counter easy hit

شاہ کوٹ: وین میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

شاہ کوٹ میں وین میں آگ لگنے سے جھلسنے والے مزید 3 افراد دم توڑ گئے۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ۔

Shah Kot: The number of fire deaths in Van reached to 6

Shah Kot: The number of fire deaths in Van reached to 6

ننکانہ صاحب کے نزدیک شاہ کوٹ میں گزشتہ روز مسافر وین میں گیس لیکیج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ حادثے میں 2 خواتین اور ایک بچہ جھلس کرجاں بحق ہوئے تھے جبکہ 7 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں اسپتال میں زیر علاج مزید 3 زخمی تنزیلہ بی بی، ایمان اور شبیر دم توڑ گئے۔ پولیس نے وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website