counter easy hit

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں اپنے اپارٹمنٹس کے باہر غلط پارکنگ کرنے پر 65 پاؤنڈجرمانہ ہو گیا۔

London: fine on Nawaz Sharif at the wrong car parkمقامی میڈیا کے مطابق مے فیئر اپارٹمنٹس کے باہر گاڑی غلط جگہ کھڑی دیکھ کر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئےاور65 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا جس کا چالان گاڑی کے وائپر میں رکھ دیا۔ چالان کے مطابق اگر یہ جرمانہ 14 دن میں ادا نہ کیا گیا تو رقم بڑھ کر 130پائونڈ ہو جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website