counter easy hit

خیبرپختونخوا: 3 افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ

خیبرپختون خوا کے پبلک پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ کے 3افسران تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیے گئے،

KPK: 3 officers deported from Thailand

KPK: 3 officers deported from Thailand

ان پر ہوٹل کے عملے کی خواتین پر مجرمانہ حملے کا الزام ہے، یہ افسران ٹریننگ کے لیے بینکاک گئے تھے ۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 25 اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر ٹریننگ پر تھائی لینڈ میں تھے،ٹریننگ کا اہتمام یو ایس جسٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کیا گیا تھا ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کے لیے جلد انکوائری بٹھائی جائے گی۔دوسری جانب ڈی پورٹ ہونے والے افراد نے خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام مسترد کردیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website