counter easy hit

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے عمدہ کارکردگی پرقومی کرکٹر کو قیمتی کار کا تحفہ دے دیا۔

Leg spiner Shadab Khan became the owner of a luxury car

Leg spiner Shadab Khan became the owner of a luxury car

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی شاندار کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کے دن پھیر دیئے جن کے ستارے عروج پر ہیں کیونکہ انہیں پذیرائی کے ساتھ ہی تحفے تحائف بھی مل رہے ہیں۔ نوجوان لیگ سپنر شاداب خان بھی ایک لگژری گاڑی کے مالک بن گئے ہیں جن کو چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے قیمتی کار کا تحفہ دے دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شاداب خان کی نئی نویلی کار کے ساتھ تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کی نمبر پلیٹ پر “شاداب خان ون”بھی لکھا دیکھا جا سکتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website