By MH Kazmi on May 13, 2017 30, June, marriage, Messi, on, the, tie, will اہم ترین, خبریں, کھیل

ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لیونل میسی اسکول کے زمانے کی دوست انتو نیلا رچوزو کے ساتھ رواں برس 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میسی 24 جون کو […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 Army, bajwa, chief, General, Javed, LOC, Nikial, on, qamar, sector, visits اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دوران جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے جوانوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 A, abdul, attack, case, convoy, Ghafoor, Haidari, Maulana, of, on, registered, suicide, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین مولا نا عبدالغفور حیدری کےقا فلے پر مستونگ میں خود کش حملے کا مقدمہ بالآخر اکیس گھنٹے بعد سٹی تھانے میں درج کر لیا گیاجبکہ حملہ آور کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔ مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری کےقافلے پرخود کش حملے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 agreed, and, china, on, pact, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان دور رس تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں بینکنگ کے شعبے سے گوشت کی تجارت تک معاملات شامل ہیں۔ امریکا کے وزیر تجارت ولبر راس نے کہا کہ یہ امریکا اور چین کے تجارتی تعلقات کی تاریخ میں حاصل ہونے والی سب […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 ban, in, khyber, medicines, of, on, pakhtunkhwa, prescription, sale, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: خیبر پختو نخوا حکومت نے اپنے صوبے میں ڈاکٹروں کے نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت پر پابندی عائدکردی۔ ڈرگ قوانین میں ترمیم کے بعد اب کے پی کے میںکوئی بھی میڈیکل اسٹور یا فارمیسی بغیر ڈاکٹری نسخے کے ادویہ فروخت نہیںکرسکے گا، وزارتِ صحت کے پی کے نے ڈرگ قوانین 1982 میں ترمیم کے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 china, has, issue, kashmir, Minister, on, pakistan, prime, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے جو بات چیت سے مسئلہ کاحل چاہتا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بیجنگ میں وزیراعظم نوازشریف سے چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں وفاقی وزرا اورچاروں وزرائے علیٰ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 announce, barat, e, Eve, Holiday, in, of, on, shab, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں جمعہ کو شبِ برات کے موقع پر تعطیل ہوگی۔ اس بات کا اعلان محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیےمیں کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی تاہم انٹر اور جامعات میں ہونے […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 5, Arrest, Death, doctors, of, on, ordered, Patients, the, treatment, wrong اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ڈاکٹروں کی غلط تشخیص غفلت اورلاپروائی کے باعث35 سالہ مریض ہلاک ہوا تھا، سیشن عدالت نے ڈاکٹروں کے خلاف قتل بالسبب کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، ڈاکٹروں کو بچانے کیلیے میڈیکل بورڈ نے بھی ملزمان ڈاکٹروں کے حق میں رپورٹ دی۔ پولیس نے بھی تفتیش کیے بغیر مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائرکردی عدالت […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 A, Dawn, Interior, issued, leaks, matter, Ministry, on, statement, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ڈان لیکس سے متعلق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 29 اپریل کو ڈان لیکس کی مکمل 4 سفارشات کی منظوری دے دی جبکہ کمیٹی نے ڈان اخبار، ایڈیٹر اور رپورٹر کا معاملہ اے پی این ایس کے سپردکردیا۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ میں کہا گیا […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 anniversary, Events, II, in, of, on, Russian, Special, the, victory, war, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنوں کے خلاف سابق سوویت یونین کی فتح کے 72 سال پورے ہونے پر گزشتہ روز پورے روس میں ’’یومِ فتح‘‘ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا جبکہ اس موقعے پرماسکو کے ریڈ اسکوائر میں فوجی پریڈ اور آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ یومِ فتح کی مرکزی […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 A, china, collided, fire, motorcycle, on, truck, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے ٹکرا گیا، ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ٹرک میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی۔ خوفناک حادثہ چین کے صوبے جیانگ ژی میں پیش آیا، جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے جا […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 answer, Bani, Companies, detailed, from, Gala, imran, Khan, Offshore, on, property, sought, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے عمران خان سے پیسہ لندن سے پاکستان بھجوانے، سابق اہلیہ جمائمہ کو قرض ادا کرنے سے متعلق منی ٹریل طلب کر لی، جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ عدالت نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر فیصلہ دیا تو اس کا نتیجہ سیاسی جماعت پر پابندی کی صورت […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 and, chaired, consultation, Dawn, Investigation, JIT, leaks, meeting, Minister, on, prime, report, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 Ambassador, Army, chief, intimidating, IRANI, Iranian, meets, of, on, pakistan, Protests, severe, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے ایرانی چیف آف اسٹاف کی جانب سے حملے کی دھمکی پر ایرانی سفیر سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ایرانی سفیر کو واضح […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 ban, Goods, heavy, of, on, strike, Transporter, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گڈز ٹرانسپوٹرز نے شہر میں بھاری گاڑیوں پر 24 گھنٹے پابندی کے خلاف ہڑتال کردی، گزشتہ روز کراچی جبکہ آج سے پورے ملک میں ترسیل روک دی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث گڈز ٹرانسپوٹرز سڑکوں سے غائب ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کہنا ہے کہ متبادل روٹس مہیا کیے بغیر شہر میں بھاری گاڑیوں کی […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 2017, 8, and, Baig, By, cricket, in Pars, May, on, organized, photographer, press, social, street, tournament, umari, worker اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس ، معروف صحافتی و سماجی شخصیت عمیر بیگ کے زیر اہتمام 8مئی بروز اتوار ’’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘کا رنگا رنگ انعقاد، پاکستانی سفیر معین الحق اور فرانسواپاپونی صدر نیشنل اسمبلی گروپ پاک فرانس دوستی خصوصی طور پر شرکت کریں گے پیرس(یس اردو نیوز) 8،مئی بروز اتوار پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کیلئے رنگا رنگ تفریحی کرکٹ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 2017, 8, and, Baig, By, cricket, in Pars, May, on, organized, photographer, press, social, street, tournament, umari, worker اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، صحت مند تفریق اور پاکستانیوں اور فرانسیسی عوام کے درمیان مضبوط روابط کو فروغدیگا، عمیر بیگ ہر لحاظسے مبارکباد کے مستحق ہیں، راحیل بٹ پیرس(یس اردو نیوز) فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت جناب راحیل بٹ نے فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقا د کو انتہائی خوش گوار مرحلہ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 2017, 8, and, Baig, By, cricket, in Pars, May, on, organized, photographer, press, social, street, tournament, umari, worker اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

