By Web Editor on October 19, 2017 Aizaz, better, Chaudhry, elizabeth, emphasis, making, meets, mutual, on, relations, Warren, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں پر پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ اعزاز چودھری کہتے ہیں پاکستان اور امریکہ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات کی۔ ملاقات […]
By Web Editor on October 19, 2017 face, on, our, slap اہم ترین, خبریں, کالم

مارک روٹ تیسری بار نیدر لینڈ (ہالینڈ) کے وزیراعظم منتخب ہوئے‘ یہ ہالینڈ کی سیاسی جماعت ’’پیپلز فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں‘ پارٹی نے 2010ء کے الیکشنوں میں اکثریت حاصل کر لی‘ مارک روٹ کو وزیراعظم نامزد کر دیا گیا لیکن مارک روٹ کے پاس ایوان میں مطلوبہ تعداد میں ارکان موجود […]
By Web Editor on October 19, 2017 28, be, exams, in, karachi, October, of, on, postponed, the, today, university, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ڈی ایل او سال دوئم سالانہ امتحانات برائے 2013-14 اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 کے (آج) بدھ 19 اکتوبر کو ہونے والے پرچے دیوالی کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں، اب یہ پرچے 28 اکتوبر کو دوپہر […]
By Web Editor on October 19, 2017 allegations, also, context, got, in, Indian, law, of, on, Singh, sister, star, the, violence, Yuvraj اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔ یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس […]
By Web Editor on October 19, 2017 appeal, case, earlier, fixing, hearing, on, Sharjeel's, spot اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سیبی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل سنے، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا سلسلہ 26اکتوبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]
By Web Editor on October 18, 2017 Army, control, Indian, line, of, on, provocation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نکیال: بھارتی فورسزنے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرسیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر کے مواضعات میں شدید گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرکے مواضعات میں علی الصبح سے شدید گولہ باری جب کہ موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب، اندرٹھ، اندرلہ ناڑاور اولی میں فائرنگ جاری ہے۔ بھارت کی گولہ […]
By Web Editor on October 18, 2017 After, dancer, Facebook, giving, immediately, Indian, murder, news, of, on, the, threatened اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد […]
By Web Editor on October 18, 2017 10, been, has, in, karachi, lightning, memorable, old, on, shines, Shrine, the, tragedy, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سانحے میں 150 سےزائد افراد شہید ہوگئے تھے، برسی کےموقع پر پیپلزپارٹی حیدرآباد میں جلسہ کرے گی جس سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ کراچی: 18 اکتوبر 2007 کو پیش آنیوالا سانحہ آج بھی سب کو یاد ہے۔ حادثہ پاکستان پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن بے نظیر بھٹو کی خود ساختہ جلا وطنی ختم کر […]
By Web Editor on October 18, 2017 envy, filmmakers, focus, hard, Humayun, INSTEAD, of, on, Saeed, should, the, work اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: جوانی پھر نہیں آنی 2 کو بھی عید الاضحی کے دن مکمل کر کے ریلیز کرنے کا ارادہ ہے: اداکار و فلمساز کی گفتگو اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی کے مقابلے میں اب […]
By Web Editor on October 18, 2017 Absence, assets, Dar's, Defer, hearing, ishaq, lawyers, on, reference, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 and, asking, France, on, penalties, phrase, whistle, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس: قانون کی تیاری کیلئے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی کا قیام، پولیس اور مجسٹریٹس کا تعاون بھی حاصل ہے خواتین پر سرعام فقرے کسنے، سیٹی بجانے یا غیراخلاقی اشارے بازی سے نمٹنے کیلئے نئے قانون کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا۔ نئے قانون کے تحت فحش اشارے کرنیوالوں کو موقع پر جرمانہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 20, afghanistan, attack, chief, headquarters, in, including, Insurgents, on, police اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 20 افراد ہلاک جب کہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی جس کے بعد حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 A, baby, birth, gave, hospital, in, on, outside, raiwind, road, the, to, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

رائیونڈ: ڈاکٹرز کے نہ ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے باہر خاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا۔ رائیونڈ میں بھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا۔ اسپتال پہنچنے پرعملے نے بتایا کہ ڈاکٹرز موجود نہیں ہیں جس […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 at, Car, fine, London, Nawaz, on, park, Sharif, the, wrong اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں اپنے اپارٹمنٹس کے باہر غلط پارکنگ کرنے پر 65 پاؤنڈجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مے فیئر اپارٹمنٹس کے باہر گاڑی غلط جگہ کھڑی دیکھ کر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئےاور65 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا جس کا چالان گاڑی کے وائپر میں رکھ دیا۔ چالان […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 "Veere, about, angry, DI, Kapoor, on, rumors, Sonam, Wedding اہم ترین, خبریں, شوبز

ایسا لگ رہا ہے کہ سونم کپور واقعی ناراض ہیں،وہ اپنی آنے والی فلم’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بارے میں رپورٹس پر کچھ کرنا چاہتی ہیں، حال ہی میں ان کی فلم کے سیٹ پر مبینہ لڑائی کے بارے میں کچھ خبریں سامنے آئی تھیں، جس کی وجہ سے سونم کپور ان افواہوں کے خاتمے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Assault, delhi, in, new, on, sexual, top, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دنیا کے متعدد شہروں کو خواتین پر جنسی حملوں کے حوالے سے انتہائی غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ ایک نئے جائزے کے مطابق بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی اور برازیلی شہر ساؤ پاولو خواتین کے لیے غیر محفوظ اور بدترین شہر ہیں۔ اسی رپورٹ میں جنسی تشدد کے حوالے سے مصر کا دارالحکومت قاہرہ تیسرے […]
By Web Editor on October 16, 2017 colleges, Day, in, khyber, on, pakhtunkhwa, seventh, strike, teachers, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور: خیبر پختونخوا اور فاٹا کے کالجز میں ساتویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے 17 اکتوبر کو بنی گالہ میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت اور اساتذہ کے مذاکرات ناکام ہونے کے باعث خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کالجز میں پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی […]
By Web Editor on October 16, 2017 After, criticized, jeans, Malala, media, on, social, was, wearing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصویر جس میں وہ جینز پہنے ہوئے نظرآرہی ہیںکوسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ امن کا عالمی انعام اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہونے کی خبر ٹوئٹر […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 bashed, Indian, Interior, ISI, Minister, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان بھارت کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے فوج کو کھلی چھوٹ دیدی، بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی ایک بار پھر ہرزاہ سرائی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 After, be, corruption, court's decision, family, on, Scandal, Sharief, Telecasted, Television, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

شریف خاندان کے کیسز کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی درخواست منظور لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان اوراراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کارروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 about, back, Finance, his, Ishaq Dar, journalist, Minister, moved, on, questioning, resignations, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟ صحا فی کے جائز سوال پر اسحاق ڈار کا معنی خیز انداز میں خوفناک رد عمل اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کیلئے جیسے ہی احتساب عدالت پہنچے تواس موقع پر صحافی نے اسحاق ڈار سے ایسا سوال پوچھ لیاجس پر اسحاق ڈار کا […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 admitted, amendment, Clause, e, element, fault, in, mistaking, N, Nabowat, Nawaz Sharif, of Kahatm, on, PML, president, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم،نوازشریف نے بالاخرسنگین غلطی تسلیم کرلی، اہم اعلان اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے آئین کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے ٗ معاملے کو سیاسی الائشوں سے پاک رہنے دیا جائے ٗانتخابی بل میں غلطی […]
By Web Editor on October 15, 2017 Bangladesh, chief, Dispute, government, in, judiciary, justice, leave, on, the, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلادیش میں عدلیہ حکومت تنازع میں شدت آ گئی ہے اور چیف جسٹس چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ نے نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پرججوں کو ہٹانے کی ترمیم منظور کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ بنگلہ دیش کے پہلے ہندوچیف جسٹس سریندر کمار سنہا نے گذشتہ روز […]
By Web Editor on October 14, 2017 about, angry, Ex.President, got, musharraf, on, pervez, questioning, Shoaib Mali اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کھیل

پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میں 61 گیندوں پر 81 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت مین آف دی میچ کا […]