counter easy hit

on

چکری کے راجپوت لال ٹوپی والے سے رجوع کریں

چکری کے راجپوت لال ٹوپی والے سے رجوع کریں

ہماری چترالی ٹوپی جیسی ایک ٹوپی سپین کے علاقے باسکی سے نکل کر پہلے یورپ اور پھر دنیا بھر میں بہت مشہور ہوئی۔ انگریزی میں اسے بیرٹ کہتے ہیں۔ ’’ارے‘‘سے پہلے ’’بے‘‘لگادیں تو ’’برے‘‘ بن جائے گا۔ 1994ء میں فرانس کے ایک گائوں جانا ہوا تو اس کی بوڑھی میئر سے ملاقات کا موقعہ بھی […]

جے ہو ماؤزے تنگ کی…

جے ہو ماؤزے تنگ کی…

’’ آسمان تلے زبردست اتھل پتھل ہے ، حالات شاندار ہیں‘‘ ماؤزے تنگ نے یہ حالاتی تجزیہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے کیا تھا۔آپ نے دیکھا پھر کیا ہوا۔آج اسی برس بعد پھر مجھے ماؤ کا یہ تاریخی مقولہ یاد آ رہا ہے کیونکہ بیس جنوری میں صرف تین دن باقی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھائیں […]

کالم نویسی

کالم نویسی

سب کچھ موسم کا محتاج ہوتا ہے خصوصاً ہم کالم لکھنے والوں کے لیے جنھیں پہلے تو اخبار پڑھنا پڑتا ہے اور اس کی ان گنت خبروں میں سے کسی ایسی خبر کی تلاش کرنا ہوتا ہے جو کالم کا موضوع بن سکے اور کالم بھی ایسا جس کا موضوع قارئین کو قابل قبول ہو۔ […]

خون کا دریا

خون کا دریا

ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]

لیگل جرنلزم…

لیگل جرنلزم…

شرح خواندگی میں کمی پاکستانی قوم کو درپیش نہایت اہم مسئلہ ہے۔ پاکستان کے کروڑوں بچے یا تو اسکول جاتے ہی نہیں یا پانچویں جماعت پاس کرنے سے پہلے ہی اسکول چھوڑ دیتے ہیں۔ مستقبل کا معمار بننے کے لیے نئی نسل کے جو بچے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں جارہے ہیں انھیں بالعموم معیاری […]

فواد خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فواد خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر کو نہایت پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ لاہور:  پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارت واپسی شاید مستقبل قریب میں بھی ممکن نہیں، تاہم ان سے متعلق خبریں آج بھی انڈین میڈیا کی زینت بنتی […]

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچائو کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، یہ بات ماہرین نے فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” نمونیہ سے بچاؤ پر منعقدہ آگہی سیمینار خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیمینار سے خطاب میںسربراہ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ نمونیہ کامرض دراصل پھیپھڑوںپرجراثیم کے حملے میںہونے والی سوزش کانتیجہ ہے […]

اسرائیل سے پرانی سرحدوں کی بنیاد پرمذاکرات کا مطالبہ

اسرائیل سے پرانی سرحدوں کی بنیاد پرمذاکرات کا مطالبہ

مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے پیرس کانفرنس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کےلیے مذاکرات 1967 میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے سے پہلے کی سرحد کی بنیاد پر کیے جائیں تاہم اسرائیل کی ’میں نہ مانوں کی رٹ‘ برقرار جبکہ برطانیہ نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط نہیں کیے۔ اسرائیل فلسطین تنازع پر […]

نواز شریف معاملات بچوں پر، بچےقطری پر ڈال رہے ہیں، عمران

نواز شریف معاملات بچوں پر، بچےقطری پر ڈال رہے ہیں، عمران

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف معاملات بچوں پر اور بچے قطری شہزادے پر ڈال رہےہیں ۔نوازشریف وزیراعظم رہنے کےلیے اخلاقی جواز کھوچکے، میرا منہ بند کرانے کی کوشش نہ کریں ۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگومیں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا […]

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

7جنوری 2017ء کو سپیشل ملٹری کورٹس کی وہ دو سالہ مدت ختم ہو گئی جو 7جنوری 2015ء کو آئین میں ترمیم کرکے دی گئی تھی۔جونہی یہ مدت ختم ہوئی اور ملٹری کورٹس کے خاتمے کا اعلان ہوا،ای میڈیا نے اس خبر کو جس طمطراق سے شائع اور نشر کیا اور جو شہ سرخیاں اور سرخیاں […]

عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔

عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب (خادم اعلیٰ) جن کو بقول شعیب بن عزیز چین میں شہباز سپیڈ اور ترکی میں ’’مین آف ایکشن ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بار جب پنجاب کی تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ سنبھالی تو ان کے سامنے ایک بار پھر گڈ گورننس کا چیلنج تھا اور اس سلسلہ میں ان کا […]

