عمیر بیگ نے تارکین وطن کے دل جیت لئے، پاکستانیوں کے علاوہ تمام ایشیائی تارکین وطن ملکر ایونٹ کو کامیاب بنائیں، چوہدری عبدا؛رزاق ڈھل

سٹریٹ ٹورنامنٹ 8،مئی بروز اتوار پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کیلئے انعقاد کیا گیا ہے، اس کرکٹ میچ سے پاک فرانس دوستی کا نیا باب کھلنےگا ، کرکٹ میچ کے چیف آرگنائزر معروف صحافی و سماجی شخصیت عمیر بیگ ہیں جنھوں نے پاکستانی و فرانسیسی کمیونٹی کے لازوال دوستی کے رشتے کو اور بھی مضبوط بنانے کیلئے بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔








