By Web Editor on October 6, 2017 Accused, attacks, caught, decided, For, help, on, psychologist, the, to, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اس طرح کے معاملات بھی دیکھے جا رہے ہیں کہ ملزم کوئی ایسا گیم تو نہیں کھیل رہا، جس میں اسکو ٹاسک مل رہا: پولیس خواتین پر تیز دھار آلے کے وار سے حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے ماہرین نفسیات سے بھی رابطے کیے جائینگے۔ اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہے […]
By Web Editor on October 5, 2017 actor, calling, difficulty, in, modi, on, Prakash, RAJ, to اہم ترین, خبریں, شوبز

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ’’اداکار‘‘ کہنے والے پرکاش راج مشکل میں پھنس گئے۔ راج پرکاش نے معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل پر خاموشی اختیار کرنے والے نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’’اداکار‘‘ کہا تھا۔ بھارتی وزیراعظم کے خلاف بیان دینے پر لکھنئو کی عدالت میں پانچ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے […]
By Web Editor on October 5, 2017 12, Accused, arrested, including, leaks, main, MCAT, of, on, paper اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: مرکزی ملزموں میں ڈاکٹر جتوئی اور ڈاکٹر انعام پیپر آؤٹ کرنے میں ملوث پائے گئے، رپورٹ سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔ ایم کیٹ کا پیپر لیک کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے 2 مرکزی ملزموں سمیت 12 کو گرفتار کر لیا۔ مرکزی ملزموں میں ڈاکٹر جتوئی اور ڈاکٹر انعام […]
By Web Editor on October 5, 2017 A, all, and, be, case, court, equally, imran, kept, liked, nature, of, on, Panama, scale, Supreme, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی اہلیت کا معاملہ اور پاناما کیس کی نوعیت ایک جیسی ہے، اس لیے انھیں ایک ساتھ سننا چاہیے تھا۔ معلوم نہیں عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، […]
By Web Editor on October 5, 2017 afghan, demand, Federal, from, of, on, provinces, refugees, return, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ سینئر ایڈووکیٹ خورشید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا کہ افغان مہاجرین 30 سال سے پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہیں جس کی وجہ […]
By Web Editor on October 5, 2017 attacks, CM, Incidents, notice, of, on, Sindh, the, took, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حملوں کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے واقعات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ کراچی میں خواتین پر حملوں کے بڑھتے واقعات پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی […]
By Web Editor on October 5, 2017 cricket, from, matches, new, on, rain, save, technology, the, to, work اہم ترین, خبریں, کھیل

جنوبی ایشیاء میں معتدل موسم کے سبب بارش کے باعث کرکٹ میچز اتنے ملتوی نہیں ہوتے جتنا ان مسائل کا شکا ر انگلینڈ ہے۔ مگر اب بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گراؤنڈز […]
By Web Editor on October 5, 2017 attackers, For, got, headache, karachi, on, police, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں چاقو سے خواتین کو زخمی کرنے والا شخص قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے درد سر بن گیا، ملزم کہاں سے آتا ہے؟ کہاں جاتا ہے؟ کس آلے سے وار کرتا ہے؟ پولیس کچھ پتا نہ لگا سکی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بائیں ہاتھ سے وار کرتا ہے، اگر […]
By Web Editor on October 5, 2017 3, African, AMERICAN, attack, country, forces, in, killed, Niger, on, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]
By Web Editor on October 4, 2017 aisha, answer, By, Gulalai, imran, included, Khans, on, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، انہیں تسلیم نہ کیا جائے: درخواست میں موقف عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم کے لیے پی ٹی […]
By Web Editor on October 4, 2017 20, cancel, charge, Hajjazi, October, of, on, Proceedings, the, till, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کارروائی 20 اکتوبر تک موخر کر دی گئی ہے۔ سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ریکارڈٹیمپرنگ کیس کی سماعت قائم مقام اسپیشل جج سینٹرل ارم نیازی نے کی جس میں ملزم ظفرحجازی […]
By Web Editor on October 4, 2017 australian, on, trip اہم ترین, خبریں, کالم

کئی ملکوں کے ماہرین سے سن رکھا تھا کہ آسٹریلیا کا ٹی وی ای ٹی سیکٹر بہت توانا ہے اور کئی ترقّی یافتہ ممالک آسٹریلیا کے ووکیشنل کوالیفیکیشن فریم ورک سے استفادہ کرتے ہیں۔ ہمارے دوست جاوید چوہدری نے بھی اپنے کچھ کالموں میں آسٹریلیا کے سسٹم اور ان کے ادارے ٹاف کا ذکر کیا تھا لہٰذا […]
By Web Editor on October 4, 2017 cricket, Day, disease, fifth, Intensified, on, surrender, test, the, to, was اہم ترین, خبریں, کالم

دبئی: ٹیسٹ میچز کے پانچویں روز ہتھیار ڈالنے کی بیماری شدت اختیار کرگئی۔ پیر کو ابوظبی ٹیسٹ میں آخری روزپاکستانی ٹیم 136رنز کا معمولی ہدف بھی حاصل نہ کر سکی اور 114رنز پر ڈھیر ہوگئی، سری لنکن اسپنرز رنگانا ہیراتھ اور دلروان پریرا کے سامنے میزبان بیٹسمین بے بسی کی تصویر بنے نظر آئے،اگرچہ مصباح الحق اور یونس […]
By Web Editor on October 4, 2017 afghanistan, border, By, checkpost, firing, Martyred, naib, on, Rajagal, Subaidar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: دہشتگردوں کا ایک اور وار، وطن کا ایک اور رکھوالا وطن پر نثار، وادی راجگال میں پاکستانی سرحدی چوکی پر افغانستان کی طرف سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ، فائرنگ سے نائب صوبیدار اظہر علی شہید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، افغانستان کی طرف سے وادیٔ راجگال میں فائرنگ حالیہ کلیئر کئے گئے علاقے […]
By Web Editor on October 4, 2017 agreement, Belief, end, INSTEAD, Oath, of, on, prophecy, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کو اب قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اقرار کرنا ہوگا الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کسی بھی مسلم امیدوار کو عقیدہ ختم نبوت پر حلف اٹھانے یا قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ امیدوار کو صرف اقرار کرنا پڑے گا، وفاقی حکومت نے نئے الیکشن […]
By Web Editor on October 3, 2017 ali, Aniqa, essence, I, My, of, on, screen, show, Silver, skills, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ ایک فنکارکی سب سے اولین پسند توبڑی اسکرین پرکام کرنا ہی ہوتی ہے، اس لیے میں بھی سلوراسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں۔ انیقہ علی نے کہا کہ آجکل ہرکوئی بالی وڈ سے اپنا فلمی سفرشروع کرنا چاہتا ہے لیکن میں تو […]
By Web Editor on October 3, 2017 attack, camp, in, Indian, injured, kashmir, Many, military, Occupied, officials, on, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی سرحدی محافظوں کے کیمپ پر حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جب کہ 2 حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے سری نگر میں ہوائی اڈے کے قریب بارڈر سیکیوریٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایککیمپ پر […]
By Web Editor on October 3, 2017 By, citizen, in, karachi, officials, on, police, Suspended, the, violence اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شارع فیصل پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ میں شامل پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد آئی جی […]
By Web Editor on October 2, 2017 and, can, it, on, too, turn, you اہم ترین, خبریں, کالم

آپ یہ بھی پلے باندھ لیں ہماری اضافی دولت ہمیشہ ڈاکوؤں کا رزق بنتی ہے‘ ہم نے دولت کمائی‘ ہم نے ضرورت کے مطابق پیسہ استعمال کرلیا‘ ہمارے اکاؤنٹ میں جو بچ گیا وہ جلد یا بدیر کوئی نہ کوئی ڈاکو لے اڑے گا‘ ہم پر پہلا ڈاکہ ہمارے عزیز‘رشتے دار اور دوست ماریں گے‘ […]
By Web Editor on October 2, 2017 150, A, Austria, ban, euros, fine, in, of, on, Veil, violation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آسٹریامیں نقاب پر پابندی کا اطلاق، پولیس نے خواتین کو چہرہ دکھانے پر مجبور کرنا شروع کردیا، خلاف ورزی کرنیوالوں پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیا جائے گا۔ یورپ کے ایک اور ملک آسٹریا میں بھی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی، چہرے کے نقاب پر پابندی لگا نے کے قانون کا اطلاق ہوگیا، عام […]
By MH Kazmi on September 28, 2017 afzal, Chaudhry, hazrat, Hussain. A.S, Imam, LANGAH, martyrdom, of, on, Paris اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے، علم حسینی تاقیامت مظلوم کی حمایت اورظالم سے نفرت کا استعارہ رہیگا، چوہدری افضل لنگاہ پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ نے امام حسین علیہ السلا اور شہیدان کربلا کے عزم و استقامت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری […]
By MH Kazmi on September 28, 2017 afzal, Chaudhry, hazrat, Hussain. A.S, Imam, LANGAH, martyrdom, of, on, Paris اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

سنہء61 ھجری کو جب یزید نے شریعت مُحمدی کو مسخؒ کرتے ہوئے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنے کی مذموم حرکت کی تو حُکم خداوندی کے تحت نواسہ رسولﷺ لخت جگر گوشہ بتولؑ حضرت امام حسین ؑ نے یزید جیسے فاسق و فاجر کی بیعت نہ کرتے ہوئے اُس کے خلاف قیام کا […]
By Web Editor on September 26, 2017 afghan, fight, is, land, lodhi, Maleeha, not, on, our, pakistan, ready, the, to, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے اوراپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے بارے میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]
By Web Editor on September 26, 2017 2, at, be, charge, indicted, Nawaz, October, on, Sharif, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو 2 اکتوبر کو […]