counter easy hit

on

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان اور چوری کی گاڑیوں کی مارکیٹوں میں فروخت روکنے کے لیے کریک ڈاؤن شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔  کراچی  میں وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کی زیرصدارت اسٹریٹ کرائم  پر اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکریٹری، […]

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نےسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا ،یہ ہم نام کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔ زولوجی ماہرین نے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے۔ کیڑے کو یہ نام ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیئراسٹائل کی مشابہت کے باعث دیا گیا ہے۔ٹرمپ ہی نہیں اس […]

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]

پانامہ پیپرز لیکس : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ’’جنگ‘‘ کے پارلیمانی ماحول پر منفی اثرات

پانامہ پیپرز لیکس : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ’’جنگ‘‘ کے پارلیمانی ماحول پر منفی اثرات

جمعرات کو سینٹ کا اجلاس مجموعی طور پونے چار گھنٹے تک جاری رہا مجوعی طور ایوان میں حاضری مناسب تھی البتہ جمعرات کو سینیٹ کا اجلاس 12،منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔ سپریم کورٹ میں حکومت اور تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان ’’پانامہ پیپرز لیکس ‘‘ پر’’ عدالتی جنگ‘‘ کے بعد پریس […]

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

سلیم بٹ کا نام نوائے وقت کے قارئین کے لئے جانا پہچانا ہے، وہ اس اخبار میں باقاعدہ لکھتے رہے ، پھر ان کی سائیکل ریس جو پاکستان کے ایک کونے سے چلتی تھی اوردوسرے کونے تک پہنچتی تھی،ا س کا ڈنکا ہم اپنے ساتھی رپورٹر سید سلطان عارف کی زبانی سنا کرتے تھے۔ ایک […]

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناماکیس کے خلاف آئندہ برس حکومت کیخلاف کوئی بڑا احتجاج یا دھرنا شاید نہ ہو سکے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ حکومت اس بحران سے دودھ سے مکھن کی مانند نکل جائیگی، یہ بحران نوازشریف کی قیادت کیلیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔مسلم لیگ ن میں میاں نوازشریف کی لیڈر شپ مسلمہ ہے، […]

پانامہ پیپرز کا ’’ہنگامہ‘‘

پانامہ پیپرز کا ’’ہنگامہ‘‘

ملکی سیاست میں ’’پانامہ پیپرز کا ہنگامہ‘‘ برپا ہے ۔ سپریم کورٹ میں پاکستان کی عدالتی تاریخ کی ایک بڑی ’’عدالتی جنگ‘‘ لڑی جارہی ہے حکومت اور اپوزیشن(تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ) کے درمیان عدالتی جنگ تیزی سے اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے پانامہ پیپرز لیکس کی سماعت کے […]

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

دنیا میں کہیں بھی خواب دیکھنے پر پابندی نہیں پاکستان میں بھی نہیں۔میں نے خواب دیکھا کہ’ میں سڑک پر پیدل چلا جا رہا ہوں۔ ایک جگہ مجھے ایک پرانی طرز کا چراغ پڑا مِلا۔ میں نے اُسے اٹھا لیا۔اچانک ایک طویل قامت اور خوبصورت نوجوان زرق برق لباس پہنے اور چہرے پر ایک دِلکش […]

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

حافظ حمد اللہ سینٹ کے رکن ہیں۔ اپنی اس حیثیت میں اسلام آباد کے ایک بہترین علاقے میں بنائے پارلیمانی لاجز میں الاٹ ہوئے ایک فلیٹ میں رہنے کا حق بھی رکھتے ہیں۔ تعلق ان کا جمعیت العمائے اسلام سے ہے۔ اس جماعت کے دو گروپس ہیں۔ ایک کی قیادت اکوڑہ خٹک کے مولانا سمیع […]

اجنبیت

اجنبیت

جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش

اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ کھڈی بورڈ نے وزیراعظم نریندر مودی کی اس تصویر کی اشاعت کے لیے اجازت دی ہے جس میں انھیں مہاتما گاندھی کے انداز سے چرخہ کاتتے ہوئے دکھایا گیا ہے حالانکہ یہ وزیراعظم کے آفس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔ غالباً کسی نے نچلی سطح […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رخ

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رخ

پاکستان کی خارجہ پالیسی ابتدا سے مغرب نواز ہے۔ بظاہر بھارت اور پاکستان کشمیر کے مسئلے پر مختلف موقف رکھتے ہیں مگر مغرب کی تائید میں دونوں کا موقف ایک ہے۔ مشرق وسطیٰ پر ڈیموکریٹس کی پالیسی کی پاکستان تائید کرتا رہا۔ شام کے معاملے پر ترکی اور سعودی عرب کا موقف یکساں رہا جب […]

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

ہمارے ملک میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ اس حوالے سے بڑی دلچسپ اور منفرد ہے کہ اس تاریخ میں ایک بھی اتحاد قومی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے نہیں بنا۔ اتحاد خواہ وہ سول حکمرانوں کے خلاف بنا ہو یا فوجی حکمرانوں کے خلاف، اس کا ہمیشہ ایک ہی مقصد رہا ہے […]

