counter easy hit

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

لاہور: نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔

The opposition of Nawaz Sharif is helpless in front of their fans: Maryam Nawazسابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف کے صدر بننے سے خوفزدہ لوگوں کا (ن) لیگ سے کوئی تعلق نہیں، ن لیگ کے معاملات میں دخل اندازی کرنیوالے اپنی پارٹی پر توجہ دیں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ ن لیگ میں دخل اندازی کرنیوالے اپنی جماعت کو عوامی جماعت بنا کر دکھائیں، نواز شریف کو نکالنے کیلئے جمہوری آئین کو ڈکٹیٹر کا آئین بنایا گیا اور اب ڈکٹیٹر کی بنائی ہوئی ایک شق ختم کرنے پر شور مچایا جا رہا ہے۔