counter easy hit

ماہرہ اور شہریار کیساتھ فلم ’’7 دن محبت اِن‘‘ بنانے کا اعلان

کراچی: پاکستان میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں کے تقسیم کار ڈسٹری بیوشن کلب نے بھی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Maira and Shehryar with together announcement of making a movie of "Saat din mohabbat in"

Maira and Shehryar with together announcement of making a movie of “Saat din mohabbat in”

ماہرہ خان اور شہریار منور کی رومانوی مزاح پر مبنی فلم ’’سات دن محبت اِن‘‘ کو پروڈیوس کریں گے۔ اس فلم کی ہدایات ڈائریکٹر مینو اور فرجاد دے رہے ہیں، اس کی کہانی فصیح باری خان نے لکھی ہے جبکہ فلم کی سینماٹوگرافی مشہور سینما ٹوگرافر رانا کامران دے رہے ہیں جبکہ فلم کی موسیقی ارشد محمود، شجاع حیدر اور شانی ارشد ترتیب دیں گے۔ اس موقع پر چیئرمین شیخ امجد رشید کا کہنا تھا کہ ہمارا گروپ 1953 سے فلم انڈسٹری کے ساتھ منسلک ہیں، میرے والد نے فلم انڈسٹری کے لیے خدمات دیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website