By Web Editor on October 7, 2017 A, against, as, filed, N, Nawaz, of, petition, PML, president, select, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کے صدر کےطور پر انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مخدوم نیاز انقلابی ایڈوکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن، چیف […]
By Web Editor on October 7, 2017 Board, cricket, got, Khan, moin, of, pakistan, path, return, smooth, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: طلعت علی کی ذمہ داری نبھانے سے معذرت، معین کو ٹیم منیجر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ معین خان کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے، طلعت علی سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ معین خان ورلڈکپ 2015 میں بھی بطور منیجر قومی سکواڈ […]
By Web Editor on October 7, 2017 8500, acres, families, government, land, Martyred, of, Sindh, the, to, transferred اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: زمین 2000ء میں پاک فوج کو دی گئی تھی لیکن 17برس بعد بھی ریونیو ریکارڈ میں اسے متعلقہ ادارے کے نام پر منتقل نہیں کیا گیا، اعلیٰ حکومتی حلقوں نے حکومت سندھ کا یہ اقدام سٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بہتربنانے کی کوششوں کے حوالے سے اہم قرار دیدیا۔ حکومت سندھ نے پاک فوج کے شہیدوں کے […]
By Web Editor on October 7, 2017 Accused, action, arrested, entry, FIA's, Medical, of, out, paper, test, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملتان: ملزم راؤ بلال کو ملتان ائر پورٹ سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ نجی ائیر لائن سے قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملتان میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرنے والے ملزم کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار […]
By Web Editor on October 7, 2017 against, an, application, assembly, members, of, Proceedings, show, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف فیملی کیسز سمیت دیگر مقدمات کی کاروائی براہ راست چینلز پر دکھائی جائے: درخواستگزار کی عدالت سے استدعا اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کاروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کے لیے لاہو رہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست انسانی حقوق کے […]
By Web Editor on October 7, 2017 chemical, dangerous, honey, in, material, of, presence, revealed, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر کے 75؍ فیصد شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شہد کے ایک تہائی نمونوں میں پایا جانے والے یہ مواد نہ صرف انسانوں بلکہ شہد کی مکھیوں کیلئے بھی نقصان دہ ہے۔ یہ کیمیائی […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 clear, from, Human, made, of, Pictures, seven, space, structures اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم

ہمارا سیارہ ایک بہت بڑی جگہ ہے اور کئی ہزار سال سے انسان اسے بڑے اور شاندار تعمیرات سے بھر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر زمین کی سطح سے لگ بھگ 250 میل اوپر واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 Benefits, ENORMOUS, of, Oil, Olive اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟یعنی گھر کی صفائی سے لے کر جلد […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 Amir's, Army, chief, home, of, Shaeed, staff, the, visited اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 A, and, Bhutto, Bilawal, celebrate, Faisal, golden, headed, Jubilee, Kareem, kundi, leaders, meeting, of, others, party, ppp, Rahman, senior, Sherry, to, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔ پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں گولڈن جوبلی […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 ameer, Arrest, bharo, For, hassan, Himself, jail, missing, naqvi, of, present, recovering, start, tehreek, Tehrik e Jafria, their, to, Workers, zafar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا،علامہ حسن ظفر نقوی سمیت چار افراد نے احتجاجاً گرفتاری دے دی۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کھارادر امام بارگاہ کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں لاپتا افراد کے اہل خانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]
By Web Editor on October 6, 2017 number, of, plate, story, the اہم ترین, خبریں, کالم

آپ چاہیں تو مدعا علیھان یا مکتوب علیھا میں ہمارے حکمرانوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں ۔ حضور والا گزارش بحضور اقدس یہ ہے کہ ویسے تو ہمیں بہت پہلے سے پتہ تھا اور ہے کہ جب کوئی گاڑی وغیرہ پشاور یا خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ہوتی ہے تو اس کی […]
By Web Editor on October 6, 2017 aerial, and, announces, border, closure, connected, Ground, iraq, of, Turkey, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی نے کردستان ریفرنڈم کے ردعمل کے طور پر عراق سے متصل اپنی زمینی اور فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ عراق میں کردستان کی آزادی کا ریفرنڈم نہ صرف عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے ترکی کو بھی […]
By Web Editor on October 6, 2017 appointment, Chairman, consultation, Khursheed, meeting, Minister, NAB, of, on, prime, Shah, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی جس کے دوران نئے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے […]
By Web Editor on October 6, 2017 artists, bhatti, foreign, improving, is, it, movies, not, of, quality, right, sadaf, sign, the, to, without اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیار اور میکنگ کا انداز جب تک بہتر نہیں ہوگا، تب تک غیرملکی فنکاروں کو سائن کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور اگر معیار بہتر بنائے بغیر غیرملکی فنکاروں کو سائن کیا گیا تو درست نہیں ہوگا۔ صدف بھٹی نے کہا کہ دنیا بھرمیں […]
By Web Editor on October 6, 2017 cricketer, images, kashmiri, of, Viral, women اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: کرکٹ میں دلچسپی رکھنے والی یہ مسلمان لڑکیاں وادی کی نوعمر طالبات کیلئے کسی مثال سے کم نہیں مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، جبر و استبداد کے اس ماحول میں بھی بارہمولہ شہر سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی ہر روز کرکٹ کی پریکٹس کیلئے کالج جاتی […]
By Web Editor on October 6, 2017 anti-Islam, banned, display, film, hollywood, in, of, on, pakistan اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: فلم ”امریکن اساسنز” 28 ستمبر کو سنسر بورڈ میں پیش کی گئی تھی ، پینل نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے فل بورڈ کر دیا وفاقی حکومت نے اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم “امریکن اساسنز” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کی نمائش کے حقوق […]
By Web Editor on October 6, 2017 back, Bangladesh's, charge, crown, in, keeping, marriage, Miss, of, secret, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ڈھاکہ: جنت النعیم کو صرف پانچ روز قبل مس بنگلہ دیش کا تاج ملا تھا ، انتظامیہ نے معلومات چھپانے پر اعزاز واپس لے لیا بنگلہ دیش کی ملکہ حسن جنت النعیم ایورل سے شادی کو خفیہ رکھنے کے جرم میں ملکہ حسن کا تاج واپس لے لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صرف 5 […]
By Web Editor on October 6, 2017 alarm, Bank, danger, exports, For, inadequate, months, of, remained, reserves, state, the, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: صرف اگست میں ہی ملکی درآمدات 4 ارب 95 کروڑ ڈالر جبکہ برآمدات 1 ارب 86 کروڑ رہی۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ماہ کے درآمدی بل کی ادائیگی کے لئے بھی کافی نہیں رہے، جس نے ملکی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، مگر حکمران خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے […]
By Web Editor on October 6, 2017 administration's, Azam, Claims, drugs, e, failed, in, of, open-up, Quaid, the, university, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں ہٹس، گھنے جنگلات اور شعبہ ٹرانسپورٹ منشیات کے استعمال کے اڈے بن گئے، اسلام آباد پولیس کا کاروائیاں کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ، وفاقی پولیس کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون […]
By Web Editor on October 6, 2017 Ahsan, end, finger, Iqbal, is, lift, Nobody, Oath, of, on, option, prophecy, take, the, those, to, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، سوشل میڈیا پر قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وفاقی وزیر داخلہ کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، ختم نبوت کا حلف اٹھانے […]
By Web Editor on October 6, 2017 announces, entry, government, Medical, of, Punjab, retrieve, test اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنجاب حکومت نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان کر دیا۔ ایم کیٹ کا پیپر اسی مہینے کے آخری ہفتے میں لیا جائے گا۔ پیپر لیک ہونے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کردی گئی۔ آؤٹ ہونے والے پیپر کی تحقیقات کے متعلق صوبائی ورزاء پریس کانفرنس میں کچھ نہ بتا پائے۔ میڈیکل انٹری […]
By Web Editor on October 6, 2017 afghan, Arrival, border, management, of, pakistan, policy, restart, students, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بارڈر مینجمنٹ پالیسی کے تحت پاکستان میں افغان طلبہ کی معطل آمدورفت بحال کردی گئی۔ حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو پاکستان میں داخلے کے خصوصی کارڈ جاری کر دیے، جس سے طلباء کی پڑھائی بحال ہوگئی ہے۔ سال 2016 کی بارڈر مینجمنٹ پالیسی کے باعث افغانستان کے عام شہریوں کی […]
By Web Editor on October 6, 2017 area, firing, in, karachi, killed, lyari, of, people, two, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: لیاری کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی […]