counter easy hit

سٹریٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فرانس اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیلئے عمیر بیگ نے تاریخی خدمت انجام دیدی، چوہدری افضال ڈھل

Street, cricket, tournament, in Pars, on, 8, may, 2017, organized, by, umari, baig, press, photographer, and, social, workerسٹریٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فرانس اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیلئے عمیر بیگ نے تاریخی خدمت انجام دیدی، چوہدری افضال ڈھل

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال ڈھل نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے اور عمیر بیگ کو تاریخ ساز ایونٹ منعقد کروانے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری تفریح سب کا حق ہے اور کھیل سے بڑا کوئی سفارتکار نہیں۔

سٹریٹ ٹورنامنٹ 8،مئی بروز اتوار پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کیلئے انعقاد کیا گیا ہے، اس کرکٹ میچ سے پاک فرانس دوستی کا نیا باب کھلنےگا ، کرکٹ میچ کے چیف آرگنائزر معروف صحافی و سماجی شخصیت عمیر بیگ ہیں جنھوں نے پاکستانی و فرانسیسی کمیونٹی کے لازوال دوستی کے رشتے کو اور بھی مضبوط بنانے کیلئے بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website