counter easy hit

officers

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ زیادتی کے واقعات

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ زیادتی کے واقعات

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فوج میں گزشتہ ایک سال کے دوران ساتھی اہلکاروں کے ساتھ تقریباً 14 ہزار 9 سو جنسی حملے […]

پیپلزپارٹی من پسند افسران کی تقرری بند کرے، فیصل سبزواری

پیپلزپارٹی من پسند افسران کی تقرری بند کرے، فیصل سبزواری

اپوزیشن جماعتوں نےآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ہائیکورٹ کے ذریعے بحالی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنا ایجنڈا چلانے اورپسند و نا پسند کی بنیاد پر افسران کی تقرری بند کرے ۔ متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ سندھ حکومت کے طریقہ کار پر عدالتیں […]

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں آؤٹ آف پرموشن حاصل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں […]

تیرہ سال میں نیب میں 273 افسران کیخلاف ضابطہ تعیناتی اور ترقی

تیرہ سال میں نیب میں 273 افسران کیخلاف ضابطہ تعیناتی اور ترقی

سن 2003 سے 2016 کے دوران نیب میں 273 افسران کی تعیناتیاں اور ترقیاں خلاف ضابطہ کی گئیں ۔ یہ انکشاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیب میں تعیناتیوں، ترقیوں اورڈیپوٹیشن پر لیے افسران سے متعلق رپورٹ تیار کر لی۔ نیب میں گریڈ16تا گریڈ 21 کے 1719 افسران کی […]

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے پکڑے ہوئے 2ٹرک چھین کر فرار ہوگئے کسٹم حکام کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے لورالائی میں پان پراگ اور سگریٹس سے لدے 2ٹرک پکڑے تھے۔ کسٹم اہلکار ان ٹرکوں کو کوئٹہ منتقل کر […]

کے ایم سی کے افسران ’قبضہ مافیا‘ بن گئے

کے ایم سی کے افسران ’قبضہ مافیا‘ بن گئے

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران قبضہ مافیا بن گئے،تین سرکاری افسران سمیت 12افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز انکروچمنٹ تھانے میں درج کرائے گئے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئےاینٹی انکروچمنٹ پولیس کے افسر مہراب کھوسو […]

خیبرپختونخوا: 3 افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ

خیبرپختونخوا: 3 افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ

خیبرپختون خوا کے پبلک پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ کے 3افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیے گئے، ان پر ہوٹل کے عملے کی خواتین پر مجرمانہ حملے کا الزام ہے، یہ افسران ٹریننگ کے لیے بینکاک گئے تھے ۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 25 اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر ٹریننگ پر تھائی لینڈ میں تھے،ٹریننگ کا […]

رحیم یار خان :خود کش دھماکا،دو اہلکار زخمی

رحیم یار خان :خود کش دھماکا،دو اہلکار زخمی

رحیم یار خان میں پولیس لائن کے قریب مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ،واقعے میں 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او ذیشان اصغر کے مطابق دھماکا شفیع ٹائون میں واقع سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کھڑی موبائل کے پاس ہوا ہے،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو شیخ زید […]

اسلحہ برآمدگی کیس؛ تفتیشی افسر کی فیصل رضاعابدی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست

اسلحہ برآمدگی کیس؛ تفتیشی افسر کی فیصل رضاعابدی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست

کراچی: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ان سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیر قانونی نہیں لہذاٰ مقدمہ ختم کرکے داخل دفترکیا جائے۔ سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے سے متعلق  کیس کی سماعت ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے کی۔ تفتیشی افسر نے عدالت […]

سرکاری گاڑیاں استعمال کرنیوالے ریٹائرڈافسران کی فہرست بنانے کا حکم

سرکاری گاڑیاں استعمال کرنیوالے ریٹائرڈافسران کی فہرست بنانے کا حکم

کراچی: مشیر قانون اور انسداد بدعنوانی نے سرکاری گاڑیاں اور گھر استعمال کرنے والے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی فہرستیں بنانے کا حکم دیا ہے، اجلاس میں چیئرمین انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن سندھ غلام قادر تھیبو، ڈائریکٹر عثمان غنی صدیقی، ڈائریکٹر رحیم بخش میتلو اور محکمے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی […]

پشاور:مشکوک بیگ کوکلیئرکردیاگیا، 2 اہلکار زخمی

پشاور:مشکوک بیگ کوکلیئرکردیاگیا، 2 اہلکار زخمی

پشاور کے حیات آباد فیز تھری چوک میں پڑے مشکوک بیگ کو واٹر چارج کے ذریعے کلیئر کردیا گیا۔بم ڈسپوزل یونٹ کا واٹر چارج پھٹنے سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے، چیک کرنے پر مشکوک بیگ سے پلاس اور پیچ کس برآمد ہوئے۔ پشاور کے فیز 3 چوک میں علی الصبح مشکوک بیگ کی موجودگی کی […]

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، افسران معطل

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، افسران معطل

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سیکیورٹی میں غفلت پر پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمانڈنٹ کو معطل کر دیا ہے جبکہ تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ کوئٹہ:  بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ثناء اللہ زہری نے پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے کمانڈنٹ کیپٹن (ر) طاہر نوید، ڈپٹی کمانڈنٹ یامین […]

