فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، صحت مند تفریق اور پاکستانیوں اور فرانسیسی عوام کے درمیان مضبوط روابط کو فروغدیگا، عمیر بیگ ہر لحاظسے مبارکباد کے مستحق ہیں، راحیل بٹ

سٹریٹ ٹورنامنٹ 8،مئی بروز اتوار پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کیلئے انعقاد کیا گیا ہے، اس کرکٹ میچ سے پاک فرانس دوستی کا نیا باب کھلنےگا ، کرکٹ میچ کے چیف آرگنائزر معروف صحافی و سماجی شخصیت عمیر بیگ ہیں جنھوں نے پاکستانی و فرانسیسی کمیونٹی کے لازوال دوستی کے رشتے کو اور بھی مضبوط بنانے کیلئے بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔








