counter easy hit

welcomes

پاک بھارت سیز فائر؍لائن آف کنٹرول کے قریب رہائشیوں کیلئے امید کی کرن؍میر واعظ عمر فاروق؍ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خیر مقدم

پاک بھارت سیز فائر؍لائن آف کنٹرول کے قریب رہائشیوں کیلئے امید کی کرن؍میر واعظ عمر فاروق؍ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خیر مقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عسکری حکام کے جنگ بندی سے متعلق مشترکہ بیان پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ قابض بھارتی فوج کے ظلم وبربریت کا شکار مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام اور لائن آف کنٹرول کے اس پار آزاد […]

امریکہ کی طرف سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکہ مزید بہتری کیلئے اقدامات کرے، پاکستانی وبھارتی تجزیہ نگار و سفارتکار

امریکہ کی طرف سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکہ مزید بہتری کیلئے اقدامات کرے، پاکستانی وبھارتی تجزیہ نگار و سفارتکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے اور جنگ بندی کے دوطرفہ معاہدے کی سختی سے پابندی یقینی بنانے کے اعلان پر امریکہ کے محکمہ خارجہ نے خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مثبت اقدام قرار دیا ہے امریکہ کا مزید کہنا ہے کہ ہم کشمیر اور […]

سری لنکا وزیراعظم عمران خان کے دورے کو حتمی شکل دیدی، اہم معاہدوں سمیت ایم او یو پر دستخط ہونگے

سری لنکا وزیراعظم عمران خان کے دورے کو حتمی شکل دیدی، اہم معاہدوں سمیت ایم او یو پر دستخط ہونگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کے پہلے دورہ سری لنکا کے حوالے سے سری لنکا کی حکومت نے انکے استقبال کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے، اس حوالے سے سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ” وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کے وفد […]

پاکستان لویہ جرگہ کی سفارشات کا خیر مقدم کرتا ہے، افغان میں جلد امن بحال ہوگا،

پاکستان لویہ جرگہ کی سفارشات کا خیر مقدم کرتا ہے، افغان میں جلد امن بحال ہوگا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں لویا جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی سے متعلق سفارشات خوش آئند ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے باقی 400 قیدیوں کو رہا کرنے کے لئے افغان لویا جرگہ کی سفارش کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ […]

دفتر خارجہ کی طرف سے آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم

دفتر خارجہ کی طرف سے آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کہتے ہیں اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مسلسل اقوام متحدہ سلامتی کونسل, […]

ترجمان دفتر خارجہ کاآذر بائیجان و آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ کاآذر بائیجان و آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آزربائیجان اورآرمینیا کے درمیان جنگ بندی امن واستحکام کیطرف ایک مثبت قدم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نےآزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان انسانی بنیادوں پر آزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے ۔ 18 اکتوبر […]

پاکستان اورافغانستان کے درمیان تاریخی تعلقات کا آغاز، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا شانداراستقبال

پاکستان اورافغانستان کے درمیان تاریخی تعلقات کا آغاز، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا شانداراستقبال

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اپنے اہم ترین دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد، افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور وزرات خارجہ کی افغانستان […]

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اہم دورے پر آئی ایس ایس آئی میں پالیسی میکرز سے خطاب کرینگے، محمد صادق

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اہم دورے پر آئی ایس ایس آئی میں پالیسی میکرز سے خطاب کرینگے، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ چیئرمین افغانستان اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے دورے کا خیر مقدم کرتا ہے، پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا کہ ہے پاکستان میں چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو آج ان کے سرکاری دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز)عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے ملک میں 3 روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان، عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان بھر میں طالبان کی جانب سے جنگ بندی […]

اختر مو مبارک شہ، افغانستان کیلئے امریکہ اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمحمد صادق کاافغان طالبان اورحکومت کی طرف سے جنگ بندی کا خیرمقدم

اختر مو مبارک شہ، افغانستان کیلئے امریکہ اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمحمد صادق کاافغان طالبان اورحکومت کی طرف سے جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان اور حکومت دونوں کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ انھوں نے امریکی جنرل ملر، سفیر ولسن اوراپنی طرف سے عیدالاضحیٰ پردونوں فریقین کی طرف سے امن کے اعلان […]

اقوام متحدہ کا شکریہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج جیسے حملوں کے ذمہ داربھارت کوانصاف میں کے کٹہرے میں لایا جائے ، پاکستان

اقوام متحدہ کا شکریہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج جیسے حملوں کے ذمہ داربھارت کوانصاف میں کے کٹہرے میں لایا جائے ، پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پردہشتگردانہ حملے کیخلاف اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی جانب سے مذمتی بیان کو خوش آئںد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کے سرپرست، سہولتکار اورمنظم سپانسرز کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی علاقائی […]

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی تشویش کا خیرمقدم

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی تشویش کا خیرمقدم

برسلز (مانیٹرنگ رپورٹ)چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کی تشویش کی حمایت کی ہے۔ واضح رہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن مس ماریا ارینا نے […]

پاکستان تحریک انصاف کا 24واں یوم تاسیسی، نئے عہد کی تجدید اورنئی منزلوں کی طرف گامزن قیادت اورکارکنوں کو دلی مبارکباد، تحریک انصاف الیکٹد باڈی فرانس

پاکستان تحریک انصاف کا 24واں یوم تاسیسی، نئے عہد کی تجدید اورنئی منزلوں کی طرف گامزن قیادت اورکارکنوں کو دلی مبارکباد، تحریک انصاف الیکٹد باڈی فرانس

پاکستان تحریک انصاف کا 24واں یوم تاسیسی، نئے عہد کی تجدید اورنئی منزلوں کی طرف گامزن قیادت اورکارکنوں کو دلی مبارکباد، تحریک انصاف الیکٹد باڈی فرانس پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کی طرف سے 24ویں یوم تاسیسی پر تحریک انصاف کی ماضی کی جدوجہد کی یاد تازہ کرنے اور […]

بریکنگ نیوز : ایران نے وزیراعظم عمران خان کا دل خوش کر دیا۔۔۔ سعودی عرب کے ساتھ صلح کے حوالے سے ایسا اعلان کہ اُمت مسلمہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بریکنگ نیوز : ایران نے وزیراعظم عمران خان کا دل خوش کر دیا۔۔۔ سعودی عرب کے ساتھ صلح کے حوالے سے ایسا اعلان کہ اُمت مسلمہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ایران سعودیہ تنازعات میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درخواست کی تھی کہ ایران سے تنازعات کے حوالے سے پاکستانی قیادت ثالثی کا کردار ادا کرے۔ ترک […]

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یورپی ملک ہسپانیہ (سپین) کی جانب سے پاکستان کو سفارتکاروں کے لئے محفوظ ملک قرار دیے جانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ہسپانیہ کے پاکستان میں سفارت خانے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ’ آخر کار اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو فیملی سٹیشن قرار دے […]

گجرات، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام والی بال شو میچ کے مہمان خصوصی چوہدری قمر الزمان کائرہ اور معزز مہمانوں کو چوہدری محمد رزاق اورچیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن کی طرف سے خوش آمدید

گجرات، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام والی بال شو میچ کے مہمان خصوصی چوہدری قمر الزمان کائرہ اور معزز مہمانوں کو چوہدری محمد رزاق اورچیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن کی طرف سے خوش آمدید

گجرات، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام والی بال شو میچ کے مہمان خصوصی چوہدری قمر الزمان کائرہ اور معزز مہمانوں کو چوہدری محمد رزاق اورچیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن کی طرف سے خوش آمدید گجرات(نمائندہ خصوصی) ڈھل بنگش میں ضلع گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا والی بال میچ […]

ندیم مانڈوی والاکی گرفتاری کی خبرکی تردیدکرتے ہیں: مانڈوی والاانٹرٹینمنٹ کا مؤقف

ندیم مانڈوی والاکی گرفتاری کی خبرکی تردیدکرتے ہیں: مانڈوی والاانٹرٹینمنٹ کا مؤقف

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ابھی کچھ دیر قبل ہی حساس ادارے ایف آئی اے نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈی والا کے چھوٹے بھائی ندیم مانڈی والا کو ہونڈی اور بیرون ملک میں ڈالرز کی غیر قانونی طریقے سے ترسیل کے الزام میں گرفتار کیا ہے تاہم اب مانڈی والا انٹرٹینمنٹ کا مؤقفبھی سامنے آگیا […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے ۔ پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے بیان سے قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بروقت اور شفاف انداز میں انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا ہے، […]

سیاسی و سماجی راہنما ابرار کیانی اور پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے راجہ علی اصغر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

سیاسی و سماجی راہنما ابرار کیانی اور پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے راجہ علی اصغر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

سیاسی و سماجی راہنما ابرار کیانی اور پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے راجہ علی اصغر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت پیرس (یس اردو ڈیسک؍ بابر مغل) پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے گزشتہ روز کیانی ریسٹورنٹ پر راجہ علی اصغر کو پاکستان کے طویل دورہ […]

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی کو خوش آئند قراردے دیا۔محمد زبیر کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مبارکباد دی۔ کنوینر ایم کیوایم کے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری […]

یمنی صدر کا اقوام متحدہ کے امن منصوبے کا خیر مقدم

یمنی صدر کا اقوام متحدہ کے امن منصوبے کا خیر مقدم

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے اقوام متحدہ کے امن منصوبے کا خیرمقدم کیا، حوثی باغیوں کے اتحادی عبداللہ صالح کے مطابق یہ منصوبہ یمنی تنازعے کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی اچھی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ عبداللہ صالح نے یہ بیان ایک ایسے موقع پر دیا ہے، جب اقوام متحدہ کے خصوصی […]

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم

وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا کھلے دل سے خیرمقدم کیا ہے اورکہا کہ حکومت کی نیک نیتی پر مبنی تمام کوششیں سبوتاژکی گئیں، پاناماپیپرز کی شفاف تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئین کی پاسداری ، قانون کی حکمرانی اورمکمل شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، یہ بھی […]