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر کو ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی دفتر خارجہ طلبی کے موقع پر پاکستانی سفارتکار پر جاسوسی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا نئی دلی :پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈے میں ناکامی اور سرحدوں پر اشتعال انگیزی کے بعد بھارت اب سفارتی دہشت گردی پر اتر آیا ۔ پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات […]

ملتان: غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار چھت سے گر کر زخمی

ملتان: غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار چھت سے گر کر زخمی

ملتان میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان: غیر ملکی افراد کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار بابر ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ ہوٹل کی چھت پر روشنی کے ناقص انتظامات تھے […]

کراچی: ناظم آباد میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، نماز جنازہ ادا

کراچی: ناظم آباد میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، نماز جنازہ ادا

کراچی کے علاقے حیدری میں ٹارگٹ کلرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار کو سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی، آئی جی نے ملزموں کی گرفتاری کی ہدایت کر دی، دنیا نیوز نے سی سی […]

افسران بالا سے تعلقات کی حدود

افسران بالا سے تعلقات کی حدود

تحریر : محمد جواد خان ہمارے معاشرے میں اُس شخص کی عزت و تکریم زیادہ کی جاتی ہے جس کے تعلقات افسرانِ بالا کے ساتھ زیادہ مستحکم ہوں چاہے وہ اس کی چاپلوسی کی بدولت ہوں یا کہ اس کی قابلیت کی بدولت۔ مگر اکثر ملازمین جن کو کام سے لگن اور کام کرنے کا […]

پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کیلئے5 ہزار اہلکار بھرتی ہونگے

پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کیلئے5 ہزار اہلکار بھرتی ہونگے

لاہور(یس ڈیسک)حکومتِ پنجاب کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں 5 ہزار اہلکاروں کی فوری طور پر بھرتی کی ہدایت کی ہے، اہلکار سی پیک سمیت دیگر منصوبوں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکورٹی پر مامور ہوں گے۔انہوں نے سیکورٹی گارڈز کا تربیتی پروگرام رواں ماہ […]

سپاہی سوار محمد حسین شہید

سپاہی سوار محمد حسین شہید

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر وطن کے دفاع کیلئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو دیا جاتا ہے اور اب تک دفاع وطن کیلئے قربانی کی بے مثال داستانیں رقم کرنے والے صرف دس افراد کے حصے میں آیا ہے ۔سوار محمد حسین شہید پاک فوج کے […]

کابینہ ابلیس

کابینہ ابلیس

تحریر : سید صفوان غنی شیطانوں کی میٹنگ چل رہی ہے۔ ابلیس اپنی مسند پر بیٹھا تمام افسرانِ شیطان سے رپورٹیں لے رہا ہے۔ غلام ابن ابی:سرکار میرا محکمہ بڑا زبردست کام کر رہا ہے۔ہمارے محکمے کا ہر فرد بڑا فعال ہے۔ میں نے اپنے محکمہ یعنی ”محکمۂ انتشار” کو مزید کئی حصوں میں منقسم […]

نیشنل ایکشن پلان

نیشنل ایکشن پلان

تحریر: خضر حیات تارڑ جرمن انجم بلوچستانی برلن بیورو کے مطابق PAT جرمنی کے نامزد سینئر نائب صدر،نامور سیاسی شخصیت ،خضر حیات تارڑ نے پنجاب میں افواج پاکستان کے حالیہ آپریشن پر اظہار خیال کیا ہے،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل ذرائع ابلاغ کو جاری کیا جارہا ہے:گلشن اقبال پارک کا دل دہلا دینے والا سانحہ جس کی […]

تلہ گنگیو، سرکاری افسران کو سر پہ نہ چڑہاؤ

تلہ گنگیو، سرکاری افسران کو سر پہ نہ چڑہاؤ

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !تجاوزات کے خلاف آپریشن سے تلہ گنگ کی جو حالت زار ہے سب اس سے باخو بی واقف ہیں۔ کس کا نقصان ہوا کس سے زیا دتی ہو ئی میں اس مو ضو ع کی طر ف تو نہیں جا تا کیو نکہ دشمن کا بھی نقصان ہو […]

اشتہارات اشتہاریوں کے حوالے

اشتہارات اشتہاریوں کے حوالے

تحریر: روہیل اکبر ملک میں کرپشن کرنے والوں اور انکے حواریوں کی لوٹ مار انتہا ء کو پہنچ چکی ہے اور یہ سب کچھ حکومت کی چھتری کے نیچے ہورہا ہے کروڑوں اور اربوں کی کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکار نہ صرف اپنے سے بڑے عہدوں پر براجمان ہیں بلکہ نیک نیتی اور ایمانداری سے […]

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سیکیورٹی گارڈز اور صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی اور اے آئی جی سمیت 14 افسران کے معافی نامے مسترد کرتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر پولیس […]

شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے

شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے

لکھنؤ : چیئرمین پی سی بی کے دو ٹوک موقف پر بھارت تلملا اٹھا، انڈین پریمئر لیگ کے سربراہ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ کیا شہریار خان آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو دھمکا رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کے […]