By Web Editor on October 4, 2017 Announcement, format, in, introduction, of, T-10, UAE اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اور دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔دسمبر میں شارجہ دس اوورز کی لیگ کرانے کا اعلان کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وریندر […]
By Web Editor on October 4, 2017 000, 150, Civic, crossing, Honda, mail, of, the, units اہم ترین, خبریں, کاروبار

10ویں جنریشن کارجدید فیچرز، ٹیکنالوجی اور ڈیزائن میں سب سے منفرد ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام […]
By Web Editor on October 4, 2017 about, cannot, column, end, ending, even, law, Minister, of, prophecy, the, think اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ […]
By Web Editor on October 4, 2017 agreement, Belief, end, INSTEAD, Oath, of, on, prophecy, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کو اب قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اقرار کرنا ہوگا الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کسی بھی مسلم امیدوار کو عقیدہ ختم نبوت پر حلف اٹھانے یا قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ امیدوار کو صرف اقرار کرنا پڑے گا، وفاقی حکومت نے نئے الیکشن […]
By Web Editor on October 4, 2017 fans, front, Helpless, in, is, Maryam, Nawaz, of, opposition, Sharif, the, their اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے […]
By Web Editor on October 4, 2017 fact, finding, Interior, matter, Minister, of, presented, preventing, report, Secretary, sources, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کر دی گئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی مدد کے لئے رینجرز کو نہیں بلایا، رینجرز نے از خود ہی عدالت کے احاطے اور گیٹ پر پوزیشنز سنبھالیں۔ […]
By Web Editor on October 4, 2017 accountability, against, court, dar, hearing, in, ishaq, of, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کے دو گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان لینڈ ریونیو کے اشتیاق احمد اور نجی بنک سے تعلق رکھنے والے طارق جاوید نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ احتساب عدالت کے جج […]
By MH Kazmi on October 3, 2017 3, at, children, coalfields, drive, dumper, Gulaban, Maii, mother, of, Thar, Thari, the, women اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے […]
By MH Kazmi on October 3, 2017 A, Allah, Almighty, and, as, believe, courage, great, Hussain, Imam, in, of, Patients, set, symbol اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

امام حسین ؑ کا وقت کے جابر حکمران کو جواب ’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے،‘‘ بس رات کے وقت جب وہ سوتے ہیں تو ان کے خواب میں اللہ کے محبوب رسول اللہ ﷺ آتے ہیں ……….: ویڈیو تفصیل لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 595
By Web Editor on October 3, 2017 Chenab, India, of, river, stopped, terror, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور :بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد آبی دہشت گردی بھی شروع کردی، آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک لیا، ہیڈمرالہ پرپانی کی آمد اٹھارہ ہزارآٹھ سو رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے پر خوفزدہ بھارت پاکستان مخالف سازشوں سے باز نہ آیا زمینی […]
By Web Editor on October 3, 2017 during, favor, feud, in, Muharram's, of, pakistan, slogans, Spring اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت میں محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے پاکستان اور پی سی بی کے لوگو والی سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کے خلاف بغاوت اور سماج مخالف الزامات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ واقعہ ریاست […]
By Web Editor on October 3, 2017 29, against, announces, cricketers, Kiwi, names, of, series, womens اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]
By Web Editor on October 3, 2017 forecasting, hot, in, karachi, of, temperatures اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سے زیادہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی کے باسیوں کو شدید گرمی کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی اکتوبر کا […]
By Web Editor on October 3, 2017 30, abdul, After, Death, donation, edhi, in, of, reduction, Satar, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: نئے منصوبے شروع کرنے ہیں، رواں سال چین سے 120 جدید ایمبولینسز منگوائیں ، عوام شخصیات سے متاثر ہوتے ہیں ، فنڈز کی کمی بہت جلد دور کرلی جائے گی: ایدھی ذرائع عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے ملکی اور غیر ملکی فنڈز میں 30 فیصدتک کمی آئی ہے تاہم ادارے کے […]
By MH Kazmi on October 3, 2017 again, as, beat, elected, Heart, MIAN MUHAMMAD, Nawaz, of, our, PMLN, president, Sharief اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور متحرک ترین راہنما جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہر دلعزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف پر تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار […]
By Web Editor on October 3, 2017 ali, Aniqa, essence, I, My, of, on, screen, show, Silver, skills, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ ایک فنکارکی سب سے اولین پسند توبڑی اسکرین پرکام کرنا ہی ہوتی ہے، اس لیے میں بھی سلوراسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں۔ انیقہ علی نے کہا کہ آجکل ہرکوئی بالی وڈ سے اپنا فلمی سفرشروع کرنا چاہتا ہے لیکن میں تو […]
By Web Editor on October 3, 2017 bangla, bollywood, crores, how, Many, of, Queen, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوت اپنی اداکاری سے مداحوں کو خوب محظوظ کرتی ہیں جب کہ ان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم وقت میں اپنا خوب نام کمایا اور ترقی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 بارنیشنل ایوارڈزجیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت میں […]
By Web Editor on October 3, 2017 at, coach, Disappointed, head, mountain, of, slightest, Target, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل

ابو ظبی: معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کنڈیشنز جیسی بھی ہوں 136 کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، سری لنکا نے ٹاس جیتنے کا فائدہ اٹھایا، پاکستان کو […]
By Web Editor on October 3, 2017 election, League, lion, mark, Muslim, N, of, restored, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے پارٹی صدر کیلئے انتخابات کرائے جانے پر پارٹی کا انتخابی نشان “شیر” بحال کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ایڈووکیٹ فیصل عرفان […]
By Web Editor on October 3, 2017 approval, be, bill, election, in, investigated, Khursheed, MQM, of, pti, role, Shah, should, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن بل کی سینیٹ سے منظوری میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے رابطے کے باوجود […]
By Web Editor on October 3, 2017 and, dangerous, first, Nawaz, October, of, Sharif, the, week اہم ترین, خبریں, کالم

وطنِ عزیز کا منظرنامہ یہ ہے کہ ہمارے ایک وزیراعظم عدالتِ عظمیٰ کی طرف سے نااہل قرار دیے جا چکے ہیں اور ہمارے وفاقی وزیر خزانہ پر (نیب ریفرنسز میں) فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔برسرِ اقتدار پارٹی نے اپنے (سابق) وزیراعظم کی نااہلی پر اور خود جناب نواز شریف نے جس سخت ردِ عمل […]
By Web Editor on October 3, 2017 around, mian, of, Sahib, turn اہم ترین, خبریں, کالم

فارسی کا ایک مقولہ ہے ’’ تدبیر کند بندہ تقدیر زند خندہ‘‘ اس قو ل کی حقیقت ہمار ے موجودہ سیاسی حالات کے عین مطابق ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے سوچا توکچھ اور تھا ہو کچھ اور گیا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے کہا تھا کہ ’’اپنے ارادوں کی ناکامی سے میں نے اپنے […]
By MH Kazmi on October 2, 2017 Abdul Sattar Malik, and, came, France, friends, leaders, meet, of, pakistan, ppp, relatives, to, visit اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ اورفرانس کے متحرک ترین سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس آج پیرس سے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے عہدیداروں اور راہنمائوں نے کارکنوں سمیت ان کا شاندار استقبال کیا۔ اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اور لالہ موسیٰ کے متحرک ترین سینئر […]
By Web Editor on October 2, 2017 100, australian, during, kg, killed, lifting, of, teenager, weight اہم ترین, خبریں, کھیل

برسبین: آسٹریلیا میں کم عمر لڑکا اپنی طاقت سے زیادہ وزن اٹھاتے ہوئے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ آسٹریلوی شہر برسبین میں 15 سالہ لڑکا بین شا جم میں 100 کلو ویٹ راڈ اٹھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ویٹ اسکے اوپر آگرا جس کے نتیجے میں اس کی گردن ٹوٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق […]