By MH Kazmi on July 2, 2017 about, foreign, Indian, Jadhav, kulbhushan, Minister, of, pakistan, rejects, statement, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ باہمی قونصلر رسائی معاہدے پر موثر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ 2008 کا معاہدہ قیدیوں کی فہرستوں کے سال میں دو مرتبہ تبادلہ کا پابند کرتا ہے […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 Advocate, against, authority, corruption, enforcement, Federal, General, is, law, not, of, Provincial, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے کہا ہے کہ کرپشن کےخلاف قانون سازی وفاق نہیں صوبےکا اختیار ہے۔ سندھ حکومت نے وفاقی اداروں سے سندھ کے سیاستدانوں اور افسران کے احتساب کا اختیار واپس لینے کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں پیر کے روز بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 192, Ahmadpur, Died, incident, killed, more, number, of, people, reached, Sharqiah, the, to, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور مریضوں کے زیادہ جھلسنے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان: سانحہ احمد پور شرقیہ کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج دو مزید مریضون کے دم توڑنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 192 ہو گئی۔ احمد پور شرقیہ میں پکی […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 absent, are, foreigners, important, Most, of, officials, on, personnel, safety, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: محکمہ داخلہ پنجاب نے داعش کی جانب سے پنجاب میں اہم منصوبوں، ان پر کام کرنیوالے غیرملکی ماہرین اور جیلوں پر حملوں کیلیے 15 دہشت گردوں کو استعمال کرنے کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ اہم منصوبوں اور غیرملکی ماہرین کی حفاظت کیلیے قائم […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 30, context, criticized, in, of, overs, statement, the, waqar, womens, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ کی جانب سے خواتین کے کرکٹ میچز کو 30 اوورز تک محدود کرنے کے بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کئی ایک نے تو اسے خواتین کے خلاف صنفی امتیاز پر مبنی بیان بھی قرار دیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے بہترین بالروقار یونس کی ایک ٹوئٹ […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 AIROPLANE, america, at, busy, crash, highway, in, landing, of, the, video, Viral اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلی فورنیا: امریکا میں مصروف شاہراہ پر طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دو انجن والے سیسنا طیارے نے مصروف شاہراہ ’’405 فری وے‘‘ پر کریش لینڈنگ کی، نیچے آتے ہی زمین سے ٹکرانے کے بعد طیارہ آگ کا گولہ بن […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 brother, Honour, in, lahore, murdered, name, of, sister, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہنجروال کے علاقے میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے ہنجروال میں شرافت مسیح نامی شخص نے غیرت کے نام پر30 سالہ بہن فرزانہ کو اینٹے مارمار کر قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر پولیس جائے وقوعہ پہنچی، ملزم نے موقع […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 handed, India, Indian, list, of, over, pakistan, prisoners, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے ملک کی مختلف جیلون میں قید بھارتی شہریوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قونصلررسائی کے معاہدہ کے مطابق 21 مئی 2008 کی شق کے تحت دونوں ممالک کو سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اوریکم جولائی کوفہرستوں کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے۔ معاہدے کے تحت دفترخارجہ نے […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, cousin, For, JIT, ministers, of, prepared, prime, question, Shafi, Tariq اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی جانب سے […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 attack, By, Korea:, new, north, of, on, the, threat, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب شمالی کوریا کے معاملے پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جاسکتا اور وقت آگیا ہے کہ شمالی کوریا کو بھرپور ارادے کے ساتھ جواب دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریائی صدر مون ژئی کے ساتھ مشترکہ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 chief organizer, Condemned, criminal, Federal, France, government, issue, Mian Muhammad Hanif, negligence, of, on, Parachinar, PMLN, the اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف پیرس(یس اردو نیوز) چیف آرگناءزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے پارا چنار کے افسوسناک واقعہ میں […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 also, Chairman, Committee, Hijazi, Investigation, meeting, of, Panama, presented, SECP, the, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چودھری شوگر مل سمیت شریف خاندان کی دیگر کمپنیوں کا ریکارڈ بھی جے آئی ٹی میں پیش کر دیا گیا اسلام آباد: چیئرمین سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے ۔ چودھری شوگر مل سمیت شریف خاندان کی دیگر کمپنیوں کا ریکارڈ بھی جے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 areas, Electricity, in, karachi, Most, of, supply, Suspended, yet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ علاقائی فالٹس پر کام جاری ہے جنہیں بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے گلشن معمار ، ایف بی ایریا، ڈیفنس […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 A, became, Car, Khan, leg, luxury, of, owner, Shadab, spiner, the اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے عمدہ کارکردگی پرقومی کرکٹر کو قیمتی کار کا تحفہ دے دیا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی شاندار کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کے دن پھیر دیئے جن کے ستارے عروج پر ہیں کیونکہ انہیں پذیرائی کے ساتھ ہی تحفے تحائف بھی مل رہے ہیں۔ نوجوان لیگ سپنر شاداب خان بھی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 determination, excellent, Fakhar, Future, in, of, Performance, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل
سعید انور کے بیٹنگ سٹائل سے بہت زیادہ متاثر ہوں، میدان میں پہنچ کر اپنے قدرتی انداز سے بیٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں: اوپننگ بلے باز کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سنچری بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فخر زمان نے اس عزم […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 amount, Champions, determine, distribution, For, formatting, Formula, loyalty, of, on, the, trophy, winning اہم ترین, خبریں, کھیل
22لاکھ ڈالرز کی 17 حصوں میں تقسیم، ہر کھلاڑی کے حصے میں 1.3 لاکھ ڈالرآئینگے بورڈ کچھ نہیں لے گا، ملک بھر میں جشن کے باوجود پی سی بی کوئی تقریب نہ سجا سکا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر قوم ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا گیا ،آئی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 accident, away, Faisalabad, injured, kot, of, Shah, two, Van, walk, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تنزیلہ اور شبیر کی موت کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ، برن وارڈ میں ابھی بھی 9 افراد زیر علاج ہیں فیصل آباد: شاہکوٹ وین میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہو کر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج دو مریض دم توڑ گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 accumulation, buildings, city, from, heavy, Karachi., main, of, rain, sides, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 30, cup, game, of, overs, Suggestion, waqar, womens, World, Younis's اہم ترین, خبریں, کھیل
سابق کپتان وقار یونس نے ویمن ورلڈ کپ میں 50 کی بجائے 30 اوورز کے کھیل کی تجویز دے دی۔ ویمن ورلڈ کپ ان دنوں انگلینڈ میں جاری ہے جس کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس خوب مانیٹر کر رہے ہیں۔ وقار یونس نے آئی سی سی کو تجویز دی ہے کہ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 9.7, country, exceeded, in, million, number, of, registered, the, voters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے چھ ماہ بعد قومی ووٹرلسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان میں کل ووٹرز9 کروڑ 70 لاکھ 21 […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 ban, citizens, countries, fulfill, law, Maintenance, Muslim, of, on, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخل ہونے پر پابندی اور امریکی ویزے کی نئی شرائط جمعرات سے نافذالعمل ہورہی ہیں۔ امریکی سپریم کورٹ نے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی طور پربحالی کردی تھی،جمعرات سے نافذ العمل ہونےو الی ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 2, arrested, Cell, factory, of, sargodha, scam, suspects, wine اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا میں پولیس نے جعلی شراب کی فیکٹری سیل کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 5 ہز ار سے زائد شراب کی تیا ر شدہ بوتلیں برآمد کرلیں۔ اربن ایریا پولیس نے محمدی کالونی کے علاقہ میں چھاپہ مار کر جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری سیل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 6, deaths, fire, in, kot, number, of, reached, Shah, the, to, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شاہ کوٹ میں وین میں آگ لگنے سے جھلسنے والے مزید 3 افراد دم توڑ گئے۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ننکانہ صاحب کے نزدیک شاہ کوٹ میں گزشتہ روز مسافر وین میں گیس لیکیج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ حادثے میں 2 خواتین اور ایک بچہ جھلس کرجاں […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 bridge, broken, canal, Chenab, hafizabad, in, is, lower, middle, of, part, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حافظ آباد میں ہیڈ ساگر کے مقام پر لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا، بارشوں اور ہیوی ٹریفک کے باعث پل گرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ محکمہ انہار نے مرمت کے بجائے پل پر پتھر رکھ دیئے۔ دریائے چناب سے نکلنے والی چار نہروں کے سنگم ہیڈ ساگر کے مقام پر […]