counter easy hit

دہشت سے بھرپور فلم ’کیرسمیٹا‘ کا پہلا ٹریلر

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’کیرسمیٹا‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

The first trailer of terror-filled film 'Charismata'

The first trailer of terror-filled film ‘Charismata’

اینڈی کولیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو سیریل کلنگ کی تحقیقات کے دوران خود مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سارہ بیک میتھر، جیمی سیٹر تھویٹ، اینڈونس اینتھونی، جانی ویواش، راس مولن اور ڈیوڈ جے پیل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ اینڈی کولیئر اور سین نوپ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website