By MH Kazmi on July 20, 2017 discussion, enthusiasm, government, JIT, not, of, rejects, report, senate, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پاناما کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ زیربحث نہ لانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ خود پبلک کردی ہے۔ روزانہ سپریم کورٹ کے باہر اور رات کو ٹاک شوز میں اس کیس پر دھڑلے سے […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 and, Arun, Assistant, Bangar, bharat, bowling, coach, Indian, of, Sanjay, set, team, up اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی: بھارت کے نئے کوچ روی شاستری کو اپنی پرانی سپورٹ ٹیم واپس مل گئی تاہم بی سی سی آئی کمیٹی اور شاستری میں میٹنگ کے بعد بورڈ نے بھارت ارون کو بولنگ کوچ اور سنجے بنگر کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ شاستری جب ٹیم ڈائریکٹر تھے تب بھی یہ دونوں اور فیلڈنگ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 A, became, Children's, cricket, in, lessons, lords, more, of, one, record, seat, teaching, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: لارڈز نے سڈنی گراؤنڈ سے ایک نشست میں زیادہ بچوں کو کرکٹ سبق پڑھانے کا ریکارڈ چھین لیا۔ پیر کے روز لارڈز میں مختلف اسکولز کے 580 کے قریب بچے شریک ہوئے جہاں پر انھیں30 منٹ تک کرکٹ کے حوالے سے سبق دیا گیا، اس کے بعد انھوں نے بیٹنگ اور بولنگ سرگرمیوں میں حصہ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 case, court, hearing, in, of, Panama, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد کیس کی تیسری سماعت شرو ع ہوچکی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 3 رکنی پاناما عملدرآمد بینچ جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد آج کیس کی تیسر سماعت کرے گا جس میں […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 'Charismata', film, first, of, terror-filled, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’کیرسمیٹا‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اینڈی کولیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو سیریل کلنگ کی تحقیقات کے دوران خود مشکلات کا […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 Ata, department, Manika, Minister, of, Punjab, resigned, wealth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ عطا مانیکا نے اپنے استعفے میں شکوہ کیا ہے کہ حکومت نے انہیں پچھلے 4 سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہاہے کہ 4 […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 2, 6, Army, Civilians, control, firing, Indian, injured, line, Martyred, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارتی فوج نے آج پھر فائرنگ کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر باروح اور تندر سیکٹر میں بلا اشتعال […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 A, despite, did, failure, from, get, History, imran, Khan, lesson, not, of, Rally, Sharif, Shehbaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے اور لاک ڈاؤن کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، دھرنوں اور لاک ڈاؤن کے ذریعے معیشت […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 Acting, butt, color, fill, in, Narmin, of, regular, started, the, to, Training, truth اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: معروف کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ایکٹنگ کے شعبے میں زبردست انٹری دیتے ہوئے دوفلمیں سائن کرلیں۔ انھوں نے عیدالفطرسے قبل ایک فلم کے لیے آئٹم سانگ شوٹ کروایا تھا، جس کے بعد انھیں ایک اردواورایک پنجابی فلم میں مرکزی کرداروں کی پیشکش ہوئی، جس کوانھوں نے سائن کرلیا۔ نمرین بٹ نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 "Saat, A, and, Announcement, din, in, maira, making, mohabbat, movie, of, shehryar, together, with اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پاکستان میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں کے تقسیم کار ڈسٹری بیوشن کلب نے بھی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ماہرہ خان اور شہریار منور کی رومانوی مزاح پر مبنی فلم ’’سات دن محبت اِن‘‘ کو پروڈیوس کریں گے۔ اس فلم کی ہدایات ڈائریکٹر مینو اور فرجاد دے رہے ہیں، اس کی […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 come, corruption, court, from, funeral, Haq, of, Siraj, Supreme, the, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کا جنازہ سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا اور آخری فتح عوام کی ہوگی، جے آئی ٹی رپورٹ سے پانامہ کیس کے بینچ میں شامل دو ججوں کے فیصلے کو تقویت ملی ہے، پاناما سکینڈل میں اشرافیہ، کاروباری حضرات اور ججز سمیت جن 600 […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 extremist, get, in, India, kashmir, letter, Nawaz, of, on, priest, rid, royal, Sharif, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: جامع مسجد نئی دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ خط کی شاہی مسجد فتح پوری کے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 case, court, execution, hearing, in, of, Panama, starts, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دینا شروع کردئیے ہیں۔ خواجہ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 2009;, also, became, Companion, Lankan, media, of, pakistan, Sangakara, sri, visit اہم ترین, خبریں, کھیل

کولمبو: سری لنکن میڈیا بھی دورئہ پاکستان 2009کے حوالے سے کمار سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا۔ کرکٹرز ایجنٹس کے حوالے سے اختلافی صورتحال پیدا ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور ارجنا رانا ٹنگا میں لفظی جنگ جاری ہے، سنگاکارا نے الزام لگایا کہ راناٹنگا نے2009میں بورڈ کی عبوری کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کرکٹرز […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 acid, action, against, law, license, Minister, of, seller, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیرقانون وجیل خانہ جات ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے معمول کی کارروائی ہیں، کسی کی وجہ سے افسران کو تبدیل نہیں کررہے ہیں ضیا الحسن لنجار نے خواتین اوربچوں کے مسائل پر زیر التوا اپیلوں کے متعلق بلائے گئے اجلاس کہ بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 at, expressions, foreign, investors, of, satisfaction, security, situation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی جانب سے جون 2017 میں منعقد کیے گئے سیکیورٹی سروے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ملک میں سیکیورٹی کے بہتر ماحول پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ سروے 2015 سے ہر سال کیا جارہا ہے۔ یہ سروے2013 […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 Acceleration, Chaudhry, consultation, expected, meeting, Nawaz, nisar, of, sharifs, today, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم اوران کی ٹیم پاناماکیس کسی نتیجے پرپہنچنے کی منتظرہے اوروفاقی دارالحکومت میں فیصلہ سازی کاعمل تقریباً رک چکا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف فیملی کے وکلا کے کیے گئے اعتراضات کو درخوراعتنا نہ سمجھا توکچھ دنوں میں فیصلہ دے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 2375, facility, in, of, Oil, park, provides, tankers, terminal, the, to, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کو سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل پر منتقل کرنے کا کام فوری شروع کیا جائے اور اس سلسلے میں تمام تر اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے زیر […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 A, area, building, collapsed, in, karachi, killed, Liaqatabad, of, people, three, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماكے سے نیچے آگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماکے سے نیچے آ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 18-level, in, mir, of, promotion, ranking, Sana, the, womens اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: ویمنز ورلڈ کپ میں ناکامیوں میں الجھی پاکستانی کرکٹرز نے بھی آخر اچھی خبرسن لی، رینکنگ میں ثنا میر نے ایک ساتھ 18 درجے کی چھلانگ سے 37 ویں پوزیشن پالی، بولرز میں نشرح سندھو کو بھی 13 درجے ترقی مل گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر انتہائی مایوس کن رہا، پورے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 approve, Chairman, days, five, For, Hijazi, of, pre-bail, SECP, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سیشن عدالت نے چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفرحجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 case, court, family, hearing, in, JIT, objections, of, on, Panama, report, Sharif, starts, submited, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 ali, governor, interest, is, murad, not, of, precious, province, Shah, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ گورنر سندھ وفاق کے نمائندہ ہیں، انھیں سندھ اسمبلی سے منظور کردہ بل واپس کرنے کا اختیار ہے، انھیں صوبے کا مفاد عزیز ہونا چاہیے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہے۔ اتوار کو میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی پی رہنما […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 cpec, foreigners, of, on, recommend, security, tighten, to, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: انٹیلی جنس اداروں نے راولپنڈی ڈویژن میں سی پیک کے تحت غیرملکی ماہرین کی نگرانی میں جاری اہم منصوبوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے خامیوں و سہولیات کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے نقائص دور کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں 12 ایسے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جن […]