت سمجھتے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے دیوانِ غالب نہیں پڑھا ہوگا ۔ […]

سینٹ میں بچوں پر تشدد کی بازگشت ، معاشرے کی بے حسی کا ذکر

سینٹ میں بچوں پر تشدد کی بازگشت ، معاشرے کی بے حسی کا ذکر

جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس پونے دو گھنٹے تک جاری رہا اگرچہ سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں بروقت اجلاس شروع کرنے کی روایت قائم کی ہے لیکن کبھی کبھار ایک دو منٹ کی تاخیر ہو جاتی ہے جمعہ کو بھی سینیٹ کا اجلاس ایک منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا چیئرمین […]

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

شائد قدرت کو مجھ سے نوحے لکھوانا ہی مقصود ہے کہ جب کالم لکھنے میں کچھ وقفہ آ جاتا ہے اور بادل نخواستہ بھی کالم لکھنے کو دل نہیںکرتا تو قدرت کی جانب سے مجھے کسی عزیز دوست کی ازلی جدائی کا جھٹکا لگا دیا جاتا ہے۔ اور یہ لاہور پریس کلب والے بھی بہت […]

آرمی چیف کو فوج کے اضطراب کا سامنا

آرمی چیف کو فوج کے اضطراب کا سامنا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ معمول کے دوروںمیں مصروف ہیں، جمعہ کے روز وہ سنٹرل کمانڈ کھاریاں پہنچے، وہاں کے بریگیڈ کمانڈر ایک زمانے میں نوائے وقت میں لکھا کرتے تھے ۔ کھاریاں میں فوج کے افسروں اور جوانوں سے آرمی چیف نے خطاب کیا۔مگر انہیں سامنے بیٹھے مجمع سے غیر متوقع طور پر […]

جہاں قبریں ماتم کررہی ہوں

جہاں قبریں ماتم کررہی ہوں

اگر کوئی شخص چیخ چیخ کر یہ کہنا شروع کردے کہ ہم سب بیس کروڑ ایک ایسی گاڑی میں سوار ہیں جس کے بریک فیل ہوچکے ہیں اور جو بغیر ڈرائیور کے اپنی پوری رفتار سے اندھادھند بھاگی جارہی ہے، جس کی نہ تو کوئی سمت ہے اور نہ ہی کوئی منزل۔ تو ظاہر ہے […]

عزت اور اقتدار

عزت اور اقتدار

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پاناما لیکس جیسا کوئی مالیاتی اسکینڈل نظر نہیں آتا۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کی سیاست ایک بھونچال کا شکار ہے۔ اس اسکینڈل کے حوالے سے اگرچہ ساری حزب اختلاف حکومت کے خلاف صف بستہ نظر آتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سوائے عمران خان کی تحریک انصاف […]

سابق و لاحق وزیراعلیٰ اور تین انار

سابق و لاحق وزیراعلیٰ اور تین انار

سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا دورہ چین مکمل طور پر ناکام رہا ہے، ہم اسے وزیراعلیٰ می شناسد یا دورہ را دورہ وال می شناسد کے کھاتے میں ڈال کر بھول جاتے ہیں لیکن ایک تو آج کل ہم نے کسی بھی ’’غالب‘‘ کی طرف داری چھوڑ […]

دہشت گردی ایک فکری مطالعہ

دہشت گردی ایک فکری مطالعہ

تشدد کا  سفر ایک طویل اور دردناک تاریخ رکھتا ہے لیکن سفر میں سب سے بڑا سنگ میل 1979 میں سوویت یونین کی افغانستان میں مداخلت کے بعد ریاستی سطح پر تشدد کی سرپرستی اہم ترین ہے۔ جب مغرب نے ریاست پاکستان کی سرپرستی کی ۔مغرب نے افغانستان میں جنگ  جیتنے کے لیے لوگوں کو […]

میں نے اس سے یہ کہا

میں نے اس سے یہ کہا

اس ملک میں فی الوقت اگر کوئی شے سب سے زیادہ شفاف اور جمہوری ہے تو وہ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہے۔دو برس پہلے اسے جمہوری انداز میں تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی رضامندی اور تائید سے اختیار کیا گیا۔مگر منظوری دینے اور عمل درآمد کروانے والے شائد […]

بھارتی گروپ کا کیلو ں کے بستر پر لیٹنے کا ریکارڈ

بھارتی گروپ کا کیلو ں کے بستر پر لیٹنے کا ریکارڈ

بھارتی شعبدہ با زوں کے ایک گروپ نے لوہے کی کیلوں سے بھرے بستر پرلیٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس خطرناک اسٹنٹ کے لیے بھارت کے وسپی نامی گروپ کا ایک شعبدہ باز5انچ لمبے کیلوں والے بستر پر لیٹا جس کے بعد اسکے سینے پر کیلوں کا دوسرا بستر رکھا گیا۔کیلوں کے […]

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا […]

کابل میں شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

کابل میں شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

افغانستان کے کے دارالحکومت کابل میں شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے میں توڑپھوڑکی کوشش کی جس پر پاکستان نے افغان حکام سے سفارتی عملے کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکے کے خلاف شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے  باہر مظاہرہ کیا گیا، مظا ہرے میں […]