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہر مہینے دو مہینے بعد فون آتا ہے۔ کِسی دوست کے دوست کا۔ کِسی جاننے والے کے جاننے والے کا۔ فلاں فلاں کو اْٹھا لیا ہے۔ آپ تو جانتے ہیں اْس نے کبھی کوئی ایسا ویسا کام نہیں کیا، آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کِسی سے بات کر سکتے ہیں، کچھ مشورہ ہی دے […]

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان نواز شریف کابینہ کے واحد رکن ہیں جو اپوزیشن بالخصوص پیپلز پارٹی ’’تختہ مشق‘‘ بنے رہتے ہیں چوہدری نثار علی خان بھی اپوزیشن کی طرف سے چڑھایا ہوا ادھار اتارنے میں دیر نہیں لگاتے ہیں پیپلز پارٹی والوں کی توان سے بنتی ہی نہیں یا یہ کہیے کہ ان کی پیپلز […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

ہر شخصیت کا اپنا رعب اور دبدبہ ہوتا ہے، آپا مہناز رفیع اس قدر محترم ہیں کہ میں ان کے چہرے پر کبھی نظریںنہیں جما سکا۔آپ کچھ بھی کہہ لیجئے، ایک بار لاہور کینٹ میں بیگم ذکیہ شاہنواز کے گھر وجے لکشمی پنڈت آئیں، میں ان کاا نٹریو کرنے گیا۔ اور ان کے سامنے کرسی […]

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

بارک اوبامہ بہت ٹھنڈا اور پروفیسر قسم کا امریکی صدر تھا۔ خواہ مخواہ کی بڑھک بازی کے بجائے بہت سوچ بچار سے کام لیتا۔ کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے قبل طویل اجلاسوں کے ذریعے اپنے مصاحبین سے مشورے کرتا۔ جو مسئلہ زیرغور آتا اس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے تیار کردہ بھاری بھر […]

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]

اوباما کا آخری خطاب

اوباما کا آخری خطاب

امریکی صدر باراک حسین اوباما اپنی مدت صدارت کے آخری دن گزار رہے ہیں۔ اس کے بعد نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیس جنوری کو امریکا کے نئے صدر کا حلف اٹھائیں گے۔ چند دن پیشتر اوباما نے اپنی مدت صدارت کا آخری خطاب کیا۔ اس شہر میں کیا جس کا نام شکاگو ہے جہاں امریکی […]

یادیں

یادیں

لائل پورسے جب ٹرین لاہورکیلیے روانہ ہوئی تو مجھے قطعاًعلم نہیں تھاکہ یہ مجھے ایک ایسے شہرمیں لے جارہی ہے جہاں سے واپسی تقریباًناممکن ہوگی۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج میں داخلہ ہوچکاتھا۔ عامرچوہدری میرے ساتھ تھا۔ہم دونوں چپ سے تھے۔فیصل آباد اسٹیشن پرہمیں چھوڑنے کیلیے بھی کوئی نہیں تھااور لاہور میں بھی یہی حال تھا۔یہ1978ء کالاہورتھا۔آج کے […]

ہزاروں خواہشیں ایسی

ہزاروں خواہشیں ایسی

گزشتہ دنوں وزیراعظم میاں نواز شریف نے کتاس راج میں غیر مسلموں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’میں صرف مسلمان پاکستانیوں کا نہیں بلکہ غیر مسلموں سمیت تمام پاکستانیوں کا وزیراعظم ہوں‘‘۔ یہ ایک خوش کن بیان ہے، جس سے وزیراعظم کی روشن خیالی کا اظہار ہوتا ہے۔ اس سے قبل وہ کراچی میں […]

جرمنی :دریا کے سرد پانی میں جمی لومڑی نمائش کیلئے رکھ دی گئی

جرمنی :دریا کے سرد پانی میں جمی لومڑی نمائش کیلئے رکھ دی گئی

لومڑی دریائے ڈیبنیوب کے پانی میں گری اور ٹھنڈے پانی میں جم گئی ، نمائش کا مقصد لوگوں کو دریائے ڈینیوب کے خطرات سے آگاہ کرنا ہے جرمنی:  خبردار جمے ہوئے دریا میں اترنے سے پہلے سوچ لیں ، جرمنی کے دریائے ڈینیوب کے سرد پانی میں جمی لومڑی ایک شکاری نے نمائش کے لئے […]

چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک

چین میں آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 6 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر سڑک پر کھڑی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 6 افرا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ژونگ کے ایکسپریس وے پر آئل ٹینکر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس […]

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

نئی دہلی: بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد آن لائن چیزیں فروخت کرنے والی سائٹ ایمیزون پر مہاتما گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جذبات کو بھڑکا دیا۔ ایمیزون کی ویب سائٹ پر بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد ایمیزون نے ایک بار پھر بھارتیوں […]

سندھ،بلوچستان کے ساحلوں پر اسکوئیڈکی غیرمعمولی تعداد

سندھ،بلوچستان کے ساحلوں پر اسکوئیڈکی غیرمعمولی تعداد

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سےشہرت رکھتی ہے ۔ پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے […]