counter easy hit

luxury

معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کا او پی ایف ہائوسنگ سکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کا او پی ایف ہائوسنگ سکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دو سال کی محنت کے بعد اوپی ایف ہائوسنگ سکیم سو فیصدڈیجیٹلائزڈ سوسائٹی ہے۔ جس میں زمین کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے پیر کو او پی ایف ہائوسنگ سکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس […]

لگژری لائف اسٹائل”نیوز اینکرز”کو لے ڈوبا… پڑھیے انکشافات سے بھرپور رپورٹ

لگژری لائف اسٹائل”نیوز اینکرز”کو لے ڈوبا… پڑھیے انکشافات سے بھرپور رپورٹ

لالچ بھی بُری بلا ہے لیکن کہانی بھی 300 کروڑ کی ہے ، لگژری لائف اسٹائل اور زیادہ سے زیادہ پیسوں کی لالچ میڈیا انڈسٹری کے نیوز اینکرز کے کروڑوں روپے لے ڈوبی ، کہانی شروع ہوتی ہے 2015 سے جب ایک پارٹی میں مرید عباس کی ملاقات عاطف زمان سے ہوگئی ،عاطف زمان ویسے […]

چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی

چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی

میانوالی: جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا، چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت ایک چینی آٹو کمپنی نے پاکستان میں جدید بسوں اور ٹرکوں کا […]

نئی عیش و آرام سے بھرپور ٹرین چلا دی گئی۔ لڑکی پاگل ہوگئی، دیکھیں ویڈیو

نئی عیش و آرام سے بھرپور ٹرین چلا دی گئی۔ لڑکی پاگل ہوگئی، دیکھیں ویڈیو

نئی عیش و آرام سے بھرپور ٹرین چلا دی گئی۔ لڑکی پاگل ہوگئی، دیکھیں ویڈیو Bangalore to Goa luxury Train by Indian Railways CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں

آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں، دبئی میں ہزاروں ایکٹر پر مشتمل پراپرٹی اور زرعی اراضی کے مالک ہیں۔ کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک اثاثہ جات کی تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کو اسلحہ، گھوڑے اور لائیو اسٹاک کا شوق ہے جس پر انہوں نے […]

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس پر سرکاری لگژری گاڑیاں چھپانے کا انکشاف

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس پر سرکاری لگژری گاڑیاں چھپانے کا انکشاف

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار کے ازخود نوٹس پر لگژری گاڑیاں تہہ خانے میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کا حکم کس نے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سرکاری اداروں کی […]

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

کیلیفورنیا: خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘  زمین کی سطح سے 200 میل […]

جنیوا میں 28ویں سالانہ لگژری واچ شو کا انعقاد

جنیوا میں 28ویں سالانہ لگژری واچ شو کا انعقاد

سوئزرلینڈ کے شہرجنیوا میں گھڑیوں کے شوقین افراد کے لئے 28ویں سالانہ واچ شو کاآغاز ہو گیا ہے۔ سلون انٹرنیشنل دی لا ہاٹے ہارلاگری نامی گھڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر کے 35سے زائد معروف واچ برانڈزشرکت کررہے ہیں۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس واچ شو میں معروف گھڑی ساز کمپنیوں نے […]

اسرائیلی شہری کی مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں تصویریں منظر عام پر آ گئیں

اسرائیلی شہری کی مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں تصویریں منظر عام پر آ گئیں

اسرائیل شہری مسجد نبوی میں کیسے داخل ہوا،مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ریاض: اسرائیل کے ایک شہری کے مسلمانوں کے مقدس ترین دوشہروں میں سے ایک مدینہ منورہ میں داخل ہونے اور اسکے بعد مسجدنبوی ﷺ میں جاکر سیلفی بنوانے پر دنیابھر کے مسلمان سوشل میڈیا یوزرز نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں […]

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے عمدہ کارکردگی پرقومی کرکٹر کو قیمتی کار کا تحفہ دے دیا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی شاندار کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کے دن پھیر دیئے جن کے ستارے عروج پر ہیں کیونکہ انہیں پذیرائی کے ساتھ ہی تحفے تحائف بھی مل رہے ہیں۔ نوجوان لیگ سپنر شاداب خان بھی […]

ملائیشیا میں پالتو بلیوں کیلئے پُرتعیش ہوٹل

ملائیشیا میں پالتو بلیوں کیلئے پُرتعیش ہوٹل

چھٹیوں پر جانا چاہتے ہیں تو شوق سے جائیں۔پالتو بلیوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرائیں،ملائیشیامیں پالتو بلیوں کے لیے پُرتعیش سہولیات سے آراستہ ہوٹل اور ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ کیا آ پ تفر یح کے لیے شہر سے باہر جا نا چاہتے ہیں اور پر یشان ہیں کہ اپنی پالتو […]

موسم کی تبدیلی

موسم کی تبدیلی

تحریر : محمد جواد خان سخت گرمی کا موسم انسان تو انسان چرند و پرند بھی پناہ کی تلاش میں مگن ہیں ، سخت دھوپ و گرمی کے عالم میں بجائے مجبوری کے انسان گھر سے نکلنا دشوار ہوتا ہے۔ ایک دن میںاپنی والدہ کے لیے دوائی لینے بازار گیا جو کہ بازار کے اکثر […]

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال جو غریب ہیں وہ مزید غریب اور جو امیر ہیں وہ مزید امیر ہوتے جا رہے ہیں ۔اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پیسے کو پیسہ کھینچتا ہے ۔خود غرضی ،سیاست ،طاقت اور اقتدار اس کی دیگر وجوہات ہیں ۔اس وقت پوری دنیا کی […]

اصلاح قلب

اصلاح قلب

تحریر: وقارانساء پرسکون زندگی کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے- اس کے لئے وہ وسائل اکٹھے کرتا ہے دن رات محنت کرتا ہے سامان آسائش جمع کرتا ہے- لیکن پھر بھی سکون نہیں ملتا- مال ودولت کو سکون کا باعث سمجھا سکون نہ ملا نہ ہی پر آسائش زندگی سکون کی وجہ بن سکی […]