counter easy hit

MIAN MUHAMMAD

آج کا نیب فیصلہ جمہوریت پسندوں کیلئے مہلک ثابت ہوگا، پاکستان میں پارلیمان اب صرف اشرافیہ اور مقتدر حلقوں کے اشاروں پر ناچنے کیلئے رہ گئی، میاں محمد حنیف

آج کا نیب فیصلہ جمہوریت پسندوں کیلئے مہلک ثابت ہوگا، پاکستان میں پارلیمان اب صرف اشرافیہ اور مقتدر حلقوں کے اشاروں پر ناچنے کیلئے رہ گئی، میاں محمد حنیف

آج کا فیصلہ پورے جمہوری نظام اور جمہوریت پسندوں کیلئے ایک خطرناک پیغام ہے اور مہذب معاشرے کے منہ پر ایک تمانچہ ہے، میاں محمد حنیف پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف  نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ صرف میاں محمد نواز شریف اور ان کی جماعت […]

میاں نواز شریف احتسا ب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش

میاں نواز شریف احتسا ب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)میاں نواز شریف احتسا ب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہو گئے. وہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے آج صبح لاہور سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے. نواز شریف ائیرپورٹ سے ہیلی کوپٹر کے ذریے پنجاب ہاؤس پہنچے اور احتساب عدالت کے لیے نکلے. Post Views – پوسٹ کو […]

ثنائ اللہ زہری کو عوامی نمائندہ ہونے کی سزا ملی، میاں محمد نواز شریف کے حق میں بلوچستان کا جلسہ ان کا گناہ بن گیا، میاں حنیف

ثنائ اللہ زہری کو عوامی نمائندہ ہونے کی سزا ملی، میاں محمد نواز شریف کے حق میں بلوچستان کا جلسہ ان کا گناہ بن گیا، میاں حنیف

پیرس(یس اردو نیوز)محموداچکزئی اور وزیر اعلیٰ زہری  نے بلوچستان میں اپنے لیڈر میاں نوازشریف کے حق میں جلسہ کروایااور آج سزا پالی۔ہمارے ملک میں جمہوریت کی نگہداشت ایک خواب ہے جو شرمندہ تعبیر ہونا مشکل نظر آتا ہے۔  ثنا اللہ زہری بھی اپنے لیڈر کو چھوڑ تو نہیں سکتے تھے مگر عوام کی طاقت پر […]

نوازشریف ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں، ان کی تازہ شروعات نے باطل کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، جاوید اختر بٹ

نوازشریف ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں، ان کی تازہ شروعات نے باطل کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، جاوید اختر بٹ

پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور متحرک ترین راہنما جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہر دلعزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف پر تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار […]

لاہور،لیگی کارکنوں کی قائد جمہوریت اور مادر جمہوریت سے محبت کی انوکی مثال، فرانس سے میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس، این اے120سے بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئے،

لاہور،لیگی کارکنوں کی قائد جمہوریت اور مادر جمہوریت سے محبت کی انوکی مثال، فرانس سے میاں محمد حنیف  چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس، این اے120سے  بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئے، لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان میں بسنے والے لیگی کارکنوں کا جوش و خروش اپنی جگہ مگر […]

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، جب سورج ڈھلنے سے پہلے آسمان دنیا نے روئے زمین پر سنگلاخ پہاڑوں کو پیلے و زرد رنگوں میں نکھرتے دیکھا، میاں محمد حنیف

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، جب سورج ڈھلنے سے پہلے آسمان دنیا نے روئے زمین پر سنگلاخ پہاڑوں کو پیلے و زرد رنگوں میں نکھرتے دیکھا، میاں محمد حنیف

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، جب سورج ڈھلنے سے پہلے آسمان دنیا نے روئے زمین پر سنگلاخ پہاڑوں کو پیلے و زرد رنگوں میں نکھرتے دیکھا، میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے یوم تکبیر پر اپنے خیالات کا […]