counter easy hit

loyalty

قومی اسمبلی میں وفاداری کی اعلیٰ ترین مثال تحریک انصاف نے قائم کی، چوہدری اشفاق جٹ

قومی اسمبلی میں وفاداری کی اعلیٰ ترین مثال تحریک انصاف نے قائم کی، چوہدری اشفاق جٹ

اسلام آباد/پیرس(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے فلور پر جہاں بے وفائیوں کے چرچے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور نہ ہی جذبات ہوتے ہیں وہیں تحریک انصاف کے بے مثال راہنمائوں نے جذباتی لگائو اور وفاداری کے ناقابلِ فراموش نقوش بھی چھوڑے ہیں۔ یہ بات تحریک […]

گلوکار عدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کردیے

گلوکار عدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کردیے

ممبئی: گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے کہا کہ بھارت کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے۔ پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ میں بھارت کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے […]

آج کا فیصلہ نوازشریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

آج کا فیصلہ نوازشریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

آج کا فیصلہ نواز شریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا ہنس رہی ہے کہ پاکستان میں کیسے فیصلے ہورہے ہیں یہ لالی پاپ ہے کہ ایک کیس میں چھوڑ دیا گیا اور دوسرے […]

سیاسی وفاداریاں بدلنے والے رہنماؤں پر ایک سال کی پابندی

سیاسی وفاداریاں بدلنے والے رہنماؤں پر ایک سال کی پابندی

قصور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل و امیدوار این اے 137 چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں لوٹا ازم کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنا ہے تو آئین میں یہ بات درج کی جائے کہ جو سیاستدان الیکشن کے دنوں میں اپنی سیاسی وفاداری بدلے اس کیلئے اور اس کے […]

چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں

چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں

لاہور: چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں۔ کہا ”نوازشریف اور ان کے خاندان کا بوجھ کاندھوں پر اُٹھایا اب پانی سر سے گزرنے والا ہے۔“ یہ جو گزرنے والا ہے، اس پر آخری سطور میں بات ہوگی۔ چودھری نثار کی چارج شیٹ پہلے دیکھ لی جائے۔”نوازشریف کو کہا پانامہ کیس عدالت میں نہ […]

سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا اچھا شگون نہیں،خواجہ آصف

سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا اچھا شگون نہیں،خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا ضمیر فروشی ہے جو کہ ملک کےلئے اچھا شگون نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سیاسی وابستگی تبدیل کرنے کا تصویر بھی نہیں ہونا چاہئے،25 جولائی کو خلق خدا کی […]

پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم

پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم ہیں جبکہ ان کے بعد کامن ویلتھ گیمز کئی انٹرنیشنل مقابلوں کی انعامی رقوم قومی ہیروز کو ادا کی جاچکی ہیں۔ […]

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پر وفاداریاں بدلنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس بھیجے جانے والے تین ارکان نے نیا آشیانہ ڈھونڈ لیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان زاہد درانی،عبید اللہ مایاراورنگینہ خان نے لاہور میں شریک چیئرمین پی پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے دوران پیپلز […]

قومی کرکٹ ٹیم کو انعامی رقم دینے کا وزیراعظم کا اعلان عدالت میں چیلنج

قومی کرکٹ ٹیم کو انعامی رقم دینے کا وزیراعظم کا اعلان عدالت میں چیلنج

 اسلام آباد: چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم کی جانب سے انعامی رقم دینے کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو انعامی رقم دینے کا اعلان اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب […]

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے

22لاکھ ڈالرز کی 17 حصوں میں تقسیم، ہر کھلاڑی کے حصے میں 1.3 لاکھ ڈالرآئینگے بورڈ کچھ نہیں لے گا، ملک بھر میں جشن کے باوجود پی سی بی کوئی تقریب نہ سجا سکا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر قوم ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا گیا ،آئی […]

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کہتے ہیں ایران کا ایک بادشاہ سردیوںکی ایک شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو اس نے ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو جو پھٹی پرانی باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا بادشاہ نے اس کے قریب اپنی سواری روکی اور دربان سے پوچھنے لگا تمہیں […]

کرامات الیکشن

کرامات الیکشن

تحریر : عفت بلدیاتی الیکشن آگئے ہر گلی میں پوسٹر لگائے جا رہے ہیں،کچھ جانے پہچانے اور کچھ انجانے چہرے کھمبوں پر آویزاں ہیں ہر ایک نیچے آپکا مخلص،قوم کا مخلص آپ کا اپنا ہمدرد،بیباک اور نڈر۔صداقت کا علمبردار،ہمت و شجاعت کا پیکر جیسے الفاظ نظر آتے ہیںکئی بار تو گمان گزرا کہ یہ کسی […]

ارباب اقتدار کا مبہم موقف

ارباب اقتدار کا مبہم موقف

تحریر : منشاء فریدی یہ بات میرے لیے پہلے کی طرح سمجھ سے بالا تر ہے کہ ہمارے صاحبان اقتدار کی وفاداری کس کے لیے ہے اور ان کا جھکائو کس طرف ہے ۔۔۔۔؟ روز اوّل سے حکمران کہتے چلے آرہے ہیںکہ پاکستان میں دہشت گردوں کاکوئی وجود ہی نہیں ہے ساتھ ہی یہ بھی […]

پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ کہ ہم پارٹی کی ترقی کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں ہم پارٹی قیادت سے کیلئے کوئی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ چوہدری کامران گھمن […]

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

تحریر : شہزاد احمد وٹو پاکستان کو بنے ہوئے ستاسٹھ برس گذر چکے ہیں۔ بدقسمتی سے قائد اعظم اور اولین قیادت کے بعدسے اب تک کوئی نیک و مخلص قیادت میسر نہیں آئی جو ملک کو ملت کی بہتری کا سوچتی۔وہ اپنی ذاتی عیش و عشرت کا سمان جمع کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر : ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور […]

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ہے وزارت انفارمیشن کا کام ڈس انفارمیشن ہے ۔میں تو کئی بار ان کالموں میں لکھ چکا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا بھی موجود ہے جہاں دل کی بات کی جا سکتی ہے ۔کچھ لوگوں کو حکومتوں […]