counter easy hit

2009;

’’ اب سمجھ آئی سارا امریکہ آپکا دیوانہ کیوں ہے۔۔۔‘‘ 2008 میں ملاقات کے دوران جب آصف زرداری نے ’ سارہ پیلن‘ کو گلے لگانے کا کہا تو وہاں پر کیا ہوا؟ 12 سال بعد تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے 2008ء میں سابق صدر اور امریکی کی سیاسی خاتون سارہ پیلن کے مابین ملاقات کا قصہ بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ 2008ء میں آصف علی زرداری صدر بننے کے بعد امریکا گئے تھے۔اس وقت امریکا میں الیکشن […]

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

کولمبو: سری لنکن میڈیا بھی دورئہ پاکستان 2009کے حوالے سے کمار سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا۔ کرکٹرز ایجنٹس کے حوالے سے اختلافی صورتحال پیدا ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور ارجنا رانا ٹنگا میں لفظی جنگ جاری ہے، سنگاکارا نے الزام لگایا کہ راناٹنگا نے2009میں بورڈ کی عبوری کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کرکٹرز […]