کرکٹ کا جنون ہماری پہچان ہے، عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے، ابرار کیانی پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کا جنون پاکستان کی پہچان ہے ، اور دیار […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 2017, 8, and, Baig, By, cricket, in Pars, May, on, organized, photographer, press, social, street, tournament, umari, worker اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

عمیر بیگ نے تارکین وطن کے دل جیت لئے، پاکستانیوں کے علاوہ تمام ایشیائی تارکین وطن ملکر ایونٹ کو کامیاب بنائیں، چوہدری عبدا؛رزاق ڈھل پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری عبدالرزاق ڈھل نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمیر بیگ نے اپنے ہم وطنوں کے دل جیت لئے […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 2017, 8, and, Baig, By, cricket, in Pars, May, on, organized, photographer, press, social, street, tournament, umari, worker اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

سٹریٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فرانس اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیلئے عمیر بیگ نے تاریخی خدمت انجام دیدی، چوہدری افضال ڈھل پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال ڈھل نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے اور عمیر بیگ کو تاریخ ساز ایونٹ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 contact, DG, hotline, MOs, of, on, Pak-Afghan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

افغان فورسز کی جانب سے چمن بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایم اوپاکستان میجر جنرل ساحر شمشادمرزا نے افغان فائرنگ اور گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 be, case, compromise, JIT, No, of, on, Panama, pti, spokesman, the, transparency, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ پرہمیں پورا اور مکمل اعتماد […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 baby, Bhattian, broken, brutally, in, of, on, Pindi, student, teacher, teeth, torture اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں نجی اسکول کے استاد نے 7 سالہ طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنڈی بھٹیاں میں 7 سالہ طالب علم علی عباس کو اسکول میں ٹیچر کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب اس نے گھرکے لئے دیا ہوا کام ’ہوم […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 candidate, egg, female, France, in, of, on, presidential, rain اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس: فرانس کی قدامت پرست صدارتی امیدوار میری لی پین پر مشتعل ہجوم نے ’’فاشسٹ دفعہ ہوجاؤ!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے انڈوں کی برسات کردی جبکہ ان کے سیکیوریٹی گارڈز بڑی مشکل سے انہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات ٹیلی ویژن پر آخری اور اہم ترین صدارتی مباحثے […]