counter easy hit

میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Messi will tie the marriage on June 30

Messi will tie the marriage on June 30

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لیونل میسی  اسکول کے زمانے کی دوست انتو نیلا رچوزو کے ساتھ رواں برس 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میسی 24 جون کو اپنی 30 ویں سالگرہ منائیں گے اورشادی کی تقریب  30 جون کوشمال مشرقی ارجنٹینا میں ان کے آبائی علاقے میں منعقد کی جائے گی جب کہ شادی کی دوسری تقریب بارسلونا کے نائن ریناس ریستوران میں منعقد ہو گی جس میں 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لیونل میسی گزشتہ 10 برسوں سے اپنی دوست انتو نیلا کے ساتھ رہ رہے ہیں اور دونوں کے 2 بچے بھی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website