By MH Kazmi on July 26, 2017 be, case, disqualification, hearing, Jahangir, of, Tareen, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں آج جہانگیر ترین کی آف شور کمپنی سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت ہوگی، سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت پر کارروائی پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور کے […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 against, fight, in, Nations, of, Pakistan's, secretary general, supporters, terrorism, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان میں انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ لاہور دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 county, from, got, imran khan, of, payments, received, record, Sussex, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی کلب سسیکس کی جانب سے کی جانے والی ادائیگیوں کا ریکارڈ آ گیا ہے جسے جلد سپریم کورٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ساری منی ٹریل […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 bond, character, famous, For, james, movie, new, of, preparations, started, the اہم ترین, خبریں, شوبز

جاسوسی کی دنیا کے سب سے مشہور کردار جیمز بانڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس بار ایجنٹ ’زیرو زیرو سیون‘ کا کردار کون نبھائے گا؟ اس کا اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق جیمز بونڈ سیریز کی پچیسویں فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔ یہ فلم نومبر […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Countrywide, For, indefinite, of, Oil, period, strike, tankers, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر ہڑتال کردی ہے جب کہ ہڑتال سے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دو دھڑوں نے لاتعلقی ظاہر کردی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر یوسف شاہوانی کے مطابق پہیہ جام ہڑتال اوگرا، پنجاب پولیس، […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 20, against, code, conduct, hearing, imran, Khan, of, september, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست کی سماعت کی۔ عمران خان کی جانب سے وکیل سید علی بخاری پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عمران […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Ahmed, and, fan, got, hero, Katrina, Mahira, National, of, Sarfraz, the اہم ترین, خبریں, کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ کترینہ اور ماہرہ کے مداح ہیں۔ تقریب میں عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ تقریب […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 chief, girls, in, Incidents, kasur, Minister, notice, of, rape, took, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں بچے اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق قصور میں چند ماہ کے دوران معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 8 واقعات پیش آئے جس کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدین اور علاقہ […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 abbasi, allegations, case, dismissed, foreign, funding, hanif, of, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوع و غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 5.7, Announcement, at, interest, maintained, monetary, new, of, percent, policy, rate اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 are, assemblies, By, dasti, democracy, Jamshed, name, Occupied, of, on, robber, the, Thieve اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نا م پر چور ڈاکواور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں۔ جمہوریت کا تو یہ اصول بن گیا ہے کہ کروڑوں لگاؤ اور اربوں کماؤ۔ سرگودھا کے پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےجمشید دستی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین، […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 15, 4, baby, days, drug, father, in, of, sold, Tandoalayar:, thousand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ٹنڈوالہ یار میں نشئی باپ نے 4 دن کے بچے کو مبینہ طور پر 15 ہزار میں فروخت کردیا۔ ٹنڈوالہیار کے علاقے مدینہ کالونی کی رہائشی خاتون نے چار دن قبل بچے کو جنم دیا جسے اس کے شوہر نے مبینہ طور پر 15 ہزار روپے میں فروخت کردیا۔ خاتون کے مطابق اس کا شوہر […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 accountability, Democratic, Fafen, is, ministers, of, prime, stability, system, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سپریم کورٹ کیجانب سے وزیر اعظم کے احتساب کوجمہوری نظام کے مزید استحکام کا عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اور سیاست کو بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے بلا امتیاز احتساب کیا جائے اور موجودہ احتسابی عمل اب رکنے نہ پائے۔ جمعرات کو جاری […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Aizaz, basic, Chaudhry, Destroyed, infrastructure, of, pakistan, terrorism, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کیں جب کہ دہشتگردی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا گیا۔ واشنگٹن میں پوٹومیک ایکسچینج بزنس فورم کا پاکستانی سفیرکے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جہاں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے بھی شریک تھے۔ پاکستان میں امریکی سفیر اعزاز […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 abdul, bury, cricketers, left, of, qadir, skills, the, to, were اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا جبکہ رواں ماہ شیڈول دورئہ بنگلادیش منسوخ ہوچکا۔ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ اس وقفے میں رکھا جاتا تو قومی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو زنگ نہ لگتا، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے اور […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 12, 4, Army, control, feet, high, khyber, of, Operation, over, Pak, peak, thousand, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: پاک فوج نے آپریشن خیبر 4 کے دوران 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال کر چیک پوسٹ قائم کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے مشکل ترین علاقے میں سب سے اونچی پہاڑی چوٹی برخ محمد کنڈاؤ کو دہشت گردوں سے خالی […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 another, Chopra, For, great, honor, name, of, priyanka, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک اور بڑے اعزاز سے نوازا جائے گا۔ دنیا بھرمیں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، اداکارہ ہونے کے ساتھ […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Died, funeral, in, karachi, of, policemen, Prayer, the, three, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گزشتہ روز کورنگی میں شہید ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ کراچی کےعلاقے کورنگی میں گزشتہ روز دارالعلوم روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار اے ایس آئی قمر الدین، کانسٹیبل بابر اور افضل شہید ہوئے تھے جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 are, as, CEO, Dr, musharraf, new, nominated, of, PIA, Rasoo, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق بیوکریٹ ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کا پی آئی اے کے نئے سی ای او کے طور پر تقرر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔انہوں نے اس دوران ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کی پی آئی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Bhutto, Bilawal, By, chaired, emergency, leaders, meeting, of, ppp, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد اجلاس کی صدارت کی جب کہ اجلاس میں شیری […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 21, alleged, arrested, blame, Grandma, in, of, people, Peshawar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کاروبار

پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران گراں فروشی اور کم مقدار میں پیٹرول و ڈیزل ڈالنے کے الزام میں فلنگ اسٹیشن کے 3منیجرز سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مارے گئے جس میں مقررہ قیمت سے زائد اشیاء خور […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Chairman, concluded, icc, of, Pakistan's, possibilities, visits اہم ترین, خبریں, کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر کے مجوزہ دورہ پاکستان کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے گزشتہ ماہ آئی سی سی کے اجلاس کے موقع پر چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ ششانک منوہر کے رضامندی ظاہر کرنے کے بعد […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 15, billion, Debt, difficulties, Financial, from, is, more, of, PIA, PSO, severe, suffering, than اہم ترین, خبریں, کاروبار

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 87th, Anand, Bakhshi, birthday, of, singer, today's اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ کی 6 سو سے زائد فلموں کیلئے ساڑھے تین ہزار سے زائد گانے لکھے ، پہلا فلمی نغمہ 1958 ء میں فلم ” بھلا آدمی ” کیلئے لکھا ممبئی: بالی ووڈ میں فلمی گانوں کو ایک نیا رحجان دینے والے نغمہ نگار آنند بخشی کا ستاسی واں یوم پیدائش ہے ۔ انہوں نے […]