counter easy hit

مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا

نیویارک: آنجہانی گلوکار اور موسیقار مائیکل جیکسن کا کردار جوزف فینین کے ادا کرنے پر پیرس جیکسن نے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے یہ اظہار انھوں نے فلم کے دنیا بھر میں جاری ہونے والے پہلے ٹریلر کو دیکھنے کے بعد کیا۔

Got angered to Paris Jackson on Cast of Michael Jackson Movie

Got angered to Paris Jackson on Cast of Michael Jackson Movie

اپنے غصہ کا اظہار مداحوں کے ساتھ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کیافلم کی کہانی کا مرکزی خیال 2001میں نائن الیون کے دہشتگردی کے واقعات کے بعد پروازوں کے منسوخ ہونے کی وجہ سے مائیکل جیکسن کے سینئر ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر اور مارلن برانڈو کے ساتھ مبینہ روڈ ٹرپ پر مبنی ہے جب ان سو پوچھا گیا کہ انھوں نے فلم کے ٹریلر سے کیا سیکھا تو پیرس جیکسن نے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں فلم کی کاسٹ سے ناخوش ہوں یقین ہے کہ اور بہت سے لوگ بھی میرے ہم خیال ہونگے اور اسے دیکھ کر میں تو قے کرنا چاہتی ہوںاس میں نہ صرف میرے والد بلکہ میری گاڈ مدر الزبتھ کی بھی توہین کی گئی ہے۔پیرس نے مزید کہا کہ جوزف کو بطور کنگ آف پاپ کاسٹ کرنا قابل شرم ہے اور اس سے لیجنڈری آرٹسٹ کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ پیرس جیکسن کے کزن تاج جیکسن نے بھی ایسے ہی تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website