آرٹیکل 66

آرٹیکل 66

سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ’’میں بھی کافر تو بھی کافر‘‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل […]

بلاول کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر بہنیں پریشان

بلاول کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر بہنیں پریشان

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کی لاہور سے فیصل آباد تک ریلی جاری ہے تاہم بلاول بھٹو کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر ان کی بہنیں پریشان ہو گئیں۔ بلاول یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم کیساتھ ریلی میں فیصل آباد جارہے ہیں ، اس دوران آصفہ بھٹو نے […]

انجن اور مال گاڑی سڑک پر آگئی، شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام

انجن اور مال گاڑی سڑک پر آگئی، شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام

کراچی کی مصروف ترین شاہرہ شارع فیصل کے درمیان انجن اور اور مال گاڑی کی بوگی آکھڑی ہوئیں، جس کے باعث شہری بری طرح ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے۔ کراچی کی مصروف ترین سڑک شارع فیصل پر صبح کے وقت جب لوگ دفاتر کے لیےجارہے ہوتے ہیں، ڈرگ روڈ کے مقام پرانجن اور […]

تامل ناڈو :روایتی کھیل جلّی کٹّو پر پابندی کیخلاف مظاہرے

تامل ناڈو :روایتی کھیل جلّی کٹّو پر پابندی کیخلاف مظاہرے

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہزاروں افراد بل فائٹنگ سے مشابہ صدیوں پرانے کھیل جلّی کٹّو پر پابندی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔مظاہرین نے وزیر اعلیٰ کی دھرنا ختم کرنے کی اپیل مسترد کر دی۔وزیر اعظم مودی نے پابندی برقرار رکھنے کی ہدایت کردی۔ چنئی کے دو درجن سے زائد کالج آج بند ہیں […]

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والی ایک اہم شخصیت سے دو روز قبل لنچ پر ملاقات ہوئی۔اس شخصیت کا مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اس مسئلہ پر اب تک ہونے والی سفارت کاری کا علم بہت وسیع ہے۔ مذکورہ شخصیت نے کہا کہ بھارت نے بڑی عیاری اور مہارت سے مسئلہ کشمیر کو ٹکڑوں […]

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

سینیٹ میں کا اجلاس مجوعی طور سوا تےن گھنٹے تک جاری رہا بدھ کو اجلاس 2منٹ کی تاخےر سے شروع ہوا سےنےٹ کے اجلاس کی صدارت کی جب کہ بقےہ کارروائی کی صدارت ڈپٹی چےئرمےن مولانا عبد الغفور حےدری نے کی سےنےٹ کا اجلاس شروع ہو تو اےوان مےں 20ارکاں موجود تھے جب کہ اجلاس […]

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

جنابِ وزیراعظم کب وطن واپس آئیں گے؟

وزیراعظم میاں نواز شریف نے مختلف مقامات پر عام جلسوں سے خطاب اور کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی برادری کو (اپنے دَور میں) پاکستان میں ہونے والی ترقی سے آگاہ کِیا۔ پھر طے شدہ پروگرام کے مطابق علاج کے لئے برطانیہ تشریف لے گئے۔ سرکاری […]

بے انصاف معاشرہ۔۔۔۔

بے انصاف معاشرہ۔۔۔۔

پاکستان میں حکمرانوں سے لے کر نیچے کے طبقات تک بے انصافی کی ایسی ایسی مثالیں قائم ہیں کہ بندہ بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے ’’لگتا ہے تجھے مرنا نہیں‘‘۔۔۔ جس کا بس چلتا ہے دوسرے کی حق تلفی اور دو نمبری سے باز نہیں آتا۔ با اختیار طبقات کی بے انصافیاں قابل دید ہی […]

ایوان بالا کے ارکان کی ’’اجتماعی بصیرت‘‘

ایوان بالا کے ارکان کی ’’اجتماعی بصیرت‘‘

پابندی صوم وصلوۃ سے محروم میں ایک انتہائی گنہگار انسان ہوں۔ اپنی خطائوں پر شرمندہ اور ربّ کریم کی غفاری اور ستاری کا طلب گار۔ اپنے دین کی مبادیات اور اس کی تاریخ سے مگر لاعلم بھی نہیں اور جو تھوڑا بہت مطالعہ کیا ہے اس کی وجہ سے ہمیشہ اس بات پر بضد کہ […]

محسن اسلام۔ میرا بھائی

محسن اسلام۔ میرا بھائی

محسن، میرا بھائی عمر میں مجھ سے صرف سات برس چھوٹا تھا مگر زندگی بھر اس نے میرا احترام بڑے بھائی سے زیادہ والد کی طرح کیا اور اس کا یہ رویہ خود تین بچوں کا نانا بننے کے بعد بھی جاری و ساری تھا۔ ہمارے دادا حاجی قطب دین دست کار تھے ان